
جمعہ کے دن سفر کرنے کا اہم مسئلہ
جواب: واجب ہے ، جان بوجھ کرفرض کی چار رکعتیں پڑھنے کی صورت میں گناہ گار ہوگااور اس نماز کو دوبارہ پڑھنا واجب ہوگا جبکہ دوسری رکعت پر قعدہ کیا ہو اور اگر دوس...
جواب: واجب ہے اور بدگمانی سے بچنا لازم ہے کہ بلا اجازتِ شرعی مسلمانوں سے بدگمان ہوناناجائز و حرام ہے، اس کی شدید مذمت قرآن و حدیث میں مذکور ہے۔ بالفرض ...
امام کے ساتھ دنیاوی رنجش رکھنا اور پھر اسی امام کے پیچھے نماز پڑھنے کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک امام صاحب میں اہلیتِ امامت کی تمام شرائط موجود ہیں اور وہ امام صاحب تمام حاضرین میں سے نماز و طہارت کے مسائل میں زیادہ علم رکھتے ہیں۔ پوچھنا یہ ہے کہ ایک شخص دنیاوی دشمنی و رنجش کی وجہ سے امام کے پیچھے نماز پڑھنے کو ناپسند سمجھتا ہے۔کیا ایسے شخص کی نماز امام صاحب کے پیچھے ہو جائے گی یا نہیں؟شرعی رہنمائی فرما دیں۔
دین میں آسانی ہے، سختی نہیں اس سے مراد کیا ہے؟
جواب: واجبات میں آسانی کے پیشِ نظر چھوٹ دے دی جائے اور جس کا جب دل کرے وہ اپنے فاسِد گمان کے مطابق سہولت کی گردان پڑھتے ہوئے فرائض اور واجبات ترک کرنے کی ...
قبلہ کی طرف پاؤں کرنے کا حکم ؟ چند چیزوں سے اعتراض اور جواب
سوال: کعبہ شریف کی طرف پاؤں پھیلانے کا کیا حکم ہے؟ زید کا کہنا ہے کہ عام حالت میں اور بالخصوص سوتے وقت کعبہ شریف کی طرف پاؤں پھیلانا بلا کراہت جائز و درست ہے اور اس پر چند مسائل سے استدلال کیا ہے، جن کی تفصیل یہ ہے: (1) مریض قبلہ کی طرف پاؤں پھیلا کر نماز پڑھے گا۔ (2) نزع کے عالَم میں قبلہ کی طرف ٹانگیں پھیلانے کا حکم دیا گیا ہے۔ (3) غسلِ میت کے وقت بھی یہی حکم ہے اور پھر (4) جنازہ لے کر چلنےمیں بھی اگر میت کے پاؤں قبلہ کی جانب ہونے میں کچھ کلام نہیں۔ تو جب ان احکامات میں کعبہ کی طرف پاؤں پھیلانے کی تلقین ہے، تو معلوم ہوا یہ ایسی چیز نہیں جس کی شریعت میں ممانعت وارد ہو، لہٰذا کسی بھی حالت میں قبلہ کی طرف پاؤں کر سکتے ہیں، تو برائے کرم اس حوالے سے رہنمائی فرما دیجئے۔
اکیلے نماز پڑھنے والے نے تروایح کے امام سے آیتِ سجدہ سنی تو حکم
سوال: اگر کوئی شخص دورانِ تراویح اپنی فرض نماز ادا کر رہا ہو یا سنتیں ادا کر رہا ہو، اسی دوران تراویح پڑھانے والے امام صاحب نے آیتِ سجدہ پڑھی جو الگ نماز پڑھنے والے نے بھی سنی، تو کیا اس پر بھی سجدۂ تلاوت واجب ہوگا؟
نماز کے اول وقت میں مقیم اور آخری وقت میں مسافر ہو تو نماز کس طرح پڑھے ؟
جواب: واجب ہے یعنی مسافر چار رکعت والے فرض مثلاً ظہر ، عصر اور عشاء کو دورکعت پڑھے گا کہ اس کے حق میں دو رکعتیں ہی پوری نماز ہے۔ نیز فقہائے کرام کی تص...
پہلی اور تیسری رکعت کے بعد کچھ دیر بیٹھنے کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شر ع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ نماز میں پہلی اورتیسری رکعت میں جب دوسرا سجدہ کرلیا جائے،تو کچھ دیر بیٹھ کر پھر کھڑا ہونا چاہیے یا سیدھا کھڑا ہوجانا چاہیے؟ نبی پاک صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم سے کون سا طریقہ ثابت ہے؟
شرٹ کے پیچھے جاندار کی تصویر بنی ہو تو اسے پہن کر، یا اسے الٹا کر کے نماز پڑھنا
جواب: واجب ہے۔البتہ اگر وہ تصویر مٹادی جائے یا اُس کا چہرہ مکمل کاٹ دیا جائے یا اُس پر سیاہی وغیرہ کوئی رنگ لگادیا جائے جس سے اس کا چہرہ مٹ جائے،یا اُس تصو...
سورج گرہن کے بارے میں اسلامی نظریہ اور لوگوں کے باطل خیالات
جواب: نماز پڑھے ،صدقات و خیرات کرے ،تسبیح و تہلیل کرے اور اپنے گناہوں سے توبہ اور استغفار کرے ۔اور اس تاریکی کو دیکھ کر قبر و آخرت کی تاریکی کو یاد کر کے ا...