
سبق سنانے کے لیے آیتِ سجدہ تلاوت کرنے سے سجدۂ تلاوت کا حکم ؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک اسلامی بہن گھر میں بچیوں کو قرآنِ پاک پڑھاتی ہے ۔ سبق سناتے ہوئے بچیاں آیتِ سجدہ بھی سناتی ہیں ۔ پوچھنا یہ ہے کہ بچیاں بطورِ سبق آیتِ سجدہ سنائیں ، تو کیا اُن بچیوں پر سجدہ تلاوت لازم ہوگا یا نہیں ؟ بالغ بچیوں اور نابالغ بچیوں کے لیے الگ الگ حکم ہوگا یا ایک ہی حکم ہے ؟ اسی طرح اُن بچیوں سے بطورِ سبق آیتِ سجدہ سنتے ہوئے کیا سبق سننے والی اسلامی بہن پر بھی سجدہ تلاوت لازم ہوگا ؟ بالغ بچی آیتِ سجدہ پڑھے ، تو کیا حکم ہوگا اور نابالغ پڑھے ، تو کیا حکم ہوگا ؟
متعدد افراد کا ایک آدمی کو زکوٰۃ کی ادائیگی کا وکیل بنانا
سوال: ہماری جوائنٹ فیملی ہے،ہمارے گھر کے متعدد افراد ،گھر کے ہی ایک فرد کو زکوٰۃ کی رقم دے کر وکیل بنادیتے ہیں کہ مستحق تک زکوٰۃ پہنچا دو، توکیا کئی افراد ایک آدمی کو زکوٰۃ کی ادائیگی کا وکیل بنا سکتے ہیں؟
جس بكرے كو كتے نے كاٹ لیا ہو اس كی قربانی كرنے کا کیا حکم ہے ؟
سوال: اگر کتا کسی بکرے کو کاٹ لے اور اس کا زخم ٹھیک ہوجائے لیکن اس کا نشان موجود ہوتو کیا اس بکرےکی قربانی ہوجائےگی ؟
امام رکوع میں ہو ، تو کیا آنے والا شخص رکعت پانے کے لیے دوڑ لگا کر امام کے ساتھ شامل ہوسکتا ہے ؟
جواب: گھر سے چلا،اسے نماز کا ثواب مل رہا ہے، پھرجلدی کیوں کرتا ہے،کیوں گرتا اورچوٹ کھاتا ہے،اطمینان سے آئے، جو پائے،اس کو ادا کرے۔خیال رہے کہ اگرتکبیراولی ی...
جمعہ کے دن غسل کرنےکا حکم اور ایک حدیث پاک کی شرح
جواب: گھر آیا ہی تھا کہ اذان سنی ،تو میں نے صرف وضو کیا(اور مسجد میں آگیا)،آپ نے فرمایا:اور وضو بھی؟(یعنی تاخیر کےساتھ فقط وضو کر کے آ گئے)،حالانکہ آپ جانت...
قربانی کے جانور کی دُم کٹنے میں بال شامل ہوں گے یا نہیں ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ بہارشریعت وغیرہ کتب فقہ میں جانورکی دم کے متعلق تحریرہے کہ اگروہ تہائی سے زیادہ کٹ گئی ہے ، تواس کی قربانی نہیں ہوسکتی ۔یہ شرعی رہنمائی فرمائیں کہ اس مقدارمیں دم کے لٹکتے ہوئے بال بھی شامل ہیں یانہیں یعنی اگرجانورکی دم کاکچھ حصہ کٹا اوربقیہ لٹکتے بال کٹے کہ اگردونوں کوجمع کرکے دیکھاجائے ، توتہائی سے زیادہ مقداربن جاتی ہے اوراگربالوں کوشامل نہ کیاجائے ، صرف دم کاگوشت ہی شمارکیاجائے ، تووہ تہائی سے کم ہے ، تواس صورت میں جانورکی قربانی ہوسکے گی یانہیں ؟
نیل گائے کی قربانی کا شرعی حکم اور مسائل
جواب: گھریلو پالتو جانوروں کی جائز ہے، وحشی جانور جیسے ہرن، جنگلی گائے بیل ، نیل گائے وغیرہ کی قربانی جائز نہیں ہے۔ البتہ نیل گائے حلال ہے، ذبح شرعی کے بعد ...
Homosexuality (ہم جنس پرستی) کا حکم
جواب: گھر میں بند رکھو، یہاں تک کہ انہیں موت اٹھالے یا اللہ ان کی کچھ راہ نکالے۔“(پارہ4،سورہ النساء،آیت15) تفسیر کبیر میں امام ابومسلم اصفہانی رحمۃ اللہ...
جنت البقیع میں دفن ہونے کی دعا کیوں کی جاتی ہے؟
جواب: گھر ! تم پر سلام،تم سے جس چیز کا وعدہ تھا وہ (موت )تمہیں مل گئی، کل(قیامت ) کی مہلت ملی ہوئی ہےاور ان شاءاﷲ ہم بھی تم سے ملنے والے ہیں،خدایا بقیع غر...
مہمان کا میزبان کی وجہ سے نفل روزہ توڑنا کیسا ؟ کیا اُس نفل روزے کی قضا لازم ہوگی؟
سوال: زید نے نفل روزہ رکھا لیکن صبح سات بجے اسے اپنے کسی عزیز کے گھر مہمان بن کر جانا پڑا، جس کی وجہ سےزید نے مجبوراً وہ روزہ توڑدیا۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا زید پر اُس روزے کی قضا لازم ہوگی؟