
عورتوں کا باریک لان کے کپڑے پہننا کیسا؟
جواب: شرعی احکام کونظر انداز کیا جا رہا ہے۔لباس یا تو پورے ستر کو ڈھانپنے والا ہی نہیں ہوتا،بلکہ بازو،سینہ،گردن وغیرہ کھلے ہوتے ہیں یا اتنا باریک ہوتا ہے کہ...
اجنبی مرد و عورت کا مصافحہ کرنا کیسا؟
جواب: شرعیہ کی پابندی کرے اور خدا کی مقرر کردہ حدود کی رعایت رکھے ،تو اللہ تعالیٰ ضرور اُس کے لیے راہیں کھولتا اور معاشی اعتبار سے اُس پر وہاں سے رزق کے د...
جن کو زکوٰۃ دینا جائز نہیں، ان کو حیلہ کرکے زکوٰۃ کی رقم دینا
سوال: جن کو زکوٰة نہیں دے سکتے جیسے بیوی، بیٹا وغیرہ یا کوئی سید زادہ تو اب اگر ان میں سے کوئی مستحق ہو، تو کیا شرعی حیلہ کرکے ان کو وہ رقم دے سکتے ہیں؟
صلیب والا لاکٹ بنانا ،بیچنا اور تشہیر کرنے کا کیاحکم ہے ؟
سوال: ایک مسلمان خاتون کسی جیولری شاپ کی ایجنٹ ہیں اور اس کا کام پروڈکٹ کی تشہیر کرنا ہے، اس کے پاس ایک Brochure (اشتہاری مواد پر مشتمل پمفلٹ یا کتابچہ ) آیا تھا، جس میں صلیب والے لاکٹ بھی تھے، جس کی اس نے دو عیسائی عورتوں کے سامنے تشہیر کی۔ شرعی رہنمائی فرما دیں کہ اس مسلمان خاتون کےمیں بارے کیا حکمِ شرع ہو گا؟
مرد کا ہاف ٹراؤزر،ہاف پینٹ یا نیکر پہننا کیسا؟
جواب: شرعی احکام کونظر انداز کیا جا رہا ہے،حالانکہ مَردوں کے لیے بھی اس بارے میں اسلامی اصول بہت واضح ہے اور وہ یہ ناف کے نیچے سے لے کر گھٹنوں کے نیچے تک کا...
بلا عذرِ شرعی عورتوں کی طرف سے رمی کرنا
سوال: ہمارے جاننے والے پچھلے سال حج پہ گئے تھے،اسلامی بہنوں نے پہلے دن تو خود رمی کی ،لیکن 11 اور 12 کی رمی بلاعذر شرعی ان کی طرف سے مردوں نے کی ،پوچھنا یہ تھا کہ عورت کی طرف سے مرد حضرات رمی کرسکتے ہیں؟اگر نہیں تو مذکورہ صورت میں دم دینا ہوگا؟ اگر ہاں تو ایک دم کافی ہے یا دو دم دینے ہوں گے؟
مسافر اپنا سامان بھول جائے تو ڈرائیور کیا کرے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں ٹیکسی چلاتا ہوں بعض اوقات مسافر اترتے ہوئے اپنا سامان بھول جاتے ہیں تو میرےلئے اس سامان سے متعلق کیا حکم شرعی ہے؟
بیوہ آگے شادی کر لے تو پہلے شوہر کی وراثت سے اس کا حصہ ختم ہوجاتاہے؟
سوال: شوہر کا انتقال ہوجائے اور اس کی بیوہ عدت گزارنے کے بعد آگے شادی کر لے ، تو پہلے مرحوم شوہر کی وراثت سے بیوہ کا جو حصہ بنتا تھا ، وہ اس کو ملے گا یا آگے شادی کرنے کی وجہ سے ختم ہوجائے گا ؟ شرعی رہنمائی فرما دیں ۔
بیٹی کی قسم کھا کر توڑ دی، تو کیا حکم ہے؟
جواب: شرعی کسی مسلمان کی غیبت کرنا(کسی مسلمان کے پوشیدہ عیب کو اس کی غیرموجودگی میں برائی کے طور پر ذکر کرنا) گناہ ہے، اسی طرح بلااجازت شرعی غیبت سننا بھی ...