
تسبیحات و اذکار کا ایصالِ ثواب
جواب: نماز ہویا روزہ ہویا صدقہ یا اس کے علاوہ کوئی اور ہو جیسے حج، قرآن کی تلاوت، ذکر واذکار، انبیا علیہم الصلوۃ و السلام، شہدا، اولیا اور صالحین کی قبور کی...
امامہ نام کا مطلب اور امامہ زینب نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: نماز پڑھ لیتے تھے جو کہ آپ کی بیٹی زینب اور ابو العاص بن ربیعہ بن عبد شمس کی لختِ جگر تھی،تو جب آپ صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم سجدہ میں جاتے اسے چھو...
عورت کے سمٹ کر سجدہ کرنے پر حدیث
جواب: نماز پڑھ رہی تھیں، تورسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جب تم سجدہ کرو تو بعض گوشت کو بعض سے ملالواس لئے کہ عورت اس میں مرد...
چہرے پر کلر (Face Painting) کرنا کیسا ؟
جواب: نماز کی ادائیگی بھی نہیں ہوتی۔...
اذان مغرب کے 12 منٹ بعد جماعت قائم کرنا کیسا؟
جواب: نماز کے بعد اس کا وقت مقرر کر لیجئے ۔ واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم...
کیا کسی زندہ بندے کے وسیلے سے دعا مانگنا جائز ہے؟
جواب: نماز ادا کرو،پھر اس کے بعد یوں دعا مانگو:’’اللھم اني اسالك واتوجه اليك بنبينا محمد صلى الله عليه وآله وسلم نبي الرحمة يا محمد اني اتوجه بك الى ربك عز ...
نماز ی کے سامنے منہ کرنا کیسا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ نمازی کے بالکل سامنے منہ کرکے بیٹھنا کیسا ہے؟ سائل:امتیازحسین(فیصل آباد)
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ ایک شخص نے مدینۃالمنورہ زادھااللہ شرفاوتعظیمامیں متصل20دن رہنے کی نیت سے وطن اقامت اختیارکی لیکن پانچ دن سکونت اختیارکرنےکے بعدوہ عمرہ کرنے کی نیت سےمکۃالمکرمۃچلاگیااورپھردودن کے بعددوبارہ 13دن ٹھہرےرہنے کی نیت سے مدینہ پاک حاضر ہوا۔اب سوال یہ ہے کہ وہ شخص مدینہ پاک دوبارہ حاضرہونے کے بعدمسافروالے اَحکام پرعمل کرتے ہوئے نمازوں میں قصرکرے گایانہیں؟ سائل:بلال عطاری(D-4،نارتھ کراچی)
جن میتوں کا معلوم نہ ہو کہ مسلم کی ہیں یا کافرکی تو نماز جنازہ کیسے پڑھیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ بسااوقات بم دھماکے میں کئی افرادہلاک ہوجاتے ہیں اورہرمرنے والے فردکے بارے میں یہ معلوم نہیں ہوتاکہ یہ مسلم ہے یاکافرتواس صورت میں نمازِجنازہ کاکیاحکم ہوگا؟ سائل:محمدرضوان عطاری(فیصل آباد)
امام صاحب نے عشاکےفرض بھولے سے بے وضو پڑھائے،توکیا وتربھی واپس پڑھنے ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ہماری مسجد میں امام صاحب نے عشاء کی نماز پڑھائی،فرضوں سے فارغ ہونے کے بعد لوگوں نے سنتیں ادا کر لی ،اور کچھ لوگ وتر بھی ادا کر چکے تھے ،اور کچھ ابھی ادا کر رہے تھے ،اچانک امام صاحب نے کہا کہ فرض بھولے سے بے وضو ہونے کی حالت میں ادا کئے گئے ہیں ،لہذاان کو دوبارہ ادا کیا جائے گا ،سارے مقتدیوں نےامام صاحب کے ساتھ دوبارہ فرض ادا کئے ،فرضوں کے بعد امام صاحب نے اعلان کیا کہ سنتیں اور وتر دوہرانے کی ضرورت نہیں ،اس پر کچھ لوگوں نے اختلاف کیا کہ سنتیں اور وتر دوبارہ ادا کرنے پڑیں گے ،برائے کرم شرعی رہنمائی فرمائیں کہ کس کا قول درست ہے؟