
کافر کا جوٹھا کھانا پینااورکافرکے ساتھ کھاناپینا
جواب: پاک ہیں مگر آدمی اِن سے گھن کرتا ہے، اس سے بہت بدتر کافر کے جوٹھے کو سمجھنا چاہیے۔ یونہی بلاضرورت کسی کافر کے ساتھ کھانا پینا بھی منع ہے ۔...
چارنوافل میں قراءت کی ترتیب رکھنے کے حوالے سے تفصیل
جواب: پاک کوخلاف ترتیب پڑھناپایاجائے گاجوکہ جائزنہیں ۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم...
بغیرارادے کے آیت سجدہ سننے کاحکم
سوال: قرآن پاک کی تلاوت کرتے ہوئے آیت سجدہ آئے اور قریب کام کرنے والا شخص اسے بغیر ارادے کے سن لے تو کیا سننے والے پر بھی سجدہ واجب ہو جاتا ہے؟
جواب: پاک تو عربی میں رسم عثمانی کے مطابق ہی ہوگا اور ساتھ ہندی میں اس کا ترجمہ چھاپا جائے گا تو ایسا کرنا جائز ہے۔ لیکن اگر آپ قرآن کریم کے مبارک ک...
بیٹی کا نام عرشیہ رکھ سکتے ہیں؟
جواب: پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی ازواج مطہرات،بیٹیوں، نانیوں، دادیوں، صحابیات رضی اللہ عنہن اور نیک خواتین کے نام پر رکھا جائےکہ اس کی وجہ سے نام کی...
اگرمچھلی ذبح کی اور بسم اللہ نہ پڑھی تو کیا حکم ہوگا؟
جواب: پاک سے ثابت ہے ، نیزبکری ،گائے وغیرہ حلال جانورکو، دم مسفوح یعنی بہنے کی صلاحیت رکھنے والے خون کے نکالنے کے لیے ذبح کیاجاتاہے جبکہ مچھلی میں دم مسفوح...
سیان کا معنی کیا ہے اورسیان نام رکھنا کیسا؟
جواب: پاک میں ہے کہ :"اچھوں کے نام پر نام رکھو۔"(المسند الفردوس، جلد2،صفحہ58،دار الکتب العلمیہ، بیروت) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَ...
شراب کو دوائی کےطور پر استعمال کرنا
جواب: پاک نے حرام چیز میں شفا نہیں رکھی، ہاں وہ دوائیاں جن میں معمولی مقدار میں الکحل ملا ہوتا ہے علماء نے دفع حرج اور ابتلائے عام کی وجہ سے ان کے استعمال...
کیا منھا بچی کا موزوں نام ہے اور اسکا معنی کیا ہے؟
جواب: پاک میں ترغیب دلائی گئی ہے اورامیدہے کہ اس سے نیکوں کی برکات بچی کوملیں گی ۔ حدیث مبارک میں نبی اکرم صلی اللہ تعالی علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا:" ...
جنات کی حقیقت اور جنات پر ایمان لانا ضروری ہے یا نہیں ؟
جواب: پاک میں ایک پوری سورت کانام ،سورۃ الجن ہے ، جنات کے وجود کاانکارکرنا کفر ہے۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَال...