
نیشنلٹی کے حصول کے لیے پیپر میرج کرنا یا خود کو یہودی یا کرسچین لکھوانا
سوال: بعض لوگ باہر کے ملک کی نیشنلٹی لینے کے لئے اسی ملک کی کسی خاتون سے پیپر میرج کرتے ہیں یعنی حقیقت میں نکاح نہیں ہوتا بس کاغذات بنوا لئے جاتے ہیں یاکاغذات میں اپنے آپ کو یہودی یا کرسچین ظاہر کرتے ہیں، اس کا کیا حکم ہے؟
ہدایت کی نسبت اللہ کی طرف اور غیر اللہ کی طرف کرنا
جواب: ہوتا۔ قرآن پاک میں ہے :’’ اِنَّكَ لَا تَهْدِیْ مَنْ اَحْبَبْتَ وَ لٰـكِنَّ اللّٰهَ یَهْدِیْ مَنْ یَّشَآءُ ۚ ‘‘ ترجمۂ کنز العرفان : بیشک ایسا نہیں ...
گیس کی وجہ سے پیٹ میں آوازیں آئیں تو وضو ٹوٹے گا یا نہیں ؟
سوال: مجھے گیس کا بہت پرابلم ہوتا ہے، اگر گیس خارج نہ ہو اور بس پیٹ سے گڑ گڑ کی آواز آئے، تو کیا اس سے بھی وضو ٹوٹ جاتا ہے؟
جواب: ہوتا بلکہ وہ دہریے ہوتے ہیں ، تو ایسے نام کے کتابی کا ذبیحہ بلا شبہ حرام و مردار ہے۔ مسلمان اور کتابی گونگے کا ذبیحہ حلال ہے۔ جیسا کہ فتاوٰی عالم...
جواب: ہوتا۔ اسی طرح جس سے ،جن شرائط کے ساتھ عدت کے بغیربات کرنے کی اجازت ہوتی ہے ،اسی سے انہی شرائط کے ساتھ عدت میں بات کرنے کی اجازت ہوتی ہے ،جس میں فون ...
ہوا خارج ہونے کے بعد استنجا کیے بغیر وضو کرنے کا حکم
جواب: ہوتا لہذا استنجاء کی ضرورت نہیں اور شلوار دھونی بھی ضروری نہیں۔ “(فتاوٰی نوریہ، جلد1، صفحہ124۔125 ، دار العلوم حنفیہ فریدیہ بصیر پور ضلع اوکاڑہ) وَال...
ناپاک چیز کا دھواں کپڑوں پرلگ جائے تو کیا حکم ہے ؟
جواب: ہوتا۔ چنانچہ فتاویٰ عالمگیری میں ہے: ” دخان النجاسۃ اذا اصاب الثوب او البدن الصحیح انہ لا ینجسہ ھکذا فی السراج الوھاج“ ترجمہ : نجاست کا دھواں اگر ...
حمل ضائع ہونے کے بعد آنے والے خون کا حکم
جواب: ہوتا ہے ۔ البتہ حمل چار مہینے یعنی 120دن سے پہلے ضائع ہو جانے کی صورت میں اگر معلوم نہ ہو کہ اس کا کوئی عضو بنا تھا یا نہیں یا معلوم ہو کہ کوئی بھی عض...
کسی ایپلی کیشن میں رقم انویسٹ کر نے کے بعد ایڈ دیکھ کر اور لائک کر کے پیسے کمانا
سوال: نیٹ پر ایک ایپ چار سال سے چل رہی ہے، اس کا طریقہ کار یہ ہے کہ ایک بارمخصوص رقم ان کےاکاؤنٹ میں جمع کرواناہوتی پھر روزانہ ان کے پانچ ایڈز لائک کرکے ،اس کا اسکرین شارٹ ان کو سینڈ کرنا ہوتا،اس پر وہ پورا سال ماہانہ متعین رقم ہمیں دیتے ہیں، کیا یہ جائز ہے؟
طوطے کی قے (الٹی) پاک ہے یا ناپاک؟
جواب: ہوتا ہے۔۔۔ اس کا حکم: امام ابو حنیفہ کوفی(رحمۃ اللہ علیہ)کے مذہب کے مطابق طوطی کھانا حلال ہے۔(فاکھۃ البستان، صفحہ 344۔345، مطبوعہ:بیروت) فقیہ اعظم...