سرچ کریں

Displaying 3581 to 3590 out of 4401 results

3581

عورت کا مخصوص ایام میں ریاض الجنہ میں حاضر ہونا

جواب: جائز نہیں ہے ، لہٰذا عورت مخصوص ایام میں ریاض الجنۃ نہیں جا سکتی، بلکہ ریاض الجنہ کے علاوہ باقی مسجد نبوی شریف میں بھی نہیں جا سکتی۔ ہاں ! اگر ...

3581
3582

کسی کی داڑھی نہ ہو ہوتو جماعت کا کیا حکم ہے ؟

جواب: جائز و گناہ ہے ۔ اور ایسا شخص فاسقِ معلن ہے اور فاسقِ معلن کو امام بنانا ، جائز نہیں ۔ اگر امام بنایا تو گناہ گار ہوں گے اور اس کے پیچھے پڑھی ہوئی نما...

3582
3583

سیکنڈ ہینڈ چیزیں خرید کر بیچنا اور ہر عیب سے بری ہونا

جواب: جائز ہے۔اب اگر خریدار اپنی رضامندی سے وہ چیزخرید لیتا ہے، تو اسے کسی عیب کی وجہ سے واپس کرنے کا حق نہیں رہے گا۔ بہار شریعت میں ہے:”کوئی چیز بیع ک...

3583
3585

کسی کے گرے ہوئے پیسے اٹھا کر خرچ کردئیے تو کیا حکم ہے ؟

جواب: جائز نہیں، بلکہ غصب کی طرح حرام ہے،لہٰذا آپ پر توبہ کرنا اور اس رقم کے مالک کو تلاش کرکے تاوان ادا کرنا لازم ہے۔ہاں اگر تلاش کے باوجود مالک نہ ملے ا...

3585
3589

حضورعلیہ الصلوۃ والسلام کا درودشریف سننا

جواب: دنیا سے ظاہری پردہ فرمانے کے بعد بھی ؟تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:ہاں میرے دنیا سے پردہ فرمانے کے بعد بھی کہ اللہ تعالی نے زمین پر حرام فرمادی...

3589