
مجیب: ابوصدیق محمد ابوبکر عطاری
فتوی نمبر: WAT-1594
تاریخ اجراء: 08شوال المکرم1444 ھ/29اپریل2023 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
داڑھی منڈانا یا ایک مٹھی سے کم کرنا، ناجائز و گناہ ہے
۔ اور ایسا شخص فاسقِ معلن ہے اور فاسقِ معلن کو امام بنانا ، جائز نہیں
۔ اگر امام بنایا تو گناہ گار ہوں گے اور اس کے پیچھے پڑھی
ہوئی نماز دوہرانہ واجب ہو گا ، لہذا پوچھی گئی صورت میں
اگر کوئی با شرع جامع شرائط
امام میسر نہیں تو
سب اکیلے اکیلے نماز ادا کریں ۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ
وَسَلَّم