
نماز عصر کے بعد سجدۂ شکر ادا کرنا کیسا ؟
جواب: پاک صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے منع فرمایا ہے ، لہٰذا نمازِ عصر کے بعد سجدۂ شکر يا نمازِ شكر ادا کرنا ، مکروہِ تحریمی ، ناجائز و گناہ ہے۔ وَاللہ...
آخری قعدے میں نمازی کادرودشریف نہ پڑھنا
جواب: پاک پڑھنا سنت مؤکد ہ ہے قصدا اس کا ترک کرنا برا ہے ایسا شخص مستحق ملامت و عتاب ہے اور اس کے ترک کی عادت بنا لینا ناجائز و گناہ ہے ۔ فتاوی امجدیہ م...
آہستہ الحمدللہ کہنے پر چھینک کا جواب دینا
جواب: پاک کا حصہ ہے : ” فاذا عطس فحمد اللہ فحق علی کل مسلم سمعہ ان یشمتہ “ یعنی کسی کو چھینک آئے اور وہ اس پر اللہ تبارک وتعالیٰ کی حمد کرے تو ہر سن...
جواب: پاک نے بیع(یعنی تجارت) حلال نہیں کی ہے ؟ فرمایا : ”ہاں! بیع حلال ہے ولیکن یہ لوگ بات کرنے میں جھوٹ بولتے ہیں اور قسم کھاتے ہیں، اس میں جھوٹے ہوتے ہیں ...
پانچوں نمازوں کے نوافل کا احادیث سے ثبوت
جواب: پاک کے الفاظ” وأربع بعدها “کے تحت ارشاد فرمایا:” ركعتان منها مؤكدة وركعتان مستحبة، فالأولى بتسليمتين بخلاف الأولى “ترجمہ: یعنی بعد کی چاررکعتوں میں دو...
شوہر طلاق دے لیکن بیوی کو طلاق کا علم نہ ہو تو کیا طلاق واقع ہوجائے گی؟
جواب: پاک میں اللہ رب العالمین کا فرمان ہے:”الَّذِیۡ بِیَدِہٖ عُقْدَۃُ النِّکَاحِؕ ترجمۂ کنز الایمان:جس کے ہاتھ میں نکاح کی گرہ ہے۔(سورہ بقرہ، آیت 237) ...
نجاست پر پاؤں لگ جانے سے وضو و غسل کا حکم
جواب: پاک کرنا ہوگا۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم ...
کیا حیض کی حالت میں فوت ہونے والی عورت شہید ہے ؟
جواب: پاک میں اس عورت کو شہید قرار دیا گیا ہے، اس روایت کے تحت مرآۃ المناجیح میں ہے: ”ولادت میں مرجانے والی عورت سے مراد وہ عورت ہے جوحاملہ فوت ہوجائے یا بچ...
اللہ تعالی کو معلم (استاد) کہنا کیسا ؟
جواب: پاک سے ثابت ہے مگر لفظِ معلم اللہ تعالیٰ کے لئے استعمال نہیں کرسکتے۔ کیونکہ اس لفظ کا اطلاق عرفاً اس شخص پر ہوتا ہے جو بطورِ پیشہ اًجرت پر پڑھاتا ہے ۔...