
کیا نمازِ عید تنہا ادا کی جا سکتی ہے ؟
سوال: اگر عید کی نماز جماعت سے رہ جائے اور کسی مسجد میں بھی وقت باقی نہیں رہا ، تو اکیلے عید کی نماز پڑھنے پر ادائیگی ہو جائے گی؟
نماز کے وقت کوئی کام کرنا کیسا؟
جواب: جماعت یا نماز قضا ہو جائے گی، توبلاضرورت شرعی اس کام میں قصداً مشغول ہونا، ناجائز و حرام ہے، کہ یہ جان بوجھ کر جماعت یا نماز کو فوت کرنا ہے۔ اور اگر ...
ریاکاری سے بچنے کے لئے گھر میں نماز پڑھنا
جواب: جماعت واجب ہونے کی صورت میں پانچوں وقت کی نماز مسجد میں آکر جماعت کے ساتھ پڑھنا شرعاً واجب ہےاور بلاعذر شرعی اسے ترک کرنا،ناجائز و گناہ ہے۔ نی...
تنخواہ دار امام کے پیچھے نماز پڑھنے کا حکم
جواب: جماعت ترک کی جائے؟ تواس کے جواب میں آپ نے فرمایا:" قطعاً اقتداء کی جائے اس عذر پر ترکِ جماعت ہرگز جائز نہیں، متقدمین کے نزدیک جو اُجرت لے کر امامت...
اذان مغرب کے 12 منٹ بعد جماعت قائم کرنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ مغرب کی اذان اور اقامت میں کتنا وقفہ کرنا چاہیے ؟اگرمغرب کی اذان کے بعد تقریبا12 منٹ کا شرعی مسائل پر بیان کیا جائے پھر جماعت کھڑی کی جائے تو کیااس میں کوئی حرج تو نہیں اوریہ بیان جدول کے مطابق روزانہ ہوا کرے گا ؟ سائل :ابو مدنی محمد ارشد عطاری (نرنگ مین بازار لاہور )
عورتوں کا کربلا اور بغداد شریف وغیرہ زیارات کے لئے جانا
جواب: جماعت(جو واجب ہے) کی حاضری کا منع ہونا اس بات کی دلیل ہے کہ ان کو مزارات کی حاضری (جو فقط مستحب ہے) سے بھی بدرجہ اولی منع کیا جائے گا۔لہذا خواتین کو ک...
وتر پڑھنے کے بعد عشاء کے فرضوں کا فاسد ہونا معلوم ہوا تو حکم
سوال: بہار شریعت میں لکھا ہے کہ:" عشاء اور وتر کی نماز میں ترتیب فرض ہے ،تو اگر کسی نے پہلے وتر کی نمازپڑھ لی اور پھر عشاء کے فرض پڑھے ،تو اس کے وتر ہوں گے ہی نہیں ۔" اس پرسوال یہ تھا کہ گزشتہ دنوں ہمارے یہاں عشاء کی نماز جماعت کے ساتھ پڑھائی گئی ،بعد میں سب کو شک ہوا کہ جماعت چار رکعت نہیں بلکہ تین رکعت ادا ہوئی ہے،تو یہ بات وتر پڑھنے کے بعد معلوم ہوئی ،پہلے شک کرتے تھے ،لیکن توجہ نہیں گئی ،جب امام سے پوچھا گیا کہ حضور نماز تین رکعت ہوئی یا چار رکعت ،تو کہتے ہیں کہ مجھے بھی اس بارے میں شک ہے۔تو اگر وتر پڑھنے کے بعد معلوم ہو کہ جماعت تین رکعت ہوئی ہے ،تو اب فرض کا اعادہ کرنا پڑے گا ،تو اب سوال یہ ہے کہ جو وتر پڑھ لیے تھے ،وہ ہوگئے یا دہرانے پڑیں گے ،حوالے کے ساتھ جواب مطلوب ہے۔
جمعہ کا خطبہ کوئی اور دے، امامت کوئی اور کروائے تو کیا حکم ہے؟
جواب: جماعت کروانا افضل ہے، البتہ اگر ایک شخص خطبہ دے اور دوسرا جماعت کروا دے تو یہ بھی جائز ہے۔ ایک ہی شخص کا خطیب وامام ہونا افضل ہے، شرط نہیں، چنانچہ علا...
امام کا اس نیت سے رکوع کی تسبیحات زیادہ پڑھنا کیسا کہ لوگوں کو رکعت مل جائے؟
جواب: جماعت میں لوگوں کو تشویش بلکہ بوجھ محسوس ہوگا حالانکہ مطلوب شرع یہ ہے کہ امام جماعت میں شامل لوگوں کی رعایت کرے نہ کہ بعد میں شامل ہونے والوں کی ۔ ...
فرض پڑھنے کے بعد فرض پڑھنے والے کی اقتداء میں نفل پڑھنے کا حکم
سوال: ایک شخص نے نماز عشاء کے فرض با جماعت ادا کر لئےہیں تو کیا وہ شخص نفل کی نیت سے ایسے شخص کی اقتداء کر سکتا ہے جس نےنماز عشاء کے فرض ادا نہیں کئے ؟