
جواب: حجة الإسلام “ ترجمہ:ایک جماعت نے کہا ، جن میں سے ابن ابو جمرہ بھی ہیں کہ (جس نے حضور علیہ الصلٰوۃ والسَّلام کو خواب میں دیکھا) وہ حضور علیہ الصلٰوۃ وا...
اپنے دیور، اس کے بیٹے اور اپنے نابالغ بچہ کے ساتھ حج پر جانے کا حکم
سوال: ایک بیوہ عورت ہے، ان کے سسر انہیں حج پر بھیجنا چاہتے ہیں، لیکن بیوہ عورت کے ساتھ کوئی بالغ محرم نہیں بلکہ ان کے مرحوم شوہر کے بھائی، شوہر کا بھتیجا اور اس بیوہ عورت کا چار سال کا نابالغ بیٹا ہے جو ساتھ حج پر جانا چاہتے ہیں، کیا وہ عورت اپنے نابالغ بچے اور شوہر کے بھائی اور شوہر کےبھتیجے کے ساتھ حج پر جاسکتی ہیں ؟
کیادوران ِخطبہ عورت گھر میں نماز ِظہر پڑھ سکتی ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ مسجد میں جمعہ کا خطبہ پڑھا جا رہا ہوتوکوئی عورت اس وقت گھر میں ظہر کی نماز پڑھ سکتی ہےیا نہیں ؟
ہاتھ کی زائد انگلی کٹوا سکتے ہیں ؟
جواب: حج،پارہ17، آیت78) زائد انگلی نقص اور عیب ہے، چنانچہ ملک العلماءعلامہ کاسانی حنفی رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ (سالِ وفات :587ھ /1191ء) لکھتے ہی...
حجِ تمتع کرنے والا حرم یا حِل سے باہر جا سکتا ہے یا نہیں
سوال: حج تمتع والے نے پہلی بار میقات سے احرام باندھا اور عمرہ کر کےاحرام کھول دیا۔ اب وہ زیارت وغیرہ کے لیے طائف جائے یا نفلی عمروں کے لیے متعدد بار حرم یا حل سے باہر میقا ت سے آگےکہیں جائے اور ہر بار احرام باندھ کرواپس آئے اور عمرہ کر کے احرام کھول دے، تو اس سے اس کے حج پر تو کوئی اثر نہیں پڑے گا؟
دورانِ خطبہ جمعہ کی سنتیں پڑھنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا خطبے کے دوران جمعہ کی سنتیں پڑھ سکتے ہیں؟ اگر دورانِ خطبہ شروع کردیں تو کیا حکم ہے؟اور اگر خطبہ سے پہلے شروع کر دیں تو خطبہ شروع ہونے پر کیا حکم ہے؟
جواب: مسائل معلوم ہوئے۔مسئلہ: اللہ تعالی کی بارگاہ میں عرضِ حاجت کے لیے اُس کے مقبولوں کو وسیلہ بنانا ذریعہ کامیابی ہے۔مسئلہ: قبر پر حاجت کے لیے جانا بھی﴿جَ...
تفسیر صراط الجنان، تعلیم القرآن اور افہام القرآن کو بے وضو چھونے کا حکم
جواب: مسائل میں اول یہ کہ سوا مصحف خاص کے کہ جس کے چھونے کی جنب اور محدِث کے حق میں شریعت سے ممانعت صریح واقع ہوئی ہے، بعض مصاحف اس قسم کے رائج ہوئے ہیں کہ ...
اسکول کی دینی کتابیں اسلامیات وغیرہ بے وضو چھو سکتے ہیں؟
جواب: مسائل پر مشتمل کتب کو بے وضو چھونا، جائز ہے ، چنانچہ بحر الرائق میں ہے:”وفي الخلاصة يكره مس كتب الأحاديث والفقه للمحدث عندهما وعند أبي حنيفة الأصح أن...
حج تمتع کرنے والے کا عمرہ سے فارغ ہوکر بیوی سے تعلق قائم کرنا
سوال: حج تمتع کی نیت سے مکہ میں ہوں۔ پہلا عمرہ ادا ہو گیا ہے۔ حج کے دنوں میں ابھی وقت ہے، تو کیا اس دوران میاں بیوی کا تعلق بنانا جائز ہے؟