
کیا احرام سے باہر ہونے کے لئے عورت بھی حلق کرے گی ؟
سوال: کیا احرام سے باہر ہونے کے لئے خواتین حلق کریں گی،اس کا طریقہ کیا ہے؟
جواب: خواتین میں سے کسی کے نام پر رکھا جائے کہ حدیث پاک میں اچھے لوگوں کے نام پرنام رکھنے کی ترغیب ارشادفرمائی گئی ہے۔ نیزامیدہے کہ اچھے نام کی برکت اور ان ...
جمعہ کے بعد کی چار سنتیں مؤکدہ ہیں یا غیر مؤکدہ ؟
جواب: نماز پڑھو، تو چار رکعات پڑھو ۔ اس کے تحت منحۃ الخالق میں علامہ ابن عابدین شامی علیہ الرحمہ ( متوفی 1252 ھ ) فرماتے ہیں:’’الحديث الأول يدل على...
جواب: خواتین کے نام پر رکھا جائےکہ اس کی وجہ سے نام کی برکت اور ان بزرگ ہستیوں کی برکت بھی شامل حال ہو گی۔ قرآن پاک میں لفظ ”الزجاجۃ“ آیاہے جس کا ترجم...
لڑکی کا نام مبشِرہ دارین رکھنا
جواب: خواتین میں سے کسی کے نام پر رکھا جائے کہ حدیث پاک میں اچھے لوگوں کے نام پرنام رکھنے کی ترغیب ارشادفرمائی گئی ہے۔ نیزامیدہے کہ اچھے نام کی برکت اور ان ...
ہوٹل سے محرم کے بغیر جاکرعمرہ کے افعال ادا کرنا
جواب: خواتین کا مذکورہ شرائط کی رعایت کرتے ہوئے محرم کے بغیر عمرے کی ادائیگی كرنا جائز ہے۔ البتہ مناسب یہ ہے کہ محرم کے ساتھ ہی جائیں،جیسا کہ حضور اکرم صل...
شرعی سفر کے دوران کسی سے ملاقات کے لیے رکنے پر قصر نماز پڑھیں گے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ چند افراد کا گجرات سے لاہور جانے کا پروگرام ہے، مگر راستے میں گجرانوالہ کچھ علما و مشائخ سے ملاقات کے لیے رکنے کا بھی ارادہ ہے، یوں کہ پہلے گجرانوالہ جائیں گے، وہاں ملاقاتیں کریں گے، پھر آگے لاہور کے لیے نکلیں گے، اسی لیے گھر سے کچھ جلدی نکلیں گے، گجرات سے گجرانوالہ کا سفر تقریباً پچاس کلو میٹر ہے اور گجرانوالہ سے لاہور کا سفر تقریبا ساٹھ کلو میٹر ہے، اس طرح یہ ٹوٹل مسافت، شرعی مسافت یعنی 92 کلو میٹر سے زیادہ ہے، سوال یہ ہے کہ لاہور جاتے ہوئے گجرانوالہ رکنا سفر شرعی میں اتصال کو منقطع کرے گا یا نہیں اور نماز قصر پڑھی جائے گی یا مکمل؟ شرعی رہنمائی فرما دیں۔
عورت کا ننگے سر درود پاک پڑھنا
جواب: خواتین کےلئے اس حالت میں درود پاک پڑھنا شرعا جائز ہے ،ہاں البتہ ادب کا تقاضا یہ ہے کہ ذکرکرتے وقت اور درودپڑھتے وقت بھی سر ڈھانپ لیا جائے ۔ نو...