
تجارت میں نفع نہ ہو تو اس پر زکوٰۃ کا کیا حکم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے میں کہ اگر کسی شخص کی دکان ہو اور اس میں مالِ تجارت پڑا ہو لیکن اس کی سیل نہ ہونے کے برابر ہو، اگر سیل ہوتی بھی ہو تو اتنی ہو کہ ہول سیل والے کے پیسے بھی مشکل سے پورے ہوتے ہوں تو کیا اس مالِ تجارت پر بھی زکوٰۃ ہوگی؟
جواب: کن اگر کسی کا سال رجب یا شعبان میں پورا ہورہا ہواور وہ یہ سوچے کہ ایک دو مہینے بعد رمضان آنے والا ہے میں اس میں دوں گا تو ایسا کرنا جائز نہیں بلکہ فور...
امام کا ایک رکعت میں دو سورتیں ملانا کیسا؟
جواب: کن نماز ہو جائے گی ۔ فرض نماز کی ایک ہی رکعت میں ایک سے زائد سورتیں جمع کرنے سے متعلق علامہ شامی علیہ الرحمہ فتاوٰی شامی میں نقل فرماتے ہیں :”...
جواب: کنگھی کرنا وغیرہ کی شرعاً اجازت ہے ۔ جیسا کہ معتمد کتبِ فقہ میں موجود ہے ۔ پردہ کاوہی حکم ہے ، جوعدت کے علاوہ حکم ہوتاہے یعنی جن لوگوں سے عدت کے علا...
لاعلمی میں احتلام کے بعد روزہ توڑدیا تو کیا حکم ہے؟
سوال: زید کو یہ معلوم نہیں تھا کہ احتلام سے روزہ نہیں ٹوٹتا، لہذا اس نے روزے میں احتلام ہونے کے بعد کھاپی لیا۔ اب اسے اس مسئلہ کا علم ہوا کہ احتلام سے تو روزہ نہیں ٹوٹتا۔ اب دریافت طلب امر یہ ہے کہ اس صورت میں زید پر روزے کا کفارہ بھی لازم ہوگا یا فقط اس روزے کی قضا ہی لازم ہوگی؟؟ رہنمائی فرمادیں۔
رضاعی خالہ زاد بہن سے پردہ ہوگا یا نہیں؟
جواب: کنزالایمان:”اے نبی! اپنی بیبیوں اور صاحبزادیو ں اور مسلمانوں کی عورتوں سے فرمادو کہ اپنی چادروں کا ایک حصہ اپنے منہ پر ڈالے رہیں، یہ اس سے نزدیک تر ...
کسی نے WhatsApp پر سلام کیا ،تو جواب دینا لازم ہے ؟
جواب: کنالوجی کی وجہ سے بہت ساری ایسی چیزیں وجود میں آگئی ہیں کہ ان کے ذریعے بھی انسان اپنے مافی الضمیر کا اظہار کر سکتا ہے اور فی زمانہ علمائے کرام نے ان ک...
فجر اور عصر کے وقت میں سجدہ تلاوت کرنے کا حکم
جواب: کن افضل یہ ہے کہ کسی غیر ِمکروہ وقت میں ادا کرےاور اگر آیتِ سجدہ مکروہ اوقات کے علاوہ کسی وقت میں پڑھی، تو اب اس کا سجدہ اوقاتِ مکروہہ میں کرنا مکروہِ...
اوابین کے لیے مغرب کی سنتوں کے علاوہ 6 نفل پڑھنے ہیں یا سنتوں کو شامل کر سکتے ہیں؟
جواب: کنز العمال وغیرہ میں حدیث پاک ہے: ”عن أبي هريرة، قال: قال رسول الله صلى الله عليه و سلم: من صلى بعد المغرب ست ركعات لم يتكلم فيما بينهن بسوء عدلن ...
جواب: کنز الایمان :”اور ایک دوسرے کی غیبت نہ کرو کیا تم میں کوئی پسند رکھے گا کہ اپنے مرے بھائی کا گوشت کھائے تو یہ تمہیں گوارا نہ ہوگا اور اللہ سے ڈرو بیشک...