
حج کی قربانی کسی ادارے کے ذریعے کروانا
جواب: جانور خریدتے ہیں اور اُن سب کا بے عَیب ہونا قریب بہ ناممکن ہے۔ اکثر کاروان والے بھی اجتِماعی قُربانیوں کی ترکیب کرتے ہیں مگر ان میں بھی بعضوں کی ’’ ب...
پچھلی قربانی کی رقم صدقہ کرنے یا مدرسے میں لگانے کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کِرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ(1)اگر کسی شخص نے گزشتہ پانچ سال کی قربانیاں نہ کی ہوں جبکہ وہ اس پر واجب تھیں تو اب ہر قربانی کے بدلہ ایک بکرے کی ہی قیمت صَدَقہ کرےیا گائےکےحصّوں کے حساب سے 5حصوں کی رقم صَدَقہ کرنا بھی جائز ہے؟ قربانی واجب تھی لیکن جانور یا حصہ وغیرہ نہیں خریدا تھا۔(2)جس طرح زکوٰۃ کی رقم شرعی حِیلہ کرنے سے مَدْرَسہ کی تعمیر (Construction) میں لگائی جاسکتی ہے کیا اسی طرح پچھلی قربانیوں کی جو رقم ادا کرنا لازم ہے وہ حیلہ کے ذریعہ مَدْرَسہ کی تعمیر میں لگاسکتے ہیں؟
علم نجوم کی تعریف ،اقسام ،حکم نیز علم توقیت کی حیثیت کیا ہے ؟
جواب: زیادہ ہیں، اسی لیے اس کی ممانعت میں صراحۃً احادیث وارد ہوئیں۔ اسے یوں سمجھئے کہ کوئی شخص شاہی چراگاہ کے قریب اپنے جانور چرائے، تو جانوروں کا اس می...
جواب: زیادہ ہوجائے کہ اصل سرمایہ یعنی (Capital) بھی کم ہونا شروع ہو جائے تو اصل سرمایہ جتنا کم ہوگا یہ نقصان کہلائے گا اور نقصان صرف انویسٹر برداشت کرے گاا...
جانور میں انوسٹمنٹ کا شرعی طریقہ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمارے گاؤں میں لوگ دوسروں کو پالنے کے لیےجانور دیتے ہیں اورطے یہ ہوتا ہے کہ جب اس جانور کے بچے ہوجائیں،تو وہ ان دونوں کے مشترک ہوں گے، یعنی آدھے آدھے تقسیم ہوں گے ۔یہ مسئلہ یہاں میں نے علماء سے پوچھا ہوا تھا ،تو میں نے لوگوں کو بتایا کہ یہ ناجائز ہے،تو وہ سب مجھ سے تقاضا کررہے ہیں کہ ناجائز ہے،تو لکھا ہوا لے کر آؤ۔نیز مفتی صاحب اگر اس میں کوئی جائز طریقہ ہے،تو وہ بھی بتادیں تاکہ اس کے مطابق عمل کریں ؟
جنبی (جس پر غسل فرض ہو اس) کے ذبح کئے گئے جانور کا کیا حکم ہے
سوال: جانور ذبح کرنے والا شخص ناپاک ہو اور وہ اسی حالت میں جانور (مثلاً: گائے، بھینس ، بکری وغیرہ) ذبح کردے ،تو کیا وہ جانور حلال ہوگا؟
کیا عورت قربانی کا جانور اپنے ہاتھوں سے ذبح کرسکتی ہے؟
سوال: کیا عورت اپنا قربانی کا چھوٹا جانور اپنے ہاتھ سے ذبح کرسکتی ہے؟
دراز ایپ پر ریویو بڑھانے کے لیے پروڈکٹ رینکنگ کروانے کا حکم؟
جواب: زیادہ خریداری اور اس کے ریویوز و اچھی رائے کو دیکھ کر گمان کر لیتے ہیں کہ اتنے زیادہ لوگوں نے اسے خریدا اور پسند کیا ہے اسی بنیاد پر وہ چیز کو عم...
جانور حلال کرنے کے لیے کتنی رگوں کا کٹنا ضروری ہے؟
سوال: چھوٹے یا بڑے جانور کو حلال کرنے کے لیے اُس کی کتنی رگوں کا کٹنا ضروری ہے؟ بعض لوگوں سے سنا ہے کہ تین رگیں ہوتی ہیں وہ کٹ جائیں تو جانور حلال ہوجاتا ہے۔ شریعت اس متعلق ہماری کیا رہنمائی کرتی ہے؟
دم کے جانورکی عمرکتنی ہونا ضروری ہے ؟
سوال: کیا دم کے جانور کیلئے بھی اتنی عمر ہونا ضروری ہے،جتنی قربانی کے جانور کیلئے ضروری ہوتی ہے؟