
وزن کم کرنے کے لئے انٹرمٹنٹ فاسٹِنگ (intermittent fasting) کرنا
جواب: پینے اور خواہشات نفسانی میں حتی الامکان کمی کرنے کی تعلیمات و ترغیبات دیتی ہے۔ بلکہ خود سید المرسلین، خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم کا عمل مبارک عمو...
بدبودار جرابیں پہن کر مسجد میں جانا کیسا؟
موضوع: بدبودار موزے پہن کر مسجد میں جانے کا شرعی حکم
جواب: پینے وغیرہ تمام معاملات میں اسے بعینہ مثل سوئر کے سمجھیں۔۔۔ قال ﷲ تعالیٰ﴿وَمَنۡ یَّتَوَلَّہُمۡ مِّنۡکُمْ فَاِنَّہٗ مِنْہُ﴾ترجمہ:جو کوئی تم میں سے ان س...
کیا حاملہ عورت کا بچہ کو دودھ پلانا پیٹ میں موجود بچے کی حق تلفی ہے؟
جواب: پینے والےبچے کو نقصان دیتا ہو یا دودھ پلانے سے پیٹ میں موجود بچے کو کوئی نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہو، تو مستند ڈاکٹر سے مشورہ کر لیا جائے۔ وَ اللہُ اَع...
جواب: حکم الذی تعرض فیہ للعلۃ یترجح علی الحکم الذی لم یتعرض فیہ لھا لان ذکر علتہ یدل علی الاھتمام بہ والحث علیہ ۔‘‘مثال کے طور پراگر فقہاء نے دوقول ذکرکئے ...
کسٹمردکان پر سامان رکھوا کر بھول جائے ،تو حکم؟
سوال: جب گاہک دکان پر آتے ہیں،تو بسااوقات ان میں سے کسی کے ہاتھ میں سامان ہوتا ہے،جودکان پر بھول کر چلے جاتے ہیں اور واپس نہیں آتے اورنہ ہی گاہک کا معلوم ہوتا ہےکہ کون تھا اور کہاں سے آیا تھایا کچھ لوگ بھول کر نہیں جاتے ،بلکہ اپنے ساتھ لایا ہوا سامان ہمارے پاس بطورِ حفاظت رکھوا جاتے ہیں یا اشارے سے حفاظت کا کہہ جاتے ہیں،لیکن وہ واپس نہیں آتے،بھول جاتے ہیں اور بسااوقات گاہک بالکل اجنبی ہوتا ہے،اس کاکوئی پتہ نہیں ہوتا کہ وہ کون ہے،کہاں سے آیا ہے اور بسااوقات سامان پھل سبزیوں وغیرہ سے تعلق رکھتا ہے اور جلد خراب ہونے والا ہوتا ہے اور بسااوقات جلد خراب ہونے والا سامان نہیں ہوتا،اب ان تمام صورتوں میں ہمارے لیے کیا حکمِ شرع ہے؟
غیر شرعی پارٹیز کیلئے جگہ کرائے پر دینا کیسا؟
سوال: زیدامریکہ میں رہتاہے، وہاں اس کے پاس ایک ہال ہے،جسے وہ مختلف لوگوں کوان کی پارٹیزوغیرہ کے لیے کرائے پردیتاہے، اب بسااوقات لوگ صرف جگہ کرائے پرلیتے ہیں، اس کے علاوہ سارااہتمام کھانے پینے وغیرہ کاوہ خودکرتے ہیں اورویٹرزبھی وہ خوداپنی طرف سے لے کرآتے ہیں اوراس میں وہ لوگ وہاں شراب وغیرہ ناجائز مشروبات بھی استعمال کرتے ہیں توشرعی رہنمائی فرمائی جائے کہ کیازید ان لوگوں کواپنی جگہ کرائے کے لیے دے سکتاہے جبکہ حرام وناجائزاشیاء ان کومہیاکرنے میں زیدکاکسی قسم کاتعاون وغیرہ نہیں ہوتا۔؟