سرچ کریں

Displaying 351 to 360 out of 6688 results

351

ناولز پڑھنے کا حکم

جواب: عام طبیعتیں اس سے مانوس نہیں ہو سکیں لیکن وہی بات جب کہانی کے سانچے میں ڈھل گئی تو حلق کے نیچے اترنے میں زیادہ دیر نہیں لگی۔" (زلف و زنجیر مع لالہ زار...

351
352

علم لدنی کی دعا کرنا کیسا؟

جواب: عاملہ انبیائےکرام کے ساتھ خاص ہے اور الہام عموماً اولیائے کرام کو ہوتا ہے۔ کشف و فراست و غیرہ مومنین کو ان کے ایمان کی کیفیت کے مطابق نصیب ہوتا ہے۔ ...

352
353

نماز میں اردو میں دعا مانگنے کا حکم

جواب: عامۃ الکتب حکایۃ الخلاف فیھا بلا ذکر رجوع أصلاً وعبارۃ المتن کالکنز وغیرہ کالصریحۃ فی ذلک حیث اعتبر العجز قیداً فی القراءۃ فقط “ ترجمہ:یعنی (غیر عربی ...

353
354

کیا مسجد حرام کے علاوہ حدود حرم میں بھی نیکی و گناہ ایک لاکھ کے برابر ہے ؟

جواب: عام رکھا اور بالاتفاق ”مضاعفتِ ثواب“ کی بشارت میں حرم اور مکہ کا حکم برابر ہے۔(یعنی جس طرح زیادہ ثواب حرم میں حاصل ہو گا، یونہی مکمل مکہ میں بھی حاص...

354
355

کیا چیل کی بیٹ سے کپڑے ناپاک ہوجائیں گے؟

جواب: عام جس سے بچنا دشوار اور مشکل ہو جیسے اس کپڑے سے نماز پڑھنے کی اجازت ہے جس پر چوتھائی کپڑے سے کم میں نجاست خفیفہ لگی ہو۔ “(بہارِ شریعت، ج03، ص 1074، م...

355
356

جس کا ختنہ نہیں ہوا، اس کی نماز اور روزوں کا حکم

جواب: عام میں اس کومسلمانی بھی کہتے ہیں ،احادیث طیبہ میں اس عمل کی تاکید آئی ہےلہذاختنہ کی طاقت ہوتو ضرورکیاجائے ، اورجس بالغ لڑکے کاختنہ نہ ہواہوتووہ اپنے...

356
357

حکوت کی طرف سے مقرر کئے گئے ریٹ کی پابندی

جواب: عام طور پر کھانے پینے کی اشیاء کا ریٹ مقرر ہوتا ہے، پیٹرول کا ریٹ مقرر ہوتا ہے، دواؤں کا ریٹ مقرر ہوتاہے اور اس کی خلاف ورزی پر پکڑ دھکڑ ہوتی ہے۔ اس ک...

357
358

قرآن و حدیث سے تقلید اورقیاس کا ثبوت

جواب: عامی فی الفروع‘‘ترجمہ: آیت سے اس بات پر استدلال کیا گیاہے کہ جس چیز کا علم نہ ہو، اس میں علماء سے رجوع کرنا واجب ہے اور علامہ جلال الدین سیوطی رحمۃ ...

358
359

LAM ایپ کے ذریعے چینل سبسکرائب اور ویڈیو لائک کرنے کی اجرت لینا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ LAM نام کی ایک ایپلیکشن (Application)ہے، جو انٹرنیٹ پر یوٹیوب، فیس بک، انسٹاگرام وغیرہ سوشل میڈیا چینلز اور پیجزکی پروموشن کے لیے استعمال کی جاتی ہے، جس کا طریقہ کار یہ ہے: (1) سب سے پہلے LAM نامی ایپلیکشن (Application) کو ڈاؤن لوڈ کیا جاتا ہے،پھر اس میں اپنا ایک اکاؤنٹ بنایا جاتا ہےاور یہ اکاؤنٹ مفت (Free)بنتا ہے۔ (2) اس کے مختلف پیکجز (Packages) ہوتے ہیں جو چار ہزار سے لے کر آٹھ لاکھ روپے تک ہوتے ہیں،نفع پیکج(package) کی مالیت کے اعتبار سے ہوتا ہے،جتنا مہنگا پیکج ہو گا، اتنا زیادہ نفع ہوگا، ان پیکجز میں سے کسی ایک پیکج کا خریدنا لازم ہے، وگرنہ آپ اس کےاجیر (employee)نہیں بن سکتے۔ LAM Application (3) کی طرف سے پیکج کی مالیت کے مطابق اجیر employee کو روزانہ چینلز اور ویڈیوز کے لنک دیےجاتے ہیں،اجیر نے اس چینل کو سبسکرائب (Subscribe)کرنا اور اس کی ویڈیو کو دیکھ کر لائک کر کے اس کا سکرین شارٹ ایپ میں شوکر دینا ہے،پھر اس کے پیکج کے مطابق اسکی انکم جنریٹ (Generate) ہونا شروع ہو جاتی ہے۔ (4) LAM Application کو لوگوں میں عام کرنے اور زیادہ سے زیادہ افراد کو منسلک کرنے کے لئے نیٹ ورک مارکیٹنگ کا بھی آپشن موجود ہے، جس کا طریقہ کار یہ ہے کہ اجیر(employee)لنک کے ذریعہ نیا شخص اس ایپ میں ایڈ کرتا ہے،اس کا کمیشن اجیر کو ملتا ہے، پھر یہ نیا شخص آگے کسی دوسرے شخص کو لنک کے ذریعہ اس ایپ میں ایڈ کرتا ہے، تو اس کا کمیشن پھر پہلے اجیر کو ملتا ہے،یونہی یہ سلسلہ آگے کئی افراد تک بڑھتا جاتا ہے،ہر شخص کو اس کی اجرت مکمل ملتی ہے اور اجیر کو کمیشن ملتا ہے۔

359
360

رشوت میں دی ہوئی رقم کی زکوٰۃ رشوت دینے والے شخص پر ہوگی یا رشوت لینے والے شخص پر ؟

سوال: زید نے بکر کو نوکری کے حصول کےلیےرشوت دی اور اس رشوت دینے پر کوئی گواہ نہیں اور عام طور پر بھی رشوت دینے پر گواہ نہیں بنایاجاتااوریہ رقم واپس بھی نہیں ملنی،اب یہ تو معلوم ہے کہ بکر رشوت کا مالک نہیں،اس رقم کا اصل مالک زید ہی ہے۔ پوچھنا یہ ہے کہ سال پورا ہونے پرکیازید پراس رشوت کی زکوۃ نکالنا واجب ہے؟

360