
رسید اپنے نام پر بنوانا قبضہ شمار ہوگا؟
جواب: مصارف اُس کے متعلق کیے جاتے ہیں ان کو ظاہر کرکے اس پر نفع کی ایک مقدار بڑھا کر کبھی فروخت کرتے ہیں اس کو مرابحہ کہتے ہیں۔“ (بہار شریعت،جلد2،صفحہ739، م...
نیاز کا گوشت کافر مزدورکودینا کیسا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں ایک بھٹہ کامالک ہوں اورہمارے پاس اکثرلیبرکرسچن یعنی عیسائی ہوتے ہیں اورہم نے ان سے کام لیناہوتاہے مسئلہ یہ ہے کہ : (1)ہم کبھی توسالانہ ختم پاک دلواکریاکبھی ہرماہ دیگیں نیازپکاکرتقسیم کرتے ہیں ،اسی طرح کبھی کبھاربھٹہ کی حفاظت وخیروبرکت کےلیےاورنظربدوحاسدین کے حسدسے بچنے کے لیے بکرے ذبح کرکے غرباءمیں گوشت تقسیم کرتے ہیں ،لنگرکوہم خودبھی کھاتے ہیں اورہمارے دوست احباب اورقرآن خوانی کرنے والے بھی اوریہی لنگرہماری عیسائی لیبربھی کھاتی ہے اسی طرح گوشت میں سے ہماری کرسچن لیبربھی گوشت لیتی ہے ۔کیالنگراوریہ نفلی صدقہ کاگوشت ان کودے سکتے ہیں۔ (2)اسی طرح ہرسال بڑی عیدپربڑے جانوراپنے بھٹہ پرہی ذبح کرکے وہاں کے مکینوں اورراہ گیروں میں گوشت تقسیم کردیتے ہیں اورکچھ گوشت گھرمیں آجاتاہے ۔اس گوشت پرعیسائی لیبرکی بھی نظریں ہوتی ہیں اورہم انہیں انکاربھی نہیں کرسکتے لاچاردیناہی پڑتاہے ۔شرعی رہنمائی فرمائیں کہ قربانی کے گوشت میں سے عیسائی لیبرکودیناکیساہے؟ نوٹ:تقسیم کاری کایہ سلسلہ ہمارے آباء واجدادسے اسی طرح چلتاآرہاہے۔
اپنی بکریوں کے ساتھ کسی کی بکری آگئی
جواب: صدقہ کر دے ۔ لیکن اگر صدقہ کرنے کے بعد اصل مالک آجائے اور وہ اسے صدقہ کرنے پر راضی نہ ہو اور اس کا مطالبہ کرے،تو بکری کا بچہ اگرموجودہے تووہ ل...
ایصال ثواب کرنے سے نیکیاں کم نہیں ہوتیں
جواب: نفلی صدقہ کرنے والے کے لئے افضل یہی ہے کہ وہ تمام مؤمنین و مؤمنات کو ثواب پہنچانے کی نیت کرے کہ انہیں ثواب پہنچتا ہے اور اس پہنچانے والے کے اجر میں بھ...
دل میں نیت کرنے سے منت ہو جاتی ہے؟
جواب: صدقہ ہے یا میرے لیے صدقہ نکالنا لازم ہے یا جو میری ملک میں ہے وہ صدقہ ہے اسی کی مثل دیگر الفاظ سے منت لازم ہوتی ہے۔ (بدائع الصنائع، کتاب النذر، ج 06،...
عقیقے اور صدقے کا جانور کتنی عمر کا ہونا چاہیے؟
جواب: نفلی صدقے کے طور پر کسی بھی عمر کا جانور قربان کیا جاسکتا ہے ، شرعاً اس کی کوئی عمر مقرر نہیں، البتہ عمدہ سے عمدہ جانور راہِ خدا میں قربان کرنا شرعاً...
مرحوم والدین کی طرف سے عمرہ – ایک کافی یا دو ضروری؟
جواب: نفلی صدقہ کرے اس کیلئے افضل ہے کہ وہ تمام مؤمنین و مؤمنات کی نیت کرلے اس لئے کہ اس کا ثواب ان سب کو پہنچے گا اور اس کے ثواب میں کوئی کمی نہیں ہوگی۔(رد...
صدقہ فطرغریب کے اکاونٹ میں بھیجنا
سوال: صدقہ فطر کسی غریب کے اکاؤنٹ میں بھیج سکتے ہیں ؟
گزشتہ سالوں کے روزوں کا فدیہ دینے میں کس سال کی قیمت کا اعتبار ہے؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ 20 سال پہلے ہمارے والد صاحب کا انتقال ہوگیا تھا ۔ والد صاحب کے کچھ روزے زندگی میں چھوٹ گئے تھے ، اُن روزوں کا فدیہ ہم اب دینا چاہتے ہیں،حیلہ وغیرہ نہیں کرنا ، پوری پوری رقم ادا کرنی ہے ۔ جس کے لیے آپ سے یہ شرعی رہنمائی درکار ہے کہ فدیہ ادا کرنے میں کس سال کے صدقہ فطر کی قیمت کا اعتبار ہوگا ؟ جس سال والد صاحب کے روزے قضا ہوئے تھے ، اس سال کے صدقۂ فطر کی قیمت کا اعتبار ہوگا یا ابھی جب ہم ادا کریں گے ، تو اِس سال کے صدقۂ فطر کی قیمت کا اعتبار ہوگا ؟
صاحبِ نصاب شخص کا مرحوم کی طرف سے قربانی کرنے سے متعلق ایک اہم مسئلہ ؟
جواب: صدقہ کردے اور اس میں سے نہ کھائے،اور اگر وارث میت کے حکم کے بغیر تبرعاً اس کی طرف سے قربانی کرے ،تو اس کے لیے اس میں سے کھانا ،جائز ہے، کیونکہ یہ قرب...