سرچ کریں

Displaying 351 to 360 out of 5484 results

351

گوشت بیچنے والے کے ساتھ بڑے جانور میں حصہ لے کر عقیقہ کرنے کا حکم

سوال: جو شخص روزانہ جانور ذبح کر کے گوشت بیچتا ہے، میں نےاس سے یہ بات کی کہ بڑے جانور میں سات حصے ہوتے ہیں، مجھے ایک حصہ عقیقہ کے لئے چاہئے ، تو آپ جو جانور خریدیں اس کی قیمت کو سات حصوں میں تقسیم کر کے ایک حصہ کی قیمت میں ادا کر دوں گا،تو جانور ذبح ہونے کے بعد گوشت کا ایک حصہ مجھے دے دینا اور باقی چھ حصہ آپ بیچ دینا جیسا کہ آپ بیچتے ہیں، تو کیا اس طریقہ کار پر عقیقہ درست ہوجائے گا؟

351
352

قراءت کرتے ہوئے حافظ صاحب بھول گئے اور کچھ دیر سوچا ، تو نماز کا کیا حکم ہوگا ؟

سوال: نمازِ تراویح پڑھاتے ہوئے حافظ صاحب کو متشابہ لگ جائے اور جس مقام سے وہ قراءت کر رہے ہوں، وہ مقام بھول جائیں اوررُک کر سوچنے لگیں کہ آگے کیا ہے اور اس سوچنے میں کچھ دیر ہوجائے، تو نماز کا کیا حکم ہے؟

352
354

کیا مسجد یا فنائے مسجد میں بھیک مانگنے والے کی مدد کر سکتے ہیں ؟

جواب: نمازِ فرض میں مسجد کا ثواب نہیں ، دنیا کی جائز قلیل بات جس میں چپقلش ہو نہ کسی نمازی یا ذاکر کی ایذا، اس میں حرج نہیں ۔‘‘ (فتاوی رضویہ، جلد 16، صفحہ 4...

354
355

قرآن کو بے وضو چُھونا صرف حنفیوں کے نزدیک ناجائز ہے؟ دیگر ائمہ کا کیا مؤقف ہے؟

جواب: پڑھنے کے بارے میں سنن ابی داؤد اور جمع الجوامع میں ہے:واللفظ للاول:” عن عبد اللہ ابن سلمة، قال:دخلت على علیّ ۔۔۔ فقال: إن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآل...

355
358

بیوہ عورت کے لئے سونا پہننے کا حکم

جواب: پڑھنے کو ناپسند فرماتیں (اور فرمایا کرتیں) اگر اور کچھ نہ ہو تو ایک ڈورا ہی گلے میں لٹکالے)۔“ (فتاویٰ رضویہ، جلد 22، صفحہ126 ،127، 128، رضا فاؤنڈیشن، ...

358
359

لا اکراہ فی الدین کے مطابق سارے احکام پر عمل ضروری نہیں؟

جواب: طریقہ ہے اور ایسا کرنے والوں کو اللہ تعالیٰ نے دردناک عذاب کی وعید سنائی ہے اور دینی احکام میں دل میں تنگی محسوس کرنا منافقت کی علامت قرار دیا ہے۔ ...

359
360

جمعہ کے خطبہ کے دوران پہنچنے والا جمعہ کی سنتیں کب ادا کرے ؟

جواب: نمازِ جمعہ ادا کرے۔پھر جب جمعہ کے فرض ادا کرلے تو اب اُس کے بعدجمعہ سے پہلے کی سنتیں ادا کرے،اور افضل یہ ہے کہ پہلے نمازِ جمعہ کے بعد والی سنتیں پڑھ...

360