سرچ کریں

Displaying 3621 to 3630 out of 7237 results

3621

نفلی طواف ادھورا چھوڑنے کا شرعی حکم

جواب: پر واجب ہے۔نیز طواف ِقدوم([2]) کی طرح نفلی طواف اگر شروع کر کے اس کے اکثر یعنی چار یا اس سے زائد پھیرے ترک کرد یئے جائیں تو دَم لازم ہوتاہے اور اگر ...

3621
3622

کیا کپڑوں میں پیشاب نکل جانے سے غسل لازم ہوتا ہے ؟

سوال: اگرپیشاب کے قطرے کپڑوں پر پڑجائیں یا پیشاب پر کنٹرول نہ ہو اور کچھ قطرے کپڑوں میں نکل جائیں، تو ایسی صورت میں کیا غسل واجب ہو گا ؟نیزمذکورہ صورت میں کپڑے پاک کرنے کے لئےمکمل دھونے پڑیں گے یا کپڑے کا جو حصہ ناپاک ہے صرف وہ دھونے سے کپڑے پاک ہو جائیں گے ؟

3622
3623

عورت کا بلاوجہ شرعی خلع کامطالبہ کرناکیسا؟

جواب: پر جنت کی خوشبو حرام ہے۔ اور ایک روایت میں یہ الفاظ مروی ہیں ”ایما امرأۃ اختلعت من زوجھا من غیر باس لم ترح رائحۃ الجنۃ“ ترجمہ: جو عورت اپنے شوہر سے ب...

3623
3624

ناخن کاٹنے کا طریقہ

جواب: پر عمل کرتا ہے۔ “ پاؤں کے ناخن کاٹنے کی کوئی ترتیب منقول نہیں ۔ البتہ بہتر یہ ہے کہ پاؤں کی انگلیوں میں خلال کرنے کی جو ترتیب ہے اسی ترتیب سے ناخ...

3624
3625

راستے کی کیچڑ کا حکم

جواب: پرمعلوم نہ ہو،وہ پاک ہے،تواگرکپڑوں یا بدن پر لگ جائے،توکپڑے اوربدن ناپاک نہیں ہوں گےاوراُسےدھوناضروری تونہیں،البتہ بہتر ہے،لیکن اگربغیر دھوئےنمازپڑھ ل...

3625
3626

نوکری کی وجہ سے حج نہ کرنا

سوال: زید پر حج فرض ہے پر وہ جس جگہ پر جاب کرتا ہے وہاں سے چھٹی نہیں مل رہی ہے اب زید کیا کرے؟

3626
3627

میڈیکل اسٹور میں سرمایہ کاری (Investment) کی ایک آسان صورت

سوال: میرا میڈیکل اسٹور ہے ایک شخص نے مجھے آفر دی کہ میرے پیسے بھی اس میں لگا لو اور اس پر جو بھی پرافٹ ہو وہ دے دینا۔ مسئلہ یہ ہے کہ ہم اس کام میں حساب کتاب نہیں کرپاتےاور مجھے اپنے کام میں کوئی نقصان بھی نہیں ہے بلکہ ماہانہ پچاس ساٹھ ہزار روپے نفع ہی ہوتا ہے،اب میں اپنے حساب سے اس شخص کو کبھی آٹھ ہزار، کبھی دس ہزار، کبھی بارہ ہزار روپے دے دیتا ہوں، یہ سود میں تو شامل نہیں ہوگا؟

3627
3628

دوران نماز ایک سورت یا آیت سے دوسری طرف منتقل ہوجانے سے نماز کا حکم؟

سوال: کیافرماتےہیں علمائےدین ومفتیانِ شرعِ متین اس بارےمیں کہ دورانِ نماز قراءت میں سورۃ العصرشروع کی اور جب﴿الاالذین آمنوا وعملوا الصلحت﴾پر پہنچا،توسورۃ التین کا یہ حصہ ﴿فلھم اجرغیر ممنون﴾تلاوت کردیا،تو کیا اس صورت میں نماز ہو جائے گی؟اور سجدۂسہولازم ہو گا یا نہیں؟ سائل:عدیل احمد(گلیال کھوڑاں،پنڈی گھیب)

3628
3629

اُدھار میں چیز نقد قیمت سے مہنگی بیچنا کیسا؟

جواب: پر جبر نہیں کرتا ، نہ اسے دھوکا دیتا ہے اور اپنے مال کاہر شخص کو اختیار ہے ۔ چا ہے کوڑی کی چیز ہزار روپیہ کودے۔ مشتری کو غرض ہو، لے۔ ( غرض )نہ ہو ، ن...

3629
3630

ادھار میں دی ہوئی چیز کو کم قیمت میں واپس خریدنے کا شرعی حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ مارکیٹ میں کچھ لوگ ایسا بھی کرتے ہیں کہ جب کسی کو قرض لینا ہوتا ہے، تو وہ کسی دکاندار سے کہتا ہے کہ آپ کی دکان میں موجود یہ بائیک میں ادھار میں 60000کی خریدتا ہوں اور رقم آہستہ آہستہ چھ مہینے میں آپ کو دوں گا اور پھر بائیک پر قبضہ بھی کرلیتا ہے ،پھر دکاندار وہی بائیک اس آدمی سے نقد میں 45000 کی خرید لیتا ہے ،تو کیا یہ عمل جائز ہے؟ دکاندار اسے بغیر پرافٹ کے قرضہ نہیں دینا چاہتااوراس شخص کو 45000کی ضرورت ہوتی ہے ، تو یوں اسے اپنی مطلوبہ رقم مل جاتی ہے اور دکاندار کو نفع بھی مل جاتا ہے ، مگر یہ طریقہ کار شرعی طور پر درست ہے یا نہیں؟ اس کی راہنمائی فرمائیں۔

3630