
پسند نہ آئی تو واپس کردیں گے، اس شرط پر خریدنا کیسا؟
جواب: ہونے پر بیع لازم ہوجائے گی اور اب واپسی کا اختیار ختم ہوجائے گا۔ خرید و فروخت میں خیار رکھے جانے کا یہ انداز حدیثِ مبارکہ سے ثابت ہے چنانچہ بخاری شریف...
انگوٹھی میں نگینہ پہننے اور اس کی تاثیر کا حکم ؟
جواب: ہونے والے یاجن کے بارے میں روایت میں فوائد بیان ہوئے ہیں ،انہیں کا لحاظ رکھا جائے ۔ مسلم شریف میں حدیث پاک ہے:”عنانس ابن مالک ان رسول اللہ صلی الل...
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ ہم بچوں کا فرنیچر بناتے ہیں تیار ہونے کے بعد کسٹمر بسا اوقات تصویر بنواتے ہیں اس کے بارے میں شرعی رہنمائی فرما دیں کہ کیا یہ جائز ہے؟
جانور کا ایک دانت ٹوٹ جائے،تو قربانی کا حکم؟
جواب: ہونے کی وجہ سےاُس جانورکی قربانی جائز ہے۔(ھدایہ،ج4،ص448،مطبوعہ لاھور) فتاوی قاضی خان میں ہے:’’ان بقی لھا من الاسنان قدر ما تعتلف جاز والا فلا‘‘تر...
ذوالحجہ کے 10 دنوں میں بال ناخن وغیرہ کاٹنے کا حکم؟
جواب: ہونے کے بعد سے قربانی تک اپنے بال اور ناخن کاٹنے سے منع فرمایا گیا ہے، لیکن یہ حکم وجوبی نہیں، بلکہ استحبابی ہے، یعنی اس پر عمل کرنا بہتر ہے، لہذا اگر...
مسافر کی قربانی کا شرعی حکم اور وضاحت
جواب: ہونے کیلئے قربانی کی دیگر شرائط کے ساتھ ساتھ چونکہ مقیم ہونا بھی شرط ہے اور قربانی میں وجوب یا عدمِ وجوب میں آخری وقت کا اعتبار ہے ، لہٰذا اگر صاحبِ ن...
سیونگ اکاؤنٹ کھلوانا اور اس سے نفع حاصل کرنا کیسا ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ بینک میں سیونگ اکاؤنٹ کھلوانا اور اس سے نفع حاصل کرنا کیسا ہے ؟ سائل:ریاض حسین (گلستان ِ جوہر ،کراچی)
خریداری کا وکیل اپنے لئے مال خریدے تو نئے قبضے کی صورت کیا ہوگی؟
جواب: ہونے کی صورت میں تاوان دینا پڑتا ہے تو بیع کے بعد جدید قبضہ کی ضرورت نہیں مثلا وہ چیز مشتری نے غصب کر رکھی ہے یا بیع فاسد کے ذریعہ خرید کر قبضہ کر لیا...
بُچی کے بال مونڈنا کیسا اور جو امام منڈواتا ہو ، اس کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا ؟
جواب: ہونے کے بارے میں درمختارمیں ہے:’’کل صلاۃ ادیت مع کراھۃ التحریم تجب اعادتھا‘‘ترجمہ :ہر وہ نماز جو کراہت تحریمی کے ساتھ ادا کی گئی، اس کو لوٹانا واجب ہ...
اسمگلنگ والا سامان خریدنے کا شرعی حکم
جواب: ہونے کی تمام شرائط پائی گئیں ، توبیع نافذ ہوجائے گی اورخریدنے والا اس چیز کا مالک بن جائے گا۔ حدیث پاک میں ہے:”عن حذیفۃ رضی اللہ تعالی عنہ قال:قال ر...