
قضا نمازوں میں جمعہ کی نماز کا حساب کیسے لگایا جائے ؟
جواب: اذان و لا اقامۃ ولا جماعۃ“یعنی اہلِ شہر سے جمعہ کی جماعت فوت ہوجائے تووہ بغیر اذان و اقامت و جماعت کے ظہر ادا کریں گے۔ (الدر المختار مع رد المحتار، ج...
دن کے نوافل میں امام قراءت بلند آواز سے کرےگا یا آہستہ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ دن کے نوافل مثلاًاشراق وچاشت کی نمازیں جماعت سے پڑھی جائیں ، توان میں امام جہری قراءت کرےگایاسرّی؟اگرسرّی قراء ت واجب ہے ، توامام نےاگرجہری کرلی ، توکیاحکم ہے؟ سائل:کاشف(5-C/2،نارتھ کراچی)
جواب: نماز میں جو قراءت فرض وواجب ہوتی ہے وہ نماز کے تابع ہوکر ہوتی ہے ، جبکہ منت کے لیے یہ ضروری ہے کہ اس کی جنس سے جو چیز واجب ہو وہ اصالۃً واجب ہو ،تبعاً...
چکن گُنیا کا مریض نمازکیسے ادا کرے؟
سوال: مجھے چکن گُنیا ہوگیا ہے،میں جب نماز کے لیے سجدے میں جاتا ہوں، تو گھٹنے میں بہت تکلیف ہوتی ہے اور زمین پر بیٹھنے میں بھی تکلیف ہوتی ہے، ڈاکٹر کا بھی کہنا ہے کہ آپ کرسی پر نماز پڑھیں، کیونکہ زمین پر بیٹھ کر پڑھنے سے گھنٹوں میں تکلیف بڑھ سکتی ہے،گھٹنے خراب ہوسکتے ہیں،اب اس صورت میں میرے لیے کیا حکم شرع ہے؟
ایمبولینس میں میت ہو،توکیا نماز جنازہ ہو جائے گی؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ غسل و کفن دے کر میت ایمبولینس میں رکھی ہوئی ہو، امام صاحب کے سامنے جو ایمبولینس کا دروازہ ہے ، وہ کھول دیا جائے اور میت سامنے صاف نظر آرہی ہو اور امام صاحب کے محاذی بھی ہو، تو کیا اس طرح نماز جنازہ ہو جائے گی؟ شرعی رہنمائی فرما دیں۔
نماز میں درود شریف کے بعد پڑھی جانے والی ایک دعا
جواب: پہلے کر چکا اور جو میں نے بعد میں کئے، جو میں نے چھپ کر کئے اور جو میں نے سب کے سامنے کئے۔ اور جو میں نے خطائیں کی (انہیں معاف فرما دے) اور میرے وہ گن...
سجدۂ شکر کے لیے وضو اور قبلہ رُو ہونا ضروری ہے؟
جواب: پہلے سجدہ تلاوت کی شرائط بیان کرتے ہوئے فرمایا :”وشروط لصحتھا ان تکون شرائط الصلاۃ ،موجودۃ فی الساجد وھی الطھارۃ من الحدث والخبث وستر العورۃ واستقبال ...
جنازہ گاہ چھوٹی ہونے کی وجہ سے جنازہ کی تکرارکرنا
جواب: پہلے پڑھ چکے ہوں اور نہ اُن کو جو باقی رہ گئے ہوں کہ دوبارہ نماز جنازہ پڑھنے کی صورت میں یہ ایک ہی میت پر جنازہ کی تکرار ہوگی اور مذہبِ حنفی میں نماز ...
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ چشمہ لگا کر نماز پڑھنا اور سجدہ کرنا کیسا ؟ کیا اس طرح سجدہ ہو جائے گا ؟ سائل : غلام یٰسین ( فیصل آباد )
مسافر امام کے پیچھے مقیم مقتدی کی نماز کا طریقہ
جواب: پہلے دورکعتیں بغیرقراءت کے اداکرے گا،یعنی قیام کی حالت میں کچھ نہیں پڑھےگا،بلکہ جتنی دیرمیں سورۃ الفاتحہ پڑھی جاتی ہے،اتنی دیر خاموش کھڑارہےگا،پھرمسبو...