سرچ کریں

Displaying 361 to 370 out of 898 results

361

بکرا صدقہ کرنے کا حکم‎

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زیدجوکہ حنفی کہلاتاہے،اس کاکہناہے کہ (جانور)بکرےذبح کرناصرف قربانی،عقیقے،حج وعمرہ کے دم ،حج قران وتمتع کے شکرانے کے مواقع پرہی عبادت ہے ،ہاں گوشت کھاناہے ، توٹھیک ہے ورنہ ان کے علاوہ عبادت نہیں ہے اوریہ جوصدقے کے بکرے پورے سال لوگ کرتے ہیں ،یہ بدعت ہے ، جسے ختم کرناضروری ہےاورایساکرنے والےگنہگارہیں ،ظالم ہیں ،اسلام میں اس کاکوئی تصورنہیں ہے ۔صدقے کافلسفہ غریب کی حاجت پوری کرناہے ،وہ حاجت پیسوں سےاوراس کے گھرکے راشن سےپوری ہوتی ہے،بکرے سے پوری نہیں ہوتی۔ شرعی رہنمائی فرمائیں کہ کیازیدکادعویٰ درست ہے ؟

361
362

میاں بیوی کے حقوق‎

جواب: اسلام میں ہر صاحبِِ حق کے حق کو ادا کرنے کا حکم ہے۔ حضرتِ سیّدناسلمان رضی اللہ عنہ نے حضرتِ سیّدناابودرداء رضی اللہ عنہ سے فرمایا:’’ان لربک علیک...

362
363

باورچی کا روزے کی حالت میں چاول چبا کر چیک کرنا

جواب: نفاس والی یا کوئی اور بے روزہ ایسا ہے جو اُسے چبا کر دیدے، تو بچہ کے کھلانے کے لیے روٹی وغیرہ چبانا مکروہ نہیں۔ چکھنے کے وہ معنی نہیں جو آج کل عا...

363
364

مسجد کے چندے سے مسجد میں چراغاں کرنا کیسا؟

جواب: اسلام ہے اور عوام کے ذہنوں میں ان راتوں کی عظمت کا متمکن کرناہے ۔ جس طرح حرمین طیبین کی دونوں مسجدوں میں بکثرت روشنی ہوتی ہے اور فقہا بھی اسے جائز بتا...

364
365

کیا قرآنِ پاک کے عموم و اطلاق سے صحابہ کرام علیہم الرضوان کا استدلال کرنا ثابت ہے ؟

جواب: اسلام میں از عہد صحابہ کرام بلا نکیر جاری ہے اور عقلِ سلیم (کہ شوائبِ اوہامِ باطلہ سے پاک ہے) اس کی صحت پر حکم کرتی ہے۔مسلم الثبوت میں ہے:”و ایضا شاع...

365
366

کیا عورتیں مسجد میں جاکردینی تعلیم حاصل کرسکتی ہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ایک جگہ جامع مسجد دومنزلہ ہے ۔کیااس کی دوسری منزل پرعورتیں دینی تعلیم (مسائل )سیکھنے کے لیے روزانہ دن میں کسی وقت جمع ہوسکتی ہیں جس میں صحیح العقیدہ سنیہ خاتون مسائل شرعیہ بیان کرے گی؟

366
367

کیا نابینا شخص امامت کرواسکتا ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ نا بینا شخص کی امامت جائز ہے یا نہیں؟ اس کے پیچھے نماز کے بارے میں کیا حکم ہے؟ سائل: عبید الرحمٰن(اسلام آباد)

367
368

بدشگونی لینا کیسا؟

جواب: اسلام میں جائز نہیں ہے۔...

368
369

پائنچے فولڈ کر کے نماز پڑھناکیسا؟

سوال: ایک امام صاحب پائنچوں سے شلوار فولڈ کر کے نماز پڑھاتے ہیں۔ ہم نے امام صاحب سے گزارش کی کہ ایسا کرنا درست نہیں ہے۔ وہ جواباً کہتے ہیں کہ دین میں اتنی سختی نہیں ہے اور اب تک اِسی انداز میں نماز پڑھا رہے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ نماز میں کپڑا پائنچوں سے فولڈ کرنے کے متعلق رہنمائی فرمائیں کہ کیا اسلام اِس کی اجازت دیتا ہے یا ممنوع ہے؟

369
370

کیا اللہ کے نیک بندوں کو وسیلہ بنانا شرک ہے؟

جواب: اسلام کے مابین”تَوَسُّل بالاعمالِ الصالحہ “ یعنی نیک اعمال کے ذریعے تَوَسُّل کرنا بالاجماع جائز ہے۔ جیسا کہ بخاری شریف کی حدیثِ غار اِس پر واضح ثبو...

370