
50 لاکھ کا ایک بڑا جانور قربانی کے لیے لینا افضل ہے یا 5 ، 5 لاکھ کے 10 جانور ؟
جواب: امام الجلیل ابو بکر محمد بن الفضل رحمہ اللہ تعالی:البدنۃتکون افضل لانھا اکثر لحماً من الشاۃو ما قالو:بان البدنۃ یکون بعضھا نفلاً فلیس کذلک بل اذا ذبحت...
مسافر تیسری رکعت میں مقیم امام کی اقتداء کرے تو کتنی رکعات ادا کرے گا؟
سوال: مسافر مقتدی نمازِ عصر کی تیسری رکعت میں مقیم امام کے ساتھ شامل ہوا ہو، تو کیا وہ مقتدی امام کے ساتھ دو رکعت پر ہی سلام پھیردے گا یا پھر چار رکعات پوری ادا کرے گا؟
مسلم و غیر مسلم کے کپڑے ایک ساتھ دھلنے پر پاکی ناپاکی کا حکم
جواب: امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمن فرماتے ہیں:’’ شریعتِ مطہرہ میں طہارت وحلت اصل ہیں اور ان کا ثبوت خود حاصل کہ اپنے اثبات میں کسی دلیل کا محتاج نہیں...
ارحم نام رکھنا کیسا اور ارحم کا معنی؟
جواب: امام شعبہ بن حجاج رحمۃاللہ علیہ کے متعلق تاریخ بغداد میں ہے:”النضر بن شميل قال:ما رأيت أرحم بمسكين من شعبة“ترجمہ:نضر بن شمیل رحمۃاللہ علیہ فرماتے ہی...
جانوروں کو آپس میں لڑوانے کا کیا حکم ہے؟
جواب: امام بخاری رحمۃ اللہ تعالی علیہ (سالِ وفات:256ھ/869ء) نے ”الادب المفرد“ میں حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کے متعلق بیان کیا:’’أنه كره أن يحرش...
مقیم مقتدی نے مسافر امام کی اقتدا کی تو باقی رکعتوں میں قراءت کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے میں کہ ایک مقیم شخص جو چار رکعت والی نماز میں ایک مسافر کی اقتدا کرتا ہے، مسافر امام کے دو رکعت پر سلام پھیرنے کے بعد جب وہ شخص اپنی دو رکعت مکمل کرنے کے لیے کھڑا ہوگا، تو اس وقت وہ قراءت کرے گا یا نہیں؟ نیز اگر اس نے جان بوجھ کر قراءت کرلی، تو اس کی نماز کا کیا حکم ہوگا؟
فلیٹوں کی بکنگ پرپیش آنے والے جدید مسائل
جواب: امام اعظم ابو حنیفہ علیہ الرحمۃ کے مفتیٰ بہ قول کے مطابق اگر بیع استصناع میں ایک ماہ یا اس سے زائد مدت مذکور ہو،تو وہ بیع استصناع کے بجائے بیع سلم ہوج...
جمعہ کے بعد کی چار سنتیں مؤکدہ ہیں یا غیر مؤکدہ ؟
جواب: امام ابو یوسف علیہ الرحمۃ نے دونوں کو جمع فرما کر حکم دیا کہ جمعہ کے بعد چھ رکعات سنت مؤکدہ ہیں ۔معلوم ہوا کہ چار تو بالاتفاق سنت مؤکدہ ہیں ۔‘‘...
زندگی میں جائیداد تقسیم کرنے کا طریقہ
جواب: امام اہلسنت الشاہ امام احمد رضا خان علیہ الرحمۃ ارشاد فرماتے ہیں:”جب وہ اُسی کی مملوکہ ہے، تو نفسِ زمین میں اُسے ہر طرح کے تصرف مالکانہ کا اختیار ہے...
مسبوق اپنی رہ جانے والی نمازمیں قعدہ کس کس وقت کرے گا ؟
سوال: مغرب کی نمازمیں مقتدی،تیسری رکعت میں امام کےساتھ شامل ہوا،تواپنی بقیہ دورکعتیں جب پڑھنےکھڑا ہوگا،تواپنی پہلی رکعت میں بھی قعدہ کرےگا،یاصرف اپنی دوسری اورآخری رکعت میں قعدہ کرےگا؟ (2)اسی طرح چاررکعت والی نمازمیں جس مقتدی کی تین رکعت نکل جائیں،تووہ ان تین رکعتوں میں سےکونسی رکعت میں قعدہ کرے گا ؟