
رمضان میں ایک قضا نماز پڑھنے سے کتنی نمازیں ادا ہوں گی؟
جواب: نہیں ہوں گی کہ رمضان المبارک میں ایک نمازاداکرنے سے ثواب میں اضافہ ہوتاہے تعدادمیں اضافہ نہیں ہوتایعنی ایک فرض ادا کیا تو ستر فرضوں کے برابر ثواب ہوگ...
سوال: کیا انبیائے کرام اور اولیائے عظام اپنے وصال ظاہری کے بعد قبروں کے اندر رہتے ہوئےدنیا والوں کی مدد وحاجت روائی کر سکتے ہیں یانہیں؟ برائے کرم قرآن پاک ا ور احادیث مبارکہ کے حوالوں کے ساتھ جواب عطا فرما دیجیے۔
کیا مدینے کی ریاست سیکولر ریاست تھی ؟
سوال: سیکولر طبقہ لوگوں کو دھوکہ دینے کے لئے یہ بات مشہور کرنے کی کوشش کرتا ہے کہ مدینہ طیبہ میں آپ علیہ الصلوٰۃ و السلام نے ایک ایسا معاشرہ قائم کیا تھا ، جس کی بنیاد مذہب نہیں تھی۔ اس دعوے کی دلیل یہ پیش کی جاتی ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے مدینے کی تمام اَقوام و مذاہب کے ساتھ میثاقِ مدینہ کیا تھا ، جس کے مطابق ہر شخص کو مذہبی و معاشرتی آزادی حاصل تھی اور ریاست کا تحفظ و دفاع تمام فریقوں کے لئے یکساں لازم تھا اور یہی سیکولرازم اور ملٹی کلچرازم کی اصل روح ہے۔مطلب یہ کہ سیکولر لوگ میثاق مدینہ کو سیکولر ریاست قرار دیتے ہیں۔ شرع اس حوالے سے کیا کہتی ہے؟
سوال: میر ا نام ۔۔ ۔۔۔۔۔ہے ،میرے شوہر کا نام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے ۔میرے شوہر چرس وغیرہ کا نشہ کرتے تھے۔گھر سے چلے جاتے ،پھر واپس آجاتے ،اب 2009ء سے گئے ہیں اور واپس نہیں آئے ،ان کی زندگی یا موت کی کوئی خبر نہیں،میرے شوہر کی تاریخِ پیدائش 01-01-1958ہے ۔اوراسلامی تاریخ 10جمادی الاُخری 1377ھ ہے ،اور اسلامی تاریخ کے حساب سے ان کی عمر 66سال ہے ۔ ان کے والدین ان کی زندگی ہی میں وفات پاگئے تھے،ان کا کوئی بیٹا نہیں ہے ،ورثاء میں ،بیوی تین بیٹیاں،دو بھائی اور دو بہنیں ہیں ،میرے شوہر کے ترکےمیں ایک گھر ہے ،اس گھر کی تقسیم کس طرح ہوگی ؟
دوسری رکعت میں پہلی رکعت سے زیادہ طویل قراءت کرنا
جواب: نہیں ، لہٰذا صورتِ مذکورہ میں بلاکراہت نماز ہوجائے گی ۔ پہلی رکعت کی بنسبت دوسری رکعت میں طویل قراءت صرف اسی صورت میں مکروہ ہے، جب تین یا اس سے...
اکیلے نماز پڑھنے کے بعد مغرب کی جماعت میں شامل ہونے کا حکم
جواب: نہیں ہوتالہذااگرمنفردنے بلااجازت شرعی جماعت سے پہلے ہی اپنی نمازپڑھ لی تھی تووہ گنہگارہوالیکن اس کی نمازہوگئی ،اوراجازت شرعی سے یاغلط فہمی سے پہلے نما...
قبرستان پر چھت بنا کر جنازگاہ بنانے کا شرعی حکم ؟
سوال: ہمارے علاقے میں کافی پرانا ایک وقفی قبرستان ہے، جس کے گرد چار دیواری بنی ہوئی ہے، ہمارے علاقے میں جنازہ پڑھنے کے لیے کوئی جگہ نہیں ہے، کبھی سٹرک پر اور کبھی گلیوں میں نماز جنازہ پڑھتے ہیں۔ اب ہمارے لوگ یہ چاہتے ہیں کہ قبرستان کے کچھ حصے پر چھت ڈال کر اوپر جنازہ گاہ بنا دی جائے، کیا اس طرح کرنا ، شرعاً جائز ہے؟
مقتدی امام کے پیچھے کچھ بھی نہ پڑھے تو نماز کا حکم
سوال: اگر مقتدی امام کے پیچھے کچھ بھی نہ پڑھے، تو کیا اس کی نماز ہو جائے گی؟
مرد کیلئے کڑا پہن کر نماز پڑھنے سے نماز کا شرعی حکم
جواب: نہٖ یہی حکم ان سب چیزوں کا ہے جن کا پہننا ناجائز ہے، جیسے ریشمیں کمربندیامغرق ٹوپی یاوہ کپڑا جس پرریشم یا چاندی یا سونے کے کام کاکوئی بیل بُوٹا چارانگ...
صاحب ترتیب شخص اگرقضا نماز کو بھول جائے اور وقتی نماز پڑھ لے تو کیا حکم ہوگا؟
سوال: صاحب ترتیب کی فجر قضا تھی لیکن اسے فجرکی قضا یاد نہ رہی اور اس نے ظہر کی نماز ادا کرلی ،نماز پڑھنے کے بعد اسے فجر کی قضا یاد آئی تو ظہر کی نما ز کا کیا حکم ہوگا؟