
سورۂ فاتحہ کے بعد اگر ایک ہی آیت پڑھیں ، تو کیا حکم ہے ؟
جواب: حضرت امام اہلسنت امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ نے ’’ثم نظر‘‘ الخ کے علاوہ ’’والفجر ‘‘سے تین آیات کے پچیس حروف ہونا ثابت کیے ہیں اور اعلیٰ حضرت علی...
اجتماعی قربانی کی رقم معاونین کواجرت میں دینا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ ہمارے یہاں مدرسہ میں اجتماعی قربانی کااہتمام ہواجس کے جانورکی خریداری کے لئےہماراکراچی سےمیرپورخاص جاناہواکیونکہ وہاں کم قیمت میں جانورمل جاتے ہیں اوراس کام میں ایک دن صَرف ہوا۔پھرقربانی کے بعدہم نےاَخراجات کاحساب کیادیکھاگیاکہ کافی مقدارمیں رقم بچ گئی توجن لوگوں نےجانورلانے اوروزن کرکے گوشت تقسیم کرنے میں معاونت کی اوراپناوقت دیااُس باقی ماندہ رقم سے اُن کی اُجرت طے کی اوراُنہی کی اجازت سے وہ رقم مدرسہ میں دے دی جبکہ اُن کی اُجرت پہلےمقررنہ کی گئی اورقربانی فارم میں ان کوتنخواہیں دینے کاذکربھی نہیں تھا۔اس بارے میں شرعی رہنمائی فرمائیں؟ سائل:محمدتنویر
دودھ دینے والی گائے کی قربانی یا عقیقہ کرنا
سوال: دودھ دینے والی گائے کی قربانی یا عقیقہ کرنا کیسا ہے؟
سسرال میں نمازمکمل یا قصر پڑھنی ہوگی؟
جواب: حضرت الشاہ امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمٰن نے یہ مسئلہ تفصیل سے بیان فرمانے کے بعد موت زوجہ والے مسئلہ کو اسی پر قیاس کرنے کا فرمایا ۔ یعنی دو بیو...
نماز میں کتنی قراءت کرنا سنت ہے ؟
جواب: حضرت سلیمان بن یسار رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہ سے مروی ہے،وہ حضرت ابو ہریرہ رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نےفرمایا:میں نے کسی ...
جانور کی دُم کٹنے میں بال شامل ہوں گے یا نہیں ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ بہارشریعت وغیرہ کتب فقہ میں جانورکی دم کے متعلق تحریرہے کہ اگروہ تہائی سے زیادہ کٹ گئی ہے،تواس کی قربانی نہیں ہوسکتی ۔یہ شرعی رہنمائی فرمائیں کہ اس مقدارمیں دم کے لٹکتے ہوئے بال بھی شامل ہیں یانہیں یعنی اگرجانورکی دم کاکچھ حصہ کٹا اوربقیہ لٹکتے بال کٹے کہ اگردونوں کوجمع کرکے دیکھاجائے ، توتہائی سے زیادہ مقداربن جاتی ہے اوراگربالوں کوشامل نہ کیاجائے ، صرف دم کاگوشت ہی شمارکیاجائے ، تووہ تہائی سے کم ہے ، تواس صورت میں جانورکی قربانی ہوسکے گی یانہیں ؟
قبلہ کی طرف منہ یا پیٹھ کر کے استنجاکرنے کا حکم
جواب: حضرتِ سیِّدُنا ابو ایوب انصاری رضی اللہ عنہ سے یہ حدیث روایت کی گئی ہے کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے قضائے حاجت کے وقت قبلے کو رخ اور پیٹھ دو...
چار رکعتی نفلوں میں پہلا قعدہ فرض ہے یا واجب نیز بھول جانے کی صورت میں نماز کا حکم
جواب: حضرت الشاہ امام احمدرضا خان علیہ الرحمۃاور کثیر مشائخ نے اسی قول کو اختیار کیا ،اسی کی ترجیح بیان کی۔ غنیۃ المستملی میں ہے:’’(وان شرع فی الاربع)...
قادیانی کون ہے؟ قادیانی مذہب کیا ہے؟
جواب: حضرت عیسیٰ روح اﷲو کلمۃاﷲعلیہ الصلاۃ والسلام اور ان کی والدہ ماجدہ طیِّبہ طاہرہ صدیقہ مریم کی شانِ جلیل میں تو وہ بیہودہ کلمات استعمال کیے، جن کے ذکر ...
عورت کا خوبصورتی کے لیے اپنے کچھ بال پیشانی پر ڈالنا کیسا ؟
جواب: حضرت ابنِ عباس رضی اللہ عنھما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مردوں سے مشابہت اختیارکرنے والی عورتوں اور عورتوں سے مشابہت اختیار...