سرچ کریں

Displaying 361 to 370 out of 6091 results

361

بے نمازی اور گنہگار شخص پر آنے والی بیماری یا پریشانی سے اس کے گناہ معاف ہوں گے یا نہیں ؟

جواب: یاد کرتا اور توبہ و استغفار کرتا ہے اور یہ تو بڑے رتبہ والوں کی شان ہے کہ( وہ) تکلیف کا بھی اسی طرح استقبال کرتے ہیں جیسے راحت کا( استقبال کرتے ہیں ) ...

361
362

کیا قیامت کے دن تمام لوگ بے لباس ہوں گے؟تفصیلی فتوی

جواب: یاد کرو جس دن ہم پرہیزگاروں کو رحمٰن کی طرف مہمان بنا کرلے جائیں گے ۔‘‘ (پ 16، سورۃ مریم 85) اِس آیتِ مبارکہ کی تفسیر میں مفسرین نے مختلف احادیث ن...

362
363

نماز میں قراءت کے علاوہ دعائیہ کلمات میں لفظی غلطی سے نماز کا حکم

سوال: میں نے ایک امام صاحب سے بیان میں” اَللّٰھُمَّ اغْفِرْ لِیْ “کے متعلق سنا تھا ، لیکن مجھے الفاظ کی صحیح سمجھ نہیں آئی ، مجھے یوں لگا کہ امام صاحب نے ”اَللّٰھُمَّ فِرْ لِیْ “ یعنی ” غ“ کے بغیر کہاہے ، تو میں نے یہی ” اَللّٰھُمَّ فِرْ لِیْ “ ہی یاد کر لیا اور پھر کچھ عرصہ تک نمازوں میں دونوں سجدوں کے درمیان یہی کلمات ” اَللّٰھُمَّ فِرْ لِیْ“ پڑھتا رہا ۔ پھر ایک دن امام صاحب سے رابطہ ہوا ، تو انہوں نے درست کلمات بتائے ۔ آپ سے یہ شرعی رہنمائی درکار ہے کہ جن نمازوں میں میں” اَللّٰھُمَّ فِرْ لِیْ “ پڑھتا رہا، ان نمازوں کا کیا حکم ہے؟ وہ نمازیں ہوگئیں یا ان کو دوبارہ پڑھنا ہوگا ؟

363
364

نماز میں سجدہ سہو بھولے سے رہ جائے تو نماز کا حکم

جواب: یاد آجائے تو کرنا ہوگا،چنانچہ نماز کے منافی کاموں کی تفصیل بیان کرتے ہوئے ردالمحتارمیں ہے :” السجودلایسقط بالسلام ….. الا اذا فعل فعلایمنعہ من البناء ...

364
365

رجب کی 27 تاریخ کو روزہ رکھنے کا ثبوت

جواب: یادہ ضعیف ہیں۔(شعب الایمان، جلد 5، صفحہ 345، حدیث نمبر 3530، مکتبۃ الرشد، ہند) اگر یہ اعتراض کیا جائے کہ یہ حدیث ضعیف ہے تو یاد رہے کہ: طاولا:ی...

365
366

کیا چھوٹے بچے ایصال. ثواب کرسکتے ہیں؟

جواب: یاد رہے کہ شریعت مطہرہ نے نابالغ کو جن تصرفات سے منع کیا ہے ،ان سے مراد ایسے تصرفات ہیں،جن میں نابالغ کانقصان ہو ،جیسے قرض دینا یا نقصان کا احتمال ہ...

366
367

کیا اولیاء اللہ سے مدد مانگنا جائز ہے؟

سوال: مزارات پرجاکربعض لوگ انہیں ڈائریکٹ مخاطب کرکے اپنی حاجات بیان کرتے ہیں اوران سے مددمانگتے ہیں ۔ مثلاً یاولی اللہ ! میں فلاں بیماری میں مبتلاہوں ، مجھے شفاعطاکردیں ،یاداتاصاحب ! مجھے بیٹاعطاکردیں ۔ کیا شریعت مطہرہ میں ا س امرکی اجازت ہے؟

367
368

چیز نقد میں سستی اور قسطوں میں مہنگی بیچنا کیسا؟

جواب: یاد رہے کہ ہر شخص کو اپنی چیز کم یا زیادہ ریٹ میں فروخت کرنے کا مکمل اختیار ہے، شریعت میں اس کی کوئی ممانعت نہیں، بشرطیکہ سودا باہمی رضامندی سے ہو اور...

368
369

قربانی واجب ہونے کا نصاب اور مقررہ مالیت

جواب: یاد رہے کہ عورتوں پربھی شرائط پائے جانے کی صورت میں قربانی واجب ہوتی ہے، جس طرح مردوں پرواجب ہوتی ہے۔ قربانی واجب ہونے کانصاب بیان کرتے ہوئے”بدائ...

369
370

کیا عصر کے بعد پڑھنا ،لکھنا منع ہے ؟

سوال: كيا کسی حدیث میں عصر کے بعد لکھنے اور پڑھنے سے منع کیا گیا ہے ، کیا ہم عصر کے بعد کوئی تحریری کام کرسکتے ہیں یا اپنا سبق وغیرہ یاد کرسکتے ہیں؟

370