
کسی کام کے ہونے کی منت مانی تو ایڈوانس میں منت پوری کی جا سکتی ہے یا نہیں؟
سوال: یوں منت مانی کہ اگر بہن کی شادی ہوجائے تو 100 لوگوں کو بریانی کھلاؤں گا، تو کیا بہن کی شادی ہونے سے پہلے ایڈوانس میں کھلا سکتے ہیں؟
غیر مسلم اولا د مسلمان والدین کی وارث بن سکتی ہے یا نہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہغیر مسلم اولاد مسلمان والدین کی وارث بن سکتی ہے یا نہیں ؟ سائل:یاسر شہزاد (فیصل آباد)
عورت کو روزہ کی حالت میں حیض یا نفاس آجائے تو کیا وہ کھا پی سکتی ہے ؟
سوال: روزے کے دوران عورت کو اگر حیض یا نفاس آجائے تو روزہ ٹوٹ جاتا ہے یا نہیں؟اگر ٹوٹ جاتا ہے تو کھانے پینے سے متعلق کیا حکم ہے ؟بعض کہتے ہیں اگر زوال سے پہلے حیض ونفاس کی وجہ سے ٹوٹے ، تو کھا پی سکتی ہے اور اگر زوال کے بعد ٹوٹے تو روزہ داروں کی طرح رہنا واجب ہے اب کھانا پینا جائز نہیں ہے۔
انار سے متعلق ایک روایت کی تحقیق
جواب: کن نہ ہو ۔ جبکہ انار کو اندرونی چھلکوں سمیت کھانے کا مفید ہونا خالصتاً طبی معاملہ ہے، جس کو اپنی عقل و قیاس سے معلوم کرنا ،ممکن ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ اط...
ہر فرض نماز کے ساتھ قضا نماز پڑھنے کا حکم
جواب: لوگوں کے سامنے قضا نماز نہ پڑھی جائے کہ اس سے لوگوں پرقضانمازکااظہارہوجائے گا، اور چونکہ نماز کا قضا کرنا گناہ ہے تویہ لوگوں پر بلا ضرورت گناہ کا اظ...
محمد زید سلطان نام رکھنا کیسا ؟ زید نام کا معنی
جواب: کنز العمال اور زہر الفردوس میں ہے (واللفظ للآخر) "عن عائشة رضی اللہ عنھا قالت:قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم:تسموا بخیاركم“ترجمہ : حضرتِ عائشہ رَضِی...
دودھ پیتے بچے کا پیشاب پاک ہے یا ناپاک ؟ایک حدیث پاک کی وضاحت
جواب: کن ان روایات کا بنیادی مفہوم بھی یہی ہے ۔ ان تمام روایات کا مطالعہ کیا جائے ، تو کسی میں بھی یہ نہیں فرمایا گیا کہ بچے کا پیشاب بچی یا بڑے ا...
حیض کی حالت میں سورہ اخلاص کا وظیفہ
جواب: کن اور نیت ثانیہ عین نیت قرآن ہے اور بقصد قرآن اُسے ایک حرف روا نہیں۔ (فتاوی رضویہ،ج 1(ب)،ص 1114،1115،رضا فاؤنڈیشن،لاہور) بہارشریعت میں ہے:”اگر ...
جمعہ مبارک کہنا کیسا؟ - جمعہ کی مبارک باد دینے کا حکم
جواب: کنز الایمان :’’ دعا قبول کرتا ہوں پکارنے والے کی جب مجھے پکارے ۔‘‘ (پارہ 2 ، سورۃ البقرہ، آیت186) ایک اور مقام پرارشاد فرمایا : ﴿اُدْعُوۡنِیۡۤ اَ...
قسطوں میں پلاٹ خریدنا اور قسط لیٹ ہونے پر جرمانہ کرنا کیسا ؟
جواب: کن یہ پتا نہ ہو کہ اس میں میرا پلاٹ کونسا ہے؟ کہ یہ دونوں صورتیں ناجائز ہیں۔ عموماً قسطوں پر پلاٹ بیچنے والے پلاٹ کی قیمت اوراس کی ادائیگی کا شی...