
آن لائن فری لانسنگ میں پروجیکٹس حاصل کرنے کے لئے دھوکا دینا
سوال: ہم آن لائن فری لانسنگ (Freelancing)کرتے ہیں یعنی ہم اپنی اسکلز (Skills)آن لائن پیش کرتے ہیں اور ہمارا کام کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ ہمارے پاس اپنا ایک گرافک ڈیزائنر یا ویب ڈیزائنر ہوتا ہے،جس سے ہم کام کرواتے ہیں اور ہم یوں کرتے ہیں کہ مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز، مثلاً: فیس بک ، ٹوئٹر وغیرہ پر اپنی آئی ڈی /پروفائل بناتے ہیں اوروہاں پر اپنے کام کی تشہیر کرتے ہیں اور ہمارے کلائنٹس (Clients)چونکہ اکثر فارن کنٹری (Foreign Country)کے لوگ (انگریز) ہوتے ہیں، جو سکَیْم (Scam /دھوکا)کے خوف سے غیر ملکی افراد پر اعتماد و بھروسہ نہیں کرتے ، اور پروجیکٹ نہیں دیتے ۔ تو ہم عموما یوں کرتے ہیں کہ کسی انگریز کی پروفائل پکچر (Profile Picture)لگاکر انگریز کے نام سے ہی آئی ڈیز بناتے ہیں اور اسی کے ذریعے کلائنٹس (Clients)سے بات چیت کرتے ہیں اور جب کوئی کلائنٹ چیک کرنے کے لیے ہمارا گزشتہ کام مانگتا ہے تو ہم کسی دوسرے شخص کا کیا ہوا کام نیٹ سے اٹھا کر اسے بھیج دیتے ہیں ۔اگر اُسے وہ کام پسند آ جاتا ہے، تو وہ ہمیں ہماری مقررہ فیس میں سے آدھی پیمنٹ (Half Payment)بھیج دیتا ہے اور پھر ہم اس کی مرضی کے مطابق کام کر کے دے دیتے ہیں اور اگر اسے ہمارا کام پسند نہ آ ئے ،تو وہ اپنی رقم رِیْ فنڈ (Refund)بھی کر سکتا ہے، اس معاملے میں ہماری طرف سے اس پر کوئی زبردستی نہیں ہوتی ۔ پوچھنا یہ ہے کہ ہمارا اس طرح کرنا کیسا ؟ اور اس انداز سے حاصل کیے گئے پروجیکٹس (Projects)کی آمدنی کا کیا حکم ہو گا ؟
مرحوم کا قرض اتار نے سے متعلق تفصیلی فتویٰ
جواب: پر لازم ہے کہ وہ رقم کسی شرعی فقیریعنی مستحقِ زکوۃ مسلمان پر قرض خواہوں کی طرف سے صدقہ کر دیں، اس طرح کرنے سے مقروض اس سے برئ الذمہ ہو جائے گااور آخ...
تانبے ،لوہے وغیرہ کی مردانہ انگوٹھی زکوٰۃ میں دینا
سوال: (1)سونے چاندی کے علاوہ کسی دھات کی مردانہ انگوٹھی شرعی فقیر کو زکوٰۃ کے طور پر دی جا سکتی ہے یا نہیں؟(2) اور کیا اس کے دینے سے زکوۃ ادا ہو جائے گی؟
مرد کےلیے سرخ رنگ کا عمامہ شریف پہننے کا حکم
جواب: پر مرد کے لئے شوخ رنگ پہننے کے بارے میں ارشاد فرماتے ہیں:’’اور خالص شوخ رنگ بھی اسے (یعنی مرد کوپہننا)مناسب نہیں۔ حدیث میں ہے: ’’ایاکم والحمرۃ فانھا م...
جواب: النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یاتی قبور الشھدا ء عند راس الحول فیقول” السلام علیکم بما صبرتم فنعم عقبی الدار “ قال : وکان ابو بکر و عمر و عثمان ...
جواب: النبی صلی اللہ علیہ وسلم نھی عن بیع وشرط‘‘ ترجمہ:کہ نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے خریداری اور شرط سے منع فرمایا ہے۔ (المعجم الاوسط للطبرانی، ب...
کیا مدینے کی ریاست سیکولر ریاست تھی ؟
جواب: النبی (رسول اللہ ﷺ) یہ دستاویز نبی محمد ( ورسول ﷺ) کی طرف سے ہے۔ اس جملے کا ایک ایک لفظ اس معاہدے کی نوعیت کی گواہی دے رہا ہے۔ سب سے پہلے تو اس کا اند...
چراغاں دیکھنے کے لیے عورتوں کے آنے کا احتمال ہو ، تو چراغاں کرنا چاہیے یا نہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ ماہ ربیع النور میں میلاد النبی کے سلسلے میں جو گلیاں اور بازار سجائے جاتےہیں اور لائٹنگ کی جاتی ہے ، تو عورتیں اسے دیکھنے آتی ہیں ، جس سے بدنگاہی کا احتمال ہوتا ہے ، لہٰذا اس مسئلے کی وجہ سے سجاوٹ چھوڑ دی جائے یا جاری رکھی جائے؟
جواب: پرنام رکھنے کی احادیث مبارکہ میں ترغیب ارشادفرمائی گئی ہے ۔ البتہ بہتر یہ ہے کہ بچے کا اصل نام محمد رکھا جائے تاکہ اسمِ محمد کی برکتیں حاصل ہوں پ...
جواب: النبی صلی اللہ علیہ وسلم قر أ غیر المغضوب علیھم ولا الضالین فقال امین وخفض بھا صوتہ“ترجمہ: علقمہ بن وائل اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی ...