
ہر زوجہ نبی جنتی جنتی نعرہ لگانا کیسا؟
جواب: قرآن نے واضح طور پر فرمایا کہ وہ جہنمی تھی، لیکن عرض یہ ہے کہ اس کی وجہ سے اس نعرے” ہرزوجۂ نبی جنتی جنتی “ پر کوئی اعتراض نہیں ہو سکتا ، کیونکہ یہاں ...
کام کرتے وقت اور بستر پر لیٹ کر تلاوت قرآن کرنا کیسا؟
جواب: قرآن کریم کی تلاوت کرنے میں حرج نہیں، جبکہ پاؤں سمیٹ لیے جائیں اور اگر لحاف اوڑھا ہو، تو منہ لحاف سے باہر نکال لیا جائے۔ نوٹ: اس بات کا خیال ضرور...
کام کرنے والے کے پاس اونچی آواز سے تلاوت کرنا
جواب: قرآن (توجہ سے تلاوت سننا) فرض ہےلیکن اگر کوئی پہلے ہی سے اپنے کسی کام میں مصروف ہو اور وہاں کوئی اونچی آوازسے تلاوت شروع کر دے تو اُس کام کرنے والے ...
اوابین کے لیے مغرب کی سنتوں کے علاوہ 6 نفل پڑھنے ہیں یا سنتوں کو شامل کر سکتے ہیں؟
جواب: حدیث پاک ہے: ”عن أبي هريرة، قال: قال رسول الله صلى الله عليه و سلم: من صلى بعد المغرب ست ركعات لم يتكلم فيما بينهن بسوء عدلن له بعبادة ثنتي عشرة س...
جانوروں کو آپس میں لڑوانے کا کیا حکم ہے؟
جواب: حدیث مبارک کی شرح میں علامہ علی قاری حنفی رحمۃ اللہ تعالی علیہ(سالِ وفات:1014ھ/1605ء) لکھتے ہیں:أي: عن الإغراء بينها بأن ينطح بعضها بعضا أو يدوس أو...
جواب: قرآن و سنت سے ثابت ہے۔‘‘ ( مبسوط سرخسی، کتاب الصید، جلد 11، صفحہ 252،مطبوعہ کوئٹہ) فتاوی رضویہ میں ہے: ’’ان السمک بجمیع انواعہ حلال عندنا‘‘ یعنی...
دین میں آسانی ہے، سختی نہیں اس سے مراد کیا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اِس مسئلےکے بارے میں کہ اسلام کا دائرہ تیسیر کیا ہے؟حدیثِ مبارک ”یسرواولاتعسروا وبشروا ولا تنفروا‘‘ ترجمہ:(دین میں)آسانی پیدا کرو، سختی نہ کرو اور لوگوں کو خوشخبری سناؤ، انہیں متنفِّر یعنی خود سے دور نہ کرو) کا درست مَحمل کیا ہے؟ کیا اِس سے مرادیہ ہے کہ سہولت کے پیشِ نظر لوگوں کو اُن کی خواہشات کے مطابق چھوڑ دیا جائے اور احکاماتِ شرعیہ ہی نہ بتائے جائیں یا اِن الفاظِ حدیث کی مراد خاص اور محدود ہے؟
جنات کی حقیقت اور جنات پر ایمان لانا ضروری ہے یا نہیں ؟
جواب: قرآن وحدیث سے ثابت ہے ،قرآن پاک میں ایک پوری سورت کانام ،سورۃ الجن ہے ، جنات کے وجود کاانکارکرنا کفر ہے۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ ...
پوسٹ وائرل نہ کرنے پروعید سنانا
سوال: ایک پوسٹ وائرل کی جا رہی ہے کہ جس میں قرآن پاک کے مختلف نسخوں کی پکچر دکھائی گئی ہے اور ان میں ایک کے اندر لفظی اغلاط ہیں، جس پر گول دائرے کا نشان لگایا گیا ہے اور دوسرے پر درست کا نشان لگا ہے، اُس پر درست کا نشان لگایا ہوا ہے۔اور پوسٹ بنانے والے نے لکھا ہے کہ جو اسے شیئر نہ کرے، وہ مسلمان ہی نہیں ہے۔ایسا لکھنا کیسا ہے؟
جواب: قرآن کی قسم منعقد ہوجاتی ہے اور اس کو توڑنے پر کفارہ بھی ہے ۔ قسم کا کفارہ دس مسکینوں کو دو وقت کا کھانا کھلانا،یا کپڑے پہنانا ہے اگر کھانے کی جگہ ...