
وطن اقامت میں سامان رکھا ہو، تو پھر بھی سفرِ شرعی سے باطل ہوجائے گا؟
جواب: منتقل ہوجائے، توکوفہ میں دو رکعتیں اداکرے گا ،کیونکہ وطن سکنی،وطن اصلی سے باطل ہوجاتاہے ۔(البنایۃ شرح الھدایۃ،کتاب الصلاۃ،باب صلاۃ المسافر،جلد 03، صفح...
قرض معاف کرنے سے زکوٰۃ کا حکم اور مالِ تجارت کے بدلے خریدے گئے برتنوں پر زکوٰۃ کا حکم؟
جواب: لازم ہیں، وہ دین ہیں اور دین کی معافی شرعی اعتبار سے اسقاط (اپنا حق ساقط کرنا) ہے، تملیک نہیں، جبکہ زکوۃ کی ادائیگی میں تملیک فقیر (فقیر کو مالک بنان...
بغیر اطلاع نوکری چھوڑنے پرایک ماہ کی تنخواہ کاٹنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کسی ادارے یا کمپنی میں یہ شرط ہوکہ نوکری چھوڑنے کی صورت میں آپ پر لازم ہے کہ ایک ماہ پہلے بتانا ہوگا ورنہ آپ کی ایک ماہ کی سیلری کاٹ لی جائے گی تو اس کا کیا حکم ہے اورایسی شرط پر اجارہ کرناکیسا ہے؟
بیوی اور بچوں کے خرچے کے متعلق تفصیل
سوال: شوہر پر بیوی اور بچوں کا کتنا خرچہ لازم ہے؟
وراثت میں ملنے والے مال تجارت پر زکوۃ فرض ہے یا نہیں؟
سوال: زید کے والد صاحب نے چند پلاٹ تجارت کی نیت سے خریدے تھے جن کی وہ زکوۃ ادا کرتے تھے۔ اس بار سال مکمل ہونے سے قبل زید کے والد صاحب کاانتقال ہو گیا۔ تو بطور وراثت زید کے حصے میں ان میں سے ایک پلاٹ آیا ہے۔ سوال یہ ہے کہ کیا زید پر لازم ہے کہ وہ اس پلاٹ کی بھی زکوۃ ادا کرے ؟جبکہ زید ویسے بھی صاحب نصاب ہے اور اپنے تجارتی مال و رقم وغیرہ کی زکوۃ ادا کرتا ہے۔نیز یہ بھی بتا دیں کہ اس پلاٹ کی زکوۃ کب فرض ہوگی؟ جب اس پلاٹ کا سال مکمل ہوجائے گا اس وقت یا اس سے پہلے؟
سجدہ تلاوت واجب ہونے کی کیا حکمت ہے؟
جواب: لازم ہے کہ اللہ عزوجل کے ہرحکم کو دل و جان سے قبول کرے، کیونکہ اسلام کا معنی ہی سر تسلیم خم کرنا اور بتائے گئے احکام پر عمل کرنا ہے۔نیز اللہ عزوجل کے...
ہونٹوں پرلِپ ٹنٹ لگایا ہو، تو وضو کا حکم
جواب: لازم اوراگرایسی جِرم دارنہیں ہے، تو اس کے لگے ہونے کی صورت میں وضوو غسل دونوں درست ہوجائیں گے،اور ان سے پڑھی ہوئی نماز بھی درست ہوگی بشرطیکہ کوئی اورم...
کیا میت کی چارپائی الٹی رکھی ہو تو نماز جنازہ ہو جائے گی؟
جواب: ہونے سے مانع نہیں،اور چونکہ ایسا غلطی سے ہوا لہذا کوئی حرج بھی نہیں۔جان بوجھ کر کریں تو خلافِ سنت و مکروہ ہے۔ واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صل...
قرض میں دی ہوئی رقم واپس نہ مل رہی ہو تو زکوٰۃ لے سکتے ہیں؟
جواب: لازم ہوجاتا ہے، اور سوال میں بیان کردہ شخص کی ملکیت میں 40 لاکھ روپے ہیں، (اگرچہ فی الحال کسی کو قرض دیے ہوئے ہیں)جو ساڑھے باون تولے چاندی کی مالیت سے...
طواف کے بھول کر آٹھ چکر لگا لیے تو کیا حکم ہے ؟
سوال: میں پاکستان سے عمرہ کرنے آیا ہوا ہوں ۔ میں نے احرام وغیرہ باندھ کر طوافِ عمرہ شروع کیا ، لیکن میں نے بھول کر آٹھ چکر لگالیے اور میں یہ سمجھا کہ یہ ساتواں چکر ہی ہے ، لیکن مجھے اس کا ظن غالب نہیں تھا ،پھر میں ہوٹل آگیا ،یہاں قافلہ امیر نے بتایا کہ آپ چھ چکر مزید لگاکر ایک اور طواف مکمل کریں ، ورنہ دم لازم ہوجائے گا ۔ میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ کیا مجھ پر چھ چکر مزید لگانا لازم ہیں ؟جو میں نے طواف کرلیا ہے ،وہ درست ہوا ہے یا نہیں ؟مجھ پر کوئی کفارہ لازم ہے یا نہیں ؟