
جدہ کا رہائشی عمرے کا احرام کہاں سے باندھے گا؟
سوال: زید پاکستانی شہری ہے، کام کے سلسلے میں فی الحال جدہ میں رہائش پذیر ہے۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ زید اگر جدہ میں اپنی رہائش گاہ سے ہی عمرے کا ارادہ کرے، تو اس صورت میں زید عمرے کا احرام کہاں سے باندھے گا؟
غسل فرض ہوا مگر یاد نہیں کہ کیا ہے یا نہیں تو پڑھی گئی نمازوں کا حکم
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ اگر کسی پر غسل فرض ہوا اور یہ یاد نہیں کہ غسل کیا ہےیا نہیں غوروفکر کرنے کےبعد بھی یاد نہیں آیا کہ آیاغسل کیا تھا یا نہیں اب اس دوران جو نمازیں پڑھ لیں یاجن نمازوں میں امامت کی، ان نمازوں کا کیا حکم ہو گا ؟
عقیقہ کا حکم، مقصد اور بالغ ہونے کے بعد عقیقہ کرنا
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ عقیقہ کا کیا مقصد ہے ؟ اور کسی کے پاس پیسے ہیں اور وہ عقیقہ نہیں کررہا تو اس کے لیے کیا حکم ہے ؟اور جس کے پاس ابھی پیسے نہ ہوں تو کیا بالغ ہونے کے بعد عقیقہ کرسکتا ہے ؟
ٹخنوں سے نیچے شلوار ہونے کی صورت میں نماز کا حکم
جواب: کسی نے بغیر تکبر کی نیت کے ٹخنوں سے نیچے کپڑا لٹکتا چھوڑ دیا تو گناہ گار نہیں ہوگا، لیکن خلاف سنت اورمکروہ تنزیہی ہے اوراس حالت میں نماز ہوجائے گ...
تلاوت کرتے ہوئے ض کو ظاد یا دواد پڑھنے کا حکم
جواب: کسی کو دوسرے سے تلاوتِ قرآن میں قصداً بدلنا، اس کی جگہ اسے پڑھنا نماز میں ہوخواہ بیرونِ نماز حرام قطعی و گناہِ عظیم ،افتراء علی اﷲ و تحریفِ کتابِ کری...
مرد کا غیر ضروری بال شیو کرنا(مونڈنا) کیسا؟
جواب: کس ملاعلی قاری مرقاۃ میں پہلا مذہب اختیار کرتے ہیں۔ ‘‘(فتاوی رضویہ ،ج22، ص600،رضا فاؤنڈیشن ،لاہور) بہار شریعت میں ہے :’’ موئے زیر ناف استرے سے م...
عورت ساٹھ سال کی ہوجائے تو کیا پردہ ساقط ہوجاتا ہے ؟
جواب: کستان حضرت علامہ مولانا مفتی محمد وقار الدین صاحب رحمۃ اللہ علیہ سے سوال ہوا ”عورت جب بوڑھی ہو جائے تو کیا وہ پردہ ترک کر سکتی ہے ؟آپ رحمۃ اللہ علیہ ...
والد نے بالغ اولاد کو حج کروا یا، تو اولاد کا فرض حج ادا ہوگا یا نہیں ؟
جواب: کسی نے مطلقاً حج کی نیت سے احرام باندھا اور فرض یا نفل کی نیت نہ کی، تو حجِ فرض ادا ہوگا، کیونکہ مطلق فردِ کامل کی طرف منصرف ہوتا ہے۔۔۔۔ اور اگرکسی دو...
غیر مسلم کے جنازے میں جانا کیسا؟
سوال: کسی غیر مسلم کے جنازے میں جانا کیسا ہے ؟ رہنمائی فرما دیجیے۔