
پریمیئم بانڈ کو نفع صدقہ کرنے کی نیت سے خریدنا کیسا ؟
سوال: پریمیئم بانڈ اس نیت سے خریدنا کہ جو نفع حاصل ہوگا وہ ثواب کی نیت کے بغیر شرعی فقیر کو دے دیں گے۔اس کا کیا حکم ہے؟
وتر میں دعائے قنوت کی جگہ سید الاستغفار پڑھ لیا تو کیا حکم ہے ؟
سوال: اگر کسی شخص نے وتر کی نماز میں تیسری رکعت میں دعائے قنوت کی جگہ سید الاستغفار(اَللّٰهُمَّ أَنْتَ رَبِّي لاَ إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ، خَلَقْتَنِي وَأَنَا عَبْدُكَ، وَأَنَا عَلَى عَهْدِكَ وَوَعْدِكَ مَا اسْتَطَعْتُ، أَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ مَا صَنَعْتُ،وَأَبُوْٓ ءُ لَکَ بِنِعْمَتِكَ عَلَيَّ، وَأَبُوْٓ ءُ لَکَ بِذَنْبِي فَاغْفِرْ لِي، فَإِنَّهُ لَايَغْفِرُ الذُّنُوْبَ إِلَّا أَنْتَ) پڑھ لیا تو کیا حکم ہے؟
کیا بند گھڑی لگانے سے پریشانی آتی ہے ؟
سوال: کیا بند گھڑی لگی ہو تو کوئی پریشانی آتی ہے؟
اولادکااپنی زکوۃ اپنے والدین کودیناکیسا ہے؟
سوال: کیا اولاد اپنے ماں باپ کو اپنی زکوٰۃ دے سکتی ہے؟
مسجد کا پنکھا وغیرہ استعمال کر کے مسجد میں رقم دے دینا کیسا؟
سوال: مسجد کے پنکھے یا دیگر سامان وغیرہ کوئی بندہ استعمال کے لئے لے جاتا ہے اور استعمال کےبعدمسجد کی خدمت کر دیتا ہے ۔کیایہ طریقہ درست ہے؟
جن ٹائلز پر ہندو دیوتا کی تصویر بنی ہوایسی ٹائلز بیچنا کیسا ؟
سوال: زید ٹائلز (Tiles)کا کاروبار کرتا ہے۔ کچھ ٹائلز میں ہندو دیوتاؤں کی تصویر لگی ہوتی ہیں، جو صرف ہندو لوگ خریدتے ہیں، اس کا کاروبار حلال ہے؟
عورتوں کا اسپیکرپر نعت خوانی کرنے کا حکم
سوال: کیاعورتوں کا اسپیکر پر نعت خوانی کرنا، جائز ہے؟
عقیقہ کا جانور ذبح کرتے وقت کی دعا
سوال: عقیقہ کے جانور کو ذبح کرنے کی دعا کیا ہے؟
نماز میں رکوع یا سجدہ کی تسبیح ایک بار پڑھنے کی عادت بنانا کیسا ؟
سوال: رکوع یا سجود کی تسبیحات ایک ایک بار پڑھنے کی عادت بنا لی تو کیا حکم ہے؟