مسجد کا پنکھا وغیرہ استعمال کر کے بدلے میں رقم دے دینا
مسجد کا پنکھا وغیرہ استعمال کر کے مسجد میں رقم دے دینا کیسا؟
مجیب: ابو مصطفیٰ محمد ماجد رضا عطاری مدنی
فتوی نمبر:Web-560
تاریخ اجراء: 08ربیع الاول1444 ھ /05اکتوبر2022 ء
دارالافتاء اہلسنت(دعوت اسلامی)
سوال
مسجد کے پنکھے یا دیگر سامان وغیرہ کوئی بندہ استعمال کے لئے لے جاتا ہے اور استعمال کےبعدمسجد کی خدمت کر دیتا ہے ۔کیایہ طریقہ درست ہے؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
مسجد کے سامان کا ذاتی استعمال کرنا ہرگز جائز نہیں ہےاگرچہ استعمال کرنے والا مسجد میں کچھ رقم دے۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
نابالغ بچوں سے چندہ لینے کا حکم
مسجد کا چندہ کاروبار میں لگانا کیسا؟
مسجد کے قرآن پاک کو لے کر اس کی جگہ دوسرا رکھ دینا کیسا ؟
مسجد کے چندے سے امام مسجد کو تنخواہ دینا
امام ، موذن کی تنخواہ مسجد کے چندے سے دینا
مسجد کو نفلی صدقہ دے سکتے ہیں؟
دکاندار کا راہِ خدا کے لئے الگ کی ہوئی رقم استعمال کرنا کیسا؟
قبرستان میں لگے ہوئےدرخت کس کی ملکیت ہوتےہیں؟نیز ان کو بیچنےکاحکم
محفلِ میلاد کا چندہ بچ جائے تو کیا کریں؟
کیا مسجد کی چھت پر امام کے لیے مکان بنا سکتے ہیں؟
تعمیر مسجد کے لئے کیا گیا چندہ استعمال نہ ہوا تو حکم
مسجد کے قرآن پاک مدرسے میں استعمال کرنا
مدرسے کا چندہ کاروبار میں لگانا جائز ہے؟
میرے مرنے کے اگلے دن یہ مکان مسجد کا ہے، کیا یہ وقف ہے؟
عوامی قبرستان میں جگہ پہلے سے مخصوص کر لینا کیسا ہے؟
مدرسے کے چندے سے عملے کو قرض دینا کیسا؟
بڑی بیٹری وقف کرنے کے لیے چھوٹی بیٹری واپس لینا
وقف کی ہوئی جگہ واپس لے کر دوسری جگہ دینا
مسجد کے چندے سے مسجد کمیٹی کیلئے ایصالِ ثواب کرنا
ایک مسجد کا منبر دوسری مسجد میں دینا کیسا؟
کیٹیگریز
قرآن و حدیث کے مسائل
(395)
عقائد کے مسائل
(379)
طہارت کے مسائل
(702)
نماز کے مسائل
(1932)
میت سے متعلق مسائل
(307)
روزے کے مسائل
(368)
زکوۃ اورعشر کے مسائل
(404)
حج وعمرہ
(494)
قربانی اور عقیقہ کے مسائل
(277)
مختصرجوابات
(261)
بچوں کے اسلامی نام
(763)
نکاح کے مسائل
(312)
خرید و فروخت کے مسائل
(271)
حلال و حرام کے مسائل
(1082)
عورتوں کے مسائل
(598)