سرچ کریں

Displaying 371 to 380 out of 1495 results

371

کونڈوں کا ختم اور کونڈوں کی حقیقت کیا ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کونڈوں کا ختم شریف حضرت امام جعفر صادق رضی اللہ عنہ کے لیے ہے یا حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے لیے ؟کیا یہ ختم دلانا ، جائز ہے ؟بعض لوگ یہ کہتے ہیں کہ 22 رجب کو حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کا وصال ہوا ہے ، حضرت امام جعفر صادق رضی اللہ عنہ کا نہیں ہوا ،کونڈوں کا ختم دلانا بدمذہبوں کاطریقہ ہے ۔ یعنی وہ اس کے ذریعے حضرت امیرمعاویہ رضی اللہ عنہ کے وصال کی خوشی مناتے ہیں ، لہٰذا ہمیں اس سے بچنا چاہئے کہ ان سے مشابہت نہ ہو۔جبکہ سنی بہشتی زیور میں لکھا ہے کہ کونڈوں کا ختم دلانا ، جائز ہے۔ اب آپ رہنمائی فرمادیں کہ صحیح کیا ہے ؟

371
372

ڈانس سکھانے والے اسکول میں بچوں کو تعلیم دلوانا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایسااسکول یاکالج جس کاپرنسپل عیسائی ہو،اس میں بچوں کوڈانس سکھایاجاتاہو،پڑھانے والوں میں آدھی تعدادعیسائیوں کی ہواورعیسائی پرنسپل وغیرہ وقتاًفوقتااسلام کے خلاف بچوں کے اذہان میں باتیں ڈال کرانہیں اسلام سے برگشتہ کرنے کی کوشش کرتے ہوں،ایسے اسکول یاکالج میں اپنے بچوں کوتعلیم دلواناشرعادرست ہے یانہیں؟

372
374

سادات اور علماء میں افضل کون؟

جواب: دین ، اگرچہ سیّد نہ ہو ، غیرِ عالم سیّد صاحب سے افضل ہے ، کیونکہ فقہائے کرام فرماتے ہیں کہ اللہ پاک نے علم والوں کے درجات بلند فرمائے ہیں اورعلم والو...

374
375

مسلمان مرد کتابیہ عورت سے نکاح کرسکتا ہے یا نہیں؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّوَجَلَّ میں خود مسلمان ہوں۔ نکاح کے حوالے سے میری راہنمائی فرمائیں کہ میرا دین مجھے اہلِ کتاب عورت کے ساتھ نکاح کرنے کی اجازت دیتا ہے یا نہیں؟ سائل : محمد احسن خان (شاہ فیصل کالونی ، کراچی)

375
376

عید چاند کے حساب سے یا کلینڈر کے اعتبار سے

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا (1)چاند دیکھے بغیر کلینڈر کے ذریعے روزہ و عید وغیرہ کر سکتے ہیں ؟ (2)بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ کلینڈر کے مطابق مہینا شروع ہوجاتا ہے ، لیکن اس دن چاند نظر نہیں آتا اور دوسرے دن جب نظر آتا ہے ، تو دِکھنے میں بھی دوسرے دن کا لگتا ہے ، توکلینڈر کے مطابق اس چاند کو دوسرے دن کا شمار کریں گے یا پہلے دن کا ؟

376
377

چالیس حدیثیں امت تک پہنچانے کی فضیلت کیا ہے؟

جواب: كاة المصابيح ،جلد1،صفحہ 86،مطبوعہ بيروت) مرقاۃالمفاتیح شرح مشکاۃ المصابیح اور لمعات التنقیح میں اس حدیثِ پاک کے تحت ہے(واللفظ للاول):”قال الإمام ا...

377
378

جانور کی حفاظت کی اجرت میں اسی جانور سے حصہ دینا کیسا؟

جواب: لینا ،یہ اجارہ فاسد ہے مثلاً کپڑا بننے کے لیے سوت دیا اور یہ کہہ دیا کہ آدھا کپڑا اجرت میں لے لینا یا غلہ اٹھا کر لاؤ،اس میں سے دو سیر مزدوری لے لینا...

378
379

قبر میں میت کے ساتھ تبرکات رکھنا کیسا ؟

جواب: كافورا او شيئا من كافور فاذا فرغتن فآذنني فلما فرغنا آذناه فاعطانا حقوه فقال اشعرنها اياه“ترجمہ:حضرت ام عطیہ انصاریہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہ...

379
380

طلبا کے درمیان قراءت وغیرہ کے مقابلے کروانے اور انعام دینے کا حکم؟

جواب: كان الذي يجعل السبق رجل سوى المتسابقين، فيقول: أيكما يسبق فله كذا، كنحو ما يصنع الأمراء، فلا بأس به‘‘ یعنی امام محمد نے فرمایا: اگر انعام دینے والا مس...

380