
سالگرہ کی دعوت قبول کرنے کا حکم
جواب: پیدائش کا دن (سالگرہ/ birth day) منائے اور اس میں کھانے کی دعوت کا انتظام کرے اور اس میں کوئی ناجائز کام مثلا بے پردگی ، میوزک وغیرہ گناہ کے کام نہ ہو...
ہر عمر کے بچے کا پیشاب ناپاک ہے
سوال: بچے کا پیشاب کتنی عمر تک ناپاک ہوتا ہے؟
کیا بڑے جانور (گائے، اونٹ) میں بچے کا عقیقہ ہوسکتا ہے ؟
جواب: عورت نے یہ نذر مانی کہ اگر عبد الرحمن کے ہاں بچہ پیدا ہوا تو ہم ایک اونٹ نحر کریں گے ۔تو حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے فرمایا کہ نہیں بلکہ سنت ،...
نماز کے علاوہ دیگر اذانوں کے جواب دینے کا حکم ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ نمازِ پنجگانہ کی اذانوں کا جواب دیا جاتا ہے،توکیا نمازکی اذان کے علاوہ دیگر اذانوں کا بھی جواب دیا جائے گا،جیسے بچے کی پیدائش کے موقع پر جو بچے کے کان میں اذان دی جاتی ہے اوریونہی آجکل کرونا وائرس وبا کے زمانے میں جو اذان دی جاتی ہے،تو کیا سننے والااس اذان کا بھی جواب دے گا؟
جس شہرمیں ملازمت وغیرہ کی غرض سے رہتا ہو وہ وطن اصلی نہیں
جواب: پیدائش ہوئی ہو یا اس نے وہاں شادی کر لی ہویا اسے اپنا وطن بنا لیا ہو، یعنی اب وہاں ہمیشہ رہنے اور اس جگہ کو نہ چھوڑنے کا ارادہ کر لیاہو۔ (تنو یر ...
عدت کے دوران گھرکے کام، وعظ وبیان اور بچیوں کو پڑھانا
سوال: عدت کے دوران عورت اپنے گھر میں خطاب کرسکتی ہے یا نہیں، نیز نابالغ بچوں اور بچیوں کو پڑھا سکتی ہے یا نہیں؟ نیز عدت کے دوران گھر کے کام کا ج کر سکتی ہے یا نہیں؟
جس عورت کو سترہ سال کی عمر میں پہلی بار حیض آیا وہ قضا نمازوں کا حساب کس طرح کرے گی؟
سوال: اگر کسی عورت کو سترہ سال کی عمر میں دوائیوں کے استعمال کی وجہ سے حیض آنا شروع ہوا ، اس سے پہلے کبھی حیض نہیں آیا ، تو ایسی عورت اگر قضا نمازیں ادا کرنا چاہتی ہو، تو نمازوں کا حساب کس عمر سے لگائے گی؟
عورت اگر رجوع کے الفاظ کہہ دے تو کیا رجوع ہوجائے گا؟
سوال: طلاق رجعی کی عدت میں اگر عورت رجوع کے الفاظ کہہ لے، مثلاً عورت مرد سے کہے کہ "میں تم سے رجوع کرتی ہوں،" تو کیا اس صورت میں بھی رجوع ہوجائے گا ؟
حاملہ عورت کا بچہ کو دودھ پلانا کیسا؟
سوال: اگر کسی عورت کی بیٹی یا بیٹا ایک سال کی عمر کا ہو اور عورت دوبارہ حاملہ ہو جائے تو وہ حمل کی حالت میں اپنے ایک سالہ بچے کو دودھ پلا سکتی ہے یانہیں ؟اس بارے میں شریعت کاکیاحکم ہے؟