
قربانی کے جانور میں عقیقےکا حصہ رکھنا کیوں جائز ہے ؟
جواب: لوگوں نے ( اس جانور میں )قربانی کی قربت کی نیت کی ہو یا قربانی کے علاوہ کسی اور قربت کی نیت کی ہو ، تو یہ نیت کرنا ان کو کافی ہوجائے گا ، چاہے وہ قرب...
کیا حیض کی حالت میں فوت ہونے والی عورت شہید ہے ؟
سوال: میں نے سنا تھا کہ جو عورت اگر اپنے ایام حیض میں فوت ہوئی تو وہ شہید ہے کیا یہ بات درست ہے ؟
مرد کا ہاف ٹراؤزر،ہاف پینٹ یا نیکر پہننا کیسا؟
سوال: آج کل گرمی کی وجہ سے کئی مرد ہاف ٹراؤزر،ہاف پینٹ یا نیکرپہنتے ہیں،جس میں ان کے گھٹنے اور بعض کی رانیں بھی نظر آتی ہیں اور وہ اسی طرح لوگوں میں گھوم پھِر رہے ہوتے ہیں اور کچھ لوگ تو ویسے ہی فیشن کے طور پر ایسا کرتے ہیں۔پوچھنا یہ ہے کہ کیا لوگوں کے سامنے مرد اس طرح کا لباس پہن سکتا ہے؟
پیر صاحب کا مختلف سلسلوں میں بیعت کرنا کیسا؟
سوال: ایسے شیخ کہ جنہیں مختلف سلاسلِ طریقت کی خلافت حاصل ہو اور وہ اُن سلسلوں میں بیعت کرنے کے مجاز ہوں، تو کیا وہ مختلف لوگوں کو مختلف سلسلوں میں بیعت کر سکتے ہیں، مثلاً: ایک شخص کو سلسلہ قادریہ میں داخل کر لیں، دوسرے کو سلسلہ نقشبندیہ میں ، یونہی دیگر افراد کو دیگر اجازت یافتہ سلسلوں میں داخل کر لیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلہ میں کہ بینکوں کی جانب سے مختلف اسکیمیں سامنے آتی رہتی ہیں، فی الحال ایک بینک کی جانب سے ایک اسکیم،کمیٹی کے نام کے ساتھ منظر عام پر آئی ہے ،کہ بینک کے ساتھ کمیٹی ڈالئے،نہ کمیٹی ڈوبنےکی فکراور دیگر پریشانیوں سے بھی نجات ۔ 12یا18 یا 24 ماہ کی بینک کے ساتھ کمیٹی ڈالی جاسکتی ہے ،جس میں منتخب شدہ مدت کے مکمل ہونے اور تمام اقساط کی ادائیگی پرکسٹمر کو Bank Contribution بھی حاصل ہوگا، جبکہ مکمل منتخب شدہ مدت مکمل ہونے سے قبل اگرکسٹمر اپنی جمع شدہ رقم لینا چاہے تو بغیر کسی Penaltyکے لے سکتاہے،البتہ ایسی صورت میں Bank Contributionنہیں ملےگا۔بینک،Bank Contribution کے نام پر 24 لاکھ کی کمیٹی پر 1 لاکھ ،18 لاکھ کی کمیٹی پر 50 ہزار اور 12لاکھ کی کمیٹی پر 25 ہزار دے رہا ہے ۔ مذکورہ تفصیل کی روشنی میں یہ معلوم کرنا ہے کہ بینک کے ساتھ اس طرح کی کمیٹی ڈالنا جائز ہے یا نہیں؟
کیا مسبوق کی اقتدا کر سکتے ہیں ؟
جواب: فوت شدہ نماز کی ادائیگی میں کوئی شخص اُس کی اقتدا نہیں کرسکتا،اگر کرے گا ،تو اس کی اقتدا درست نہیں ہوگی اور نماز بھی نہیں ہوگی۔اس کی وجہ یہ ہے کہ مسبو...
دودھ دینے والی گائے کی قربانی یا عقیقہ کرنا
سوال: دودھ دینے والی گائے کی قربانی یا عقیقہ کرنا کیسا ہے؟
درس نظامی کا نصاب کئی صدیوں پرانا ہونے کی وجہ سے علماء پر اعتراض
سوال: لبرل لوگوں کی طرف سے یہ اعتراض ہے کہ مولویوں کو جدید ٹیکنالوجی کے متعلق کچھ پتہ نہیں، ان کا تعلیمی درس نظامی نصاب کئی صدیوں پرانا ہے۔
کیا قیامت کے دن تمام لوگ بے لباس ہوں گے؟تفصیلی فتوی
جواب: لوگوں کی حالت کے متعلق دونوں طرح کی روایات مروی ہیں، یعنی ایک جگہ مطلقاً فرمایا گیا کہ لوگ برہنہ ہوں گے، جبکہ دوسری طرف ایسی روایات بھی ہیں کہ جن سے ...
زنا و فحاشی کا ذمہ دار کون ؟ لبرل ازم زنا کے خلاف ہے؟
سوال: جب ہمارے یہاں کوئی ریپ کیس ہوتا ہے اور علمائے کرام اس کی مذمت کے ساتھ ساتھ اس کے اسباب پر بات کرتے ہیں ، تو لبرل لوگ علماء پر اعتراض کرتے ہیں کہ اس طرح کے واقعات لبرل اصولوں کے بھی منافی ہیں۔کیا لبرل لوگوں کی یہ بات درست ہے؟