
دیکھ کر قرآن پاک پڑھنا، زبانی سے افضل ہے اور حالتِ جنابت میں قرآن پاک کو دیکھنا کیسا؟
سوال: مجھے دو مسئلوں سے متعلق شرعی رہنمائی درکار ہے: (1)جس مرد یا عورت پر غسل فرض ہو،کیا وہ بنیتِ ثواب قرآن پاک کی زیارت کرسکتا ہے؟ (2)مسئلہ بیان کیا جاتا ہےکہ دیکھ کر قرآن پڑھنا زبانی پڑھنے سے افضل ہے۔اس کی کیا وجہ ہے؟نیز کیا ہر صورت میں ایسا ہی ہوگا؟
عورت کا دوسری عورت سے پردہ کرنے کے احکام
جواب: مرد سے پردہ کرنے کا حکم ہے۔ کتاب "پردے کے بارے میں سوال جواب" میں ہے: ”سُوال: کیا عورت، عورت کے بدن کے ہر حصّے کو دیکھ سکتی ہے؟ جواب: جی نہیں۔ عورت ک...
مرد کے لئے لیڈیز چپل پہننے کا حکم
سوال: کیا مرد کو زنانہ جوتا پہننا جائز ہے؟
رضاعی خالہ زاد بہن سے پردہ ہوگا یا نہیں؟
جواب: مردوں کو اجنبی عورتوں کے پاس جانے کی ممانعت کے متعلق حدیث پاک میں ہے: ”عن عقبة بن عامر، أن رسول اللہ صلى اللہ عليه وسلم قال :ایاکم والدخول علی النساء“...
مُحْرِمْ کا منہ سوتے ہوئے چادر سے چھپ گیا، تو کیا حکم ہے؟
جواب: مرد یا عورت نے مونھ کی ٹکلی ساری یا چہارم چھپائی،یا مرد نے پورا یا چہارم سر چھپایا، تو چار پہر یا زیادہ لگاتار چھپانے میں دَم ہے اور کم میں صدقہ اور چ...
مرد کے لیے دنداسہ استعمال کرنا کیسا؟
سوال: مردکا دنداسہ استعمال کرنا کیسا ہے؟
غسل کرنے کے کتنی دیر بعد احرام پہنا جائے؟
جواب: مرد کے لیے سلا لباس پہننا حرام ہو جاتاہے، اس لیے احرام کی نیت کرنے سے پہلے پہلے ان سلی چادریں پہن لینی چاہییں۔ در مختار میں ہے ”و شرط لنيل السنة أ...
پاکستان سیکولراِزم کی بنیاد پر بنا تھا؟
سوال: سیکولر لوگ کہتے ہیں ” پاکستان اسلامی جمہوریہ کی بنیاد پر نہیں بنایا گیا بلکہ سیکولرازم کی بنیاد پر بنایا گیا تھا لیکن بعد میں مولویوں نے اس پر اسلامی نام پر قبضہ کرلیا ۔“کیا یہ بات درست ہے؟اپنی دلیل میں وہ کہتے ہیں کہ 11اپریل 1946 کو مسلم لیگ کنونشن دہلی میں تقریر کرتے ہوئے قائد اعظم نےکہا : ’’ہم کس چیز کےلئے لڑ رہے ہیں ۔ہمارا مقصد تھیوکریسی نہیں ہے اور نہ ہی ہمیں تھیوکریٹک اسٹیٹ چاہیے ۔ مذہب ہمیں عزیز ہے ، لیکن اور چیزیں بھی ہیں جو زندگی کے لیے بے حد ضروری ہیں ۔مثلاً ہماری معاشرتی زندگی ، ہماری معاشی زندگی اور بغیر سیاسی اقتدار کے آپ اپنے عقیدے یا معاشی زندگی کی حفاظت کیسے کرسکیں گے؟“ 1946 میں رائٹرز کے نمائندے ڈول کیمبل کو انٹرویو دیتے ہوئے قائد اعظم کا کہنا تھا:” نئی ریاست ایک جدید جمہوری ریاست ہوگی جس میں اختیارات کا سرچشمہ عوام ہوگی۔نئی ریاست کے ہر شہری مذہب ،ذات یا عقیدے کی بنا کسی امتیاز کے یکساں حقوق ہوں گے ۔“
عورت کا اپنے بالوں کو مستقل طور پر سیدھا کروانا
جواب: مرد یا کافرہ عورت سے نہ کروائے ، یونہی کالا کلر یا ڈارک براؤن کلر جو دیکھنے میں کالالگتا ہو وہ نہ ہو کہ احادیث میں اس کو حرام قرار دیا گیا ہے۔ ...
کیا مذاق میں بھی ظہار ہوجاتا ہے؟
جواب: مرد پر ظہار کا کفارہ لازم ہوتا ہے کہ ظہار درست واقع ہونے کے لیے رضامندی اور سنجیدگی کا پایا جانا کوئی شرط نہیں۔ یاد رہے کہ ظہار سے مراد یہ ہے ک...