
اے سی والی مسجد میں صحن یا برآمدے سے جماعت میں شامل ہونا
سوال: آج کل مسجدوں میں سخت گرمی کی وجہ سےاے سی (Air condition)چلائے جاتے ہیں اور اسی وجہ سے جو مسجد کا مین ہال والا کمرہ ہے وہ مکمل بند کر دیا جاتا ہےجس پر شیشے یا لکڑی کے دروازے ہوتے ہیں، اس صورت میں اندر والا ہال مکمل بھر جائے تو بعد میں آنے والے برآمدے یا صحن میں کھڑے ہوکر جماعت میں شامل ہوتے ہیں ، کیاان کی نماز ہو جائے گی جبکہ ان کو اندر کے ہال میں موجود کوئی فرد بھی نظر نہیں آرہا ہوتا؟
مقتدی کا لقمہ لینے سے کیا سجدہ سہو لازم ہوتا ہے؟
جواب: نمازکے فاسدہونے اورنہ ہونے کی بحث توہوتی ہے کہ اگرلقمہ برمحل تھاتولقمہ لینے سے نماز فاسد نہیں ہوگی اوراگربے موقع اوربے محل لقمہ دیا گیا تواس کو لینے س...
مسافر امام نے بھول سے ظہر کی نماز پوری پڑھادی تو؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارےمیں کہ امام مسافر ہےاورمقتدی مقیم ہیں، امام نے بھولے سے نماز ظہر چار رکعتیں پڑھا دیں، اور دوسری رکعت کے بعد قعدہ بھی کیا، لیکن آخر میں سجدہ سہو نہیں کیا،نماز کے بعد مسافر امام کو یاد آیا کہ میں نے چار پڑھا دی،حالانکہ میں مسافر ہوں،نماز کا کیا حکم ہو گا؟
نماز کے انتظار میں ذکر و اذکار کرنا
سوال: حدیثِ پاک میں ہے کہ: "جو بندہ نماز کے انتظار میں بیٹھتا ہے، وہ نماز میں ہی ہوتا ہے۔" تو جو شخص جلدی مسجد میں آجائے اور وہ نماز کے انتظار میں بیٹھا ہو، نماز کا وقت باقی ہو تو کیا وہ ذکر و اذکار اور قرآنِ پاک کی تلاوت کر سکتا ہے؟
میاں بیوی کا ایک دوسرے کو بھائی، بہن کہنا کیسا ؟
جواب: کہے، تو یہ سب صورتیں حرام ہیں ،جن سے توبہ کرنا اس پر لازم ہے، البتہ اس سے نکاح پر کچھ اثر نہیں پڑتااور جہاں تک حضرت ابراہیم علیہ السلام نے اپنی زو...
انار سے متعلق ایک روایت کی تحقیق
جواب: کہے جو اسرائیلیات سے خود یا واسطےسے روایت نہ کرتا ہو اور اس معاملے میں اجتہاد نہ ہو سکتا ہو ۔ (الیواقیت والدرر ، ج2، ص178، مکتبۃ الرشد) علامہ علی ...
امام کا ہر نماز کے بعد قبلہ سے پِھر کر بیٹھنا کیسا ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ امام صاحب ہر فرض نماز کے بعد دائیں جانب رخ کرکے بیٹھتے ہیں اور پھر دعا کرواتے ہیں،اس پر بعض مقتدیوں کو اعتراض ہے، ان کا کہنا ہے کہ یہ حکم صرف فجر و عصر کی نماز کے لیے ہے، اس کے علاوہ بقیہ فرض نمازیں کہ جن میں فرض کے بعد سنن و نوافل پڑھے جاتے ہیں ،ان میں رخ پھیرنے کا حکم نہیں ہے۔کیا یہ بات درست ہے یا نہیں ؟ اس کی وضاحت فرمادیں۔
پیر صاحب کا مختلف سلسلوں میں بیعت کرنا کیسا؟
جواب: کہے کہ میں اب تک بیعت نہیں ہوا ہوں ، تو پھر اُس کے باپ دادا کے بارے میں معلوم کریں کہ وہ کس خاندان میں بیعت ہوتے آئے ہیں،پھر جو کچھ وہ بتائے، اسی خان...
نماز میں آہ،اوہ کے حروف نکلنے سے نماز کا حکم
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ بہارِ شریعت میں ہے کہ ’’ نماز کی حالت میں درد کی وجہ سے آہ ، اوہ کے الفاظ زبان سے نکلے ، تو نماز فاسد ہوجائے گی اور اگر مریض کی زبان سے نکلے ، تو نماز فاسد نہیں ہوگی ‘‘ اس کی وضاحت فرما دیجیے کہ مریض کی زبان سے بھی تو درد کی وجہ سے ہی یہ الفاظ نکلتے ہیں ، تو پھر مریض کے الفاظ کی وجہ سے نماز فاسد کیوں نہیں ہوتی اور درد کی وجہ سے نکلنے والے الفاظ سے کیوں فاسد ہوجاتی ہے ؟ سائل : محمد جہانگیر (صدر ، کراچی)