
جواب: پانچ فاسق جانور ایسے ہیں جنہیں حل و حرم میں قتل کیا جاسکتا ہے، سانپ، کوا، چوہا، کاٹنے ولاکتا اور چیل۔(صحیح مسلم، جلد1، صفحہ445، مطبوعہ کوئٹہ) بدائ...
سنتِ غیر مؤکدہ کی تیسری رکعت کے شروع میں بھولے سے ایک بار سبحان اللہ پڑھنا
سوال: میں نےسنت غیر مؤکدہ کی تیسری رکعت کے شروع میں بھولے سےسورۂ فاتحہ پڑھنے کے بجائے ایک بار سبحان اللہ پڑھ لیا، پھر یاد آتے ہی سورہ فاتحہ پڑھی اور سورت ملائی، تو کیا سبحان اللہ پڑھنے کی وجہ سے مجھ پر سجدہ سہو لازم آئے گا؟
متفرق طور پر 92 کلو میٹر سے زائد سفر کرنے والا مسافر نہیں
جواب: رکعت والی فرض نماز آتی ہے، تو اس کو ادا کرتے ہوئے قصر کریں گے۔ بدائع الصنائع میں مسافر ہونے کی شرائط بیان کرتے ہوئے علامہ ابو بکر کاسانی حنفی رحمۃ...
تراویح کے ختم قرآن پاک میں سورۂ اخلاص تین مرتبہ پڑھنا کیسا؟
جواب: رکعت میں ایک ہی آیتِ کریمہ کی تکرار بھی نبی پاک علیہ الصلوٰۃ وا لسلام سے ثابت ہے اور چونکہ تراویح بھی نفل نماز ہے ، اس لیے اس میں سورۂ اخلاص کی تکرار...
وتر کے پہلے قعدہ میں بھول کر درودشریف پڑھنا
سوال: اگر کسی نے وتر کی نماز شروع کی اور دوسری رکعت میں تشہد کے بعد تیسری رکعت کیلئے کھڑا ہونا بھول گیا اور درود شریف و دعائے ماثورہ پڑھ لی،سلام پھیرنے سے پہلے پہلے اُسے یاد آگیا اور وہ تیسری رکعت کیلئے کھڑا ہوگیا اور نماز مکمل کی اور آخر میں سجدہ سہو کیا،تو کیا اس صورت میں اس کی وہ نماز ہوگئی یا اُسے دوبارہ پڑھنی ہوگی ؟
سورج گرہن کے بارے میں اسلامی نظریہ اور لوگوں کے باطل خیالات
جواب: رکعت سنت مؤکدہ ہے، باجماعت پڑھنا مستحب ہے، دو سے زیادہ رکعات بھی پڑھنے کی اجازت ہے ،افضل یہ ہے کہ سورج روشن ہونے تک نماز میں مشغول رہیں ،قراء ت طویل ک...
پائنچے فولڈ کر کے نماز پڑھناکیسا؟
سوال: ایک امام صاحب پائنچوں سے شلوار فولڈ کر کے نماز پڑھاتے ہیں۔ ہم نے امام صاحب سے گزارش کی کہ ایسا کرنا درست نہیں ہے۔ وہ جواباً کہتے ہیں کہ دین میں اتنی سختی نہیں ہے اور اب تک اِسی انداز میں نماز پڑھا رہے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ نماز میں کپڑا پائنچوں سے فولڈ کرنے کے متعلق رہنمائی فرمائیں کہ کیا اسلام اِس کی اجازت دیتا ہے یا ممنوع ہے؟
امام کے ساتھ دنیاوی رنجش رکھنا اور پھر اسی امام کے پیچھے نماز پڑھنے کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک امام صاحب میں اہلیتِ امامت کی تمام شرائط موجود ہیں اور وہ امام صاحب تمام حاضرین میں سے نماز و طہارت کے مسائل میں زیادہ علم رکھتے ہیں۔ پوچھنا یہ ہے کہ ایک شخص دنیاوی دشمنی و رنجش کی وجہ سے امام کے پیچھے نماز پڑھنے کو ناپسند سمجھتا ہے۔کیا ایسے شخص کی نماز امام صاحب کے پیچھے ہو جائے گی یا نہیں؟شرعی رہنمائی فرما دیں۔
مکروہ وقت میں قضا نماز پڑھنے کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلےکے بارے میں کہ تین مکروہ اوقات میں سے کسی وقت میں قضا نماز پڑھ لی، تو وہ نماز ہو جائے گی یا نہیں؟ اگر نماز ہو جائے گی تو واجب الاعادہ ہو گی یا نہیں ؟
تھکاوٹ کی وجہ سے پانچوں نمازیں ایک ہی وقت میں قضا پڑھنا
سوال: میں کام کی وجہ سے بہت تھکا ہوا رہتا ہوں، تو کیا میں پانچ وقت کی نماز ایک ہی وقت میں قضا کر سکتا ہوں؟ برائے مہربانی رہنمائی فرمائیں۔