سرچ کریں

Displaying 381 to 390 out of 8916 results

381

چوہا دہ دردہ سے کم پانی میں گر کر مر جائے تو پانی کا کیا حکم ہے ؟

جواب: پاک ہوجاتاہے ،لہذا مذکورہ حوض میں چوہا گرنے کے سبب اس کا سب پانی ناپاک ہوچکاہے ،پہلے اس حوض سے مرا ہوا چوہا نالاجائے اور پھر شرعی اصولوں کے مطابق اس...

381
382

وطن کی اقسام اور ان کے احکام؟ وطن سکنٰی کا اعتبار ہوگا یا نہیں؟

سوال: زید اپنے شہر گوجرانوالہ سے اولاً مریدکے جائے گا جو کہ شرعی سفر نہیں بنتا ، مریدکے شہر میں صرف دو دن رہے گا، پھر وہاں سے آگے کراچی کے لیے روانہ ہوگا،پھر کراچی میں 15 دن سے زیادہ قیام کرے گا، پھر وہاں سے ڈائریکٹ گوجرانوالہ اپنے وطن اصلی میں آئے گا اور راستے میں مریدکے بھی آئے گا ،مگر واپسی پر اس کو مریدکے میں کوئی کام نہیں ہوگا ۔ اب معلوم یہ کرنا ہے کہ زید جیسے ہی مریدکے میں شرعی سفر کی نیت کر لے گا ،تو اسی وقت مسافر ہو جائے گا کہ مریدکے اس کا وطن اصلی نہیں یا سفر کے ارادے سے جب مریدکے شہر کی آبادی سے باہر نکلے گا، تب سے نماز قصر کرنی شروع کرے گا ؟ اورواپسی میں جب مریدکے سے گزرے گا، تو مریدکے کی آبادی میں پوری نماز پڑھے گا یا قصر؟

382
383

مچھر بھگانے کے لیے مسجد میں آل آؤٹ (لیکویڈ) لگانا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ مسجد میں مچھر کو بھگانے کیلئے آل آؤٹ لگانا کیسا ہے؟ یہ ایک لیکویڈ ہوتا ہے جسے مشین میں لگاکر استعمال کیا جاتا ہے؟

383
384

جس شخص کا مال کمپنی لے کر بھاگ جائے، تو کیا وہ شخص زکوٰۃ لے سکتا ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگرکسی شخص نے کسی کمپنی میں سرمایہ کاری کی ہے اوروہ سرمایہ ضرورت سے زائداور نصاب کے برابر یااس سے زائدہے،لیکن بعدمیں کمپنی اس کاساراسرمایہ لے کربھاگ جاتی ہے اوراس سے سرمایہ کےملنے کی امیدنہیں رہتی اوراس سرمائے کے علاوہ اوررقم یاسامان یاجائیدادوغیرہ نہیں ہے کہ جس کی وجہ سے وہ صاحب نصاب بن سکے ،توکیااس سرمائے کی وجہ سے کمپنی کے بھاگنے کے بعدوہ زکوٰۃ لے سکتاہے یانہیں لے سکتا ؟

384
385

قبر کتنی گہری ہونی چاہیے؟ تفصیلی فتویٰ

جواب: پاک میں ہے: ﴿فَبَعَثَ اللہُ غُرَابًا یَّبْحَثُ فِی الْاَرْضِ لِیُرِیَہٗ کَیْفَ یُوٰرِیْ سَوْءَۃَ اَخِیْہِ ؕ قَالَ یٰوَیْلَتٰۤی اَعَجَزْتُ اَنْ اَکُوْن...

385
386

کارپیٹ ناپاک ہوجائے تو ویکیوم کرنے سے پاک ہوگا یا نہیں ؟

سوال: کارپیٹ ناپاک ہوجائے، تو کیا ویکیوم کرنے یا صابن سے صاف کرنے وہ پاک ہوجائے گا ؟

386
387

پانی سے بھری ٹینکی میں لال بیگ مرجائے ،تواس پانی کا کیا حکم ہوگا؟

سوال: اگر پانی کی ٹینکی میں لال بیگ گر کر مرجائے ،تو کیا وہ پانی ناپاک کہلائے گا؟

387
388

لنڈے کی پینٹ میں ڈالر نکلا تو اس کا کیا کرنا ہوگا؟

جواب: کپڑوں میں ملنے والی غیر ملکی کرنسی ان لوگوں کی ہے جو بیرونِ ملک ان کپڑوں کے مالک تھے اور ان تک پہنچنا اب ناممکن ہے لہٰذا ان پیسوں کو صدقہ کرنے کا حکم ...

388
389

صدقہ عمر کو بڑھاتا ہے اس سے کیا مراد ہے؟

جواب: پاک صدقہ کرنے والے شخص کوفضولیات سے بچنے اورنیکی وبھلائی کے کاموں، آخرت کے لیے نافع اُمور کی توفیق عنایت فرمائے گااوربعض نے کہاکہ عمر میں برکت سے مرا...

389
390

دم کیا ہوا پانی قبر پر ڈالنا کیسا؟

جواب: پاک صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے اپنے شہزادے حضرت ابراہیم رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ اور حضرت سعد رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی ع...

390