سرچ کریں

Displaying 381 to 390 out of 2808 results

381

تحیۃ الوضو اور تہجد کی ایک ساتھ نیت کرنا

جواب: نماز ادا کرتے ہوئے تحیۃ الوضو کی نیت بھی کی جاسکتی ہے،بلکہ اگر وضو کرنے کے بعد اعضا خشک ہونے سے پہلے پہلے کوئی بھی فرض، واجب، سنت یا نفل نماز ادا کر ...

381
382

دوران نماز مچھر کاٹے تو، کیا اسے مار سکتے ہیں؟

سوال: حالت نماز میں مچھر کاٹ رہا تھا،ایک ہاتھ کااستعمال کر تے ہوئے عمل قلیل کے ساتھ مچھر کوماردیا، کیا اس صورت میں نماز ہوگئی یا پھر سے ادا کرنا ہوگی؟

382
383

قرآن پاک پڑھنے میں مد اور غنے نہ کرنے سے گناہ ہوگا؟

جواب: نماز فاسد نہیں ہوگی۔دورانِ قراءت حروف کی صفاتِ شدّت و جہر،غنہ یعنی اظہار و اخفاء، تفخیم و ترقیق وغیرہ محسنات کا بھی حتی الامکان لحاظ رکھا جائے کہ اس...

383
384

سورۂ فاتحہ کے بعد اگر ایک ہی آیت پڑھیں ، تو کیا حکم ہے ؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ نماز میں سورۂ فاتحہ کے بعد تین چھوٹی آیتیں یا ایک بڑی آیت ، جو تین چھوٹی آیات کے برابر ہو ، پڑھنا واجب ہے ۔پوچھنا یہ ہے کہ بڑی آیت کی مقدار کیا ہے ؟جیسے بعض دفعہ صرف آیت ﴿ لَقَدْ جَآءَكُمْ رَسُوْلٌ مِّنْ اَنْفُسِكُمْ ﴾آخر تک یا پھر سورۃ الحشر کی آخری آیت پڑھ کر رکوع کردیا جاتا ہے ، تو کیا اس سے ایک بڑی آیت پڑھنے کا واجب ادا ہو جائے گا ؟مہربانی فرما کر تسلی بخش جواب عنایت فرمائیں ۔

384
385

عید والے دن نمازِ عید سے پہلے اور بعد میں نفل پڑھنا

سوال: سنا ہے کہ نماز عید سے قبل مطلقاً کسی بھی جگہ اور نماز عید کے بعد عید گاہ میں نماز پڑھنا مکروہ ہے تو معلوم یہ کرنا ہے کہ اس سے مراد کون سی کراہت ہے ؟تحریمی یا تنزیہی؟اگر کسی نے نفل نماز ادا کرلی تو اس کے لئے کیاحکم ہے ؟

385
386

ماں باپ کاایک بیٹے کومال زیادہ دینا کیسا ہے ؟

جواب: اولاد کو کچھ دینے کے مسئلے کی تفصیل یہ ہے کہ زندگی میں ہر شخص اپنے مال میں تصرف کرنے کا خود مختار ہوتا ہے اور اس کی زندگی میں کسی دوسرے کا اس کے مال ...

386
387

کیا مکروہ وقت میں نمازِ جنازہ پڑھ سکتے ہیں اور میت کو دفنا سکتے ہیں ؟

سوال: تین اوقاتِ مکروہہ میں نماز ِجنا زہ پڑھنا اور تدفین کرنا کیسا؟نیز صحیح مسلم کی حدیث پاک جس میں اوقاتِ مکروہہ میں تدفین کے متعلق ہے:’’ كان رسول اللہ صلى اللہ عليه وسلم ينهانا أن نصلي فيهن، أو‌أن نقبر فيهن موتانا ‘‘ اس سے کیا مراد ہے؟

387
388

نماز مکروہ تحریمی ہونے کے لئے مکروہ تحریمی فعل کا پوری نماز میں پایا جانا ضروری ہے یا کچھ وقت میں ؟

سوال: نماز کے مکروہاتِ تحریمہ میں سے اگر کوئی مکروہ پوری نماز میں اول تا آخر پایا جائے،تو نماز مکروہ تحریمی ہوگی یا نماز کےکسی جز یا حصہ میں پائے جانے سےبھی مکروہ ہوجائےگی؟مثلاً:نماز سے پہلے ہی کسی کی آستین آدھی کلائی سے زیادہ چڑھی ہوئی تھی ،اس نے نماز شروع کردی، اب اگر وہ عملِ قلیل کے ذریعے آستین درست کرلے، تو اس کی نماز کراہت سے نکل جائےگی یا اب بھی مکروہ تحریمی واجب الاعادہ ہوگی؟

388
389

قریشی کو زکوٰۃ دینا کیسا ؟

جواب: اولادِ علی، اولاد عباس، اولادِ جعفر، اولاد عقيل، اولادِ حارث بن عبد المطلب کو زکوٰ ۃ نہیں دے سکتے ۔ان کے علاوہ قبیلہ قریش کے دیگرافراد کو زکوٰۃ دی ج...

389
390

عورت کا اپنی سگی نانی کے بھائی سے پردہ کرنے کا حکم

جواب: اولاد یا اولادکی اولاد کتنی ہی بعید ہو اوراصلِ بعید کی فرعِ قریب جیسے اپنے دادا، پردادا، نانا ، دادی، پردادی، نانی، پرنانی کی بیٹیاں یہ سب حرام ہیں۔“(...

390