
کئی طوافوں کے بعد آخر میں سب کی نمازِ طواف پڑھنا کیسا؟
جواب: مسئلہ کی تفصیل: اس مسئلہ کی تفصیل یہ ہے کہ ہر طواف کے بعد دو رکعت نماز پڑھنا واجب ہے، خواہ وہ طواف فرض، واجب، سنت یا نفل ہو، البتہ طواف کے فوراً ب...
نافرمان بیٹے کو جائیداد سے عاق کرنے کی شرعی حیثیت؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرا لڑکا میرا نافرمان ہے ۔ شادی کے ایک پروگرام میں مہمانوں کے سامنے اس نے مجھ پر ہاتھ اٹھایا اور مجھے لاتوں اور ہاتھوں سے مارا اور مجھے بے حساب گالیاں دیں ، میری ملکیت میں تین مکان ہیں ۔ میرا بیٹا کہتا ہے کہ مکان بیچ کر مجھے میرا حصہ دیا جائے ، جبکہ میں اپنی زندگی میں اسے اپنے ان مکانوں میں سے کوئی بھی حصہ نہیں دینا چاہتا اور چاہتا ہوں کہ اس کواپنی زندگی میں ہی عاق کر دوں تاکہ میرے مرنے کے بعد بھی اسے میری وراثت سے کچھ نہ ملے۔ آپ شرعی رہنمائی فرمائیں کہ کیامیرے اس طرح کرنے سے وہ میری وراثت سے محروم ہوگا یا نہیں ؟
دار الحرب میں جمعہ و عیدین پڑھنے کا حکم؟
جواب: مسئلہ کی مکمل تفصیل یہ ہے کہ جمعہ فرائضِ دینیہ میں سے اہم ترین فرض ہے۔ دیگر فرائض کی طرح اس کی صحت اورادائیگی کے لیے بھی مخصوص شرائط ہیں کہ اگر وہ پا...
عورت کے لیے مخصوص ایام میں قرآن پاک کا ترجمہ پڑھنے کا حکم
جواب: مسئلہ معلوم نہیں تھا کہ اِس حالت میں ترجمہ پڑھنا بھی ممنوع ہوتاہے،تو چونکہ دار الاسلام میں شرعی مسائل سے لاعلم ہونا کوئی شرعی عذر نہیں، لہذا مسئلے ...
کیا میاں بیوی کے کچھ عرصہ دوررہنے سے طلاق ہوجاتی ہے ؟
سوال: میری بیوی مجھ سے چند سال سے دور ہے، میں واپسی چاہتا ہوں، لیکن وہ نہیں مانتی ،یہ مسئلہ میں نے پنچائت میں دائر کروایا، تو پنچائت کے بڑے کہتے ہیں کہ تین ماہ میاں بیوی نہ ملیں ،تو طلاق ہوجاتی ہے ۔آپ پہلے اس کا فتوی کہیں سے حاصل کرو،پھر ہم آگے فیصلہ کریں گے۔برائے کرم اس حوالے سے رہنمائی فرمادیں کہ یوں کچھ عرصہ دور رہنے سے طلاق واقع ہوجاتی ہے؟
دودھ سے کپڑا پاک کیوں نہیں ہوتا؟
سوال: بہارِ شریعت جلد1، صفحہ 397 پر مسئلہ 8 میں ہےکہ چائے سے دھوئیں تو پاک ہوجائے گا۔ جبکہ مسئلہ 10 میں لکھا ہے کہ دودھ سے دھویا تو پاک نہیں ہوگا۔ ان دونوں میں فرق کیوں ہے جبکہ چائے میں بھی دودھ ہوتا ہے اور اس سے کپڑا پاک ہورہا ہے؟
دِہاڑی پر کام کرنا اور گھنٹے معین نہ کرنا ؟
جواب: مسئلہ کی یوں ہے کہ زید اور عمرو کے درمیان طے پانے والا اجارہ وقت کا ہے،کیونکہ عقدِ اجارہ میں اگر وقت اور کام میں سے کسی ایک کو پہلے ذکر کر کے اس کے سا...
مجلس میں نبی ﷺ کے ذکر کے بعد درود نہ پڑھنے کا حکم
جواب: مسئلہ یہ ہے کہ ایک مرتبہ فوراً جواب دینا واجب ہے اور اُس میں بلاعذرِ شرعی تاخیر گناہ ہے، نیز اگر اصلاً جواب نہ دیا، تو بعد میں جواب دینا اور بلاوجہ...
جواب: مسئلہ امام طحاوی پر جھوٹ باندھا گیا ہے کیونکہ یہ مسئلہ ،قواعد کے مخالف ہے۔(رد المحتار علی الدر المختار،کتاب الصلاۃ،ج 1،ص 475،دار الفکر،بیروت) وَاللہُ...
کیا تنہائی میں ستر کھولے رکھنا گناہ ہے؟
سوال: ایک شخص کا کہنا یہ ہے کہ تنہائی میں بلا ضرورت ستر کھلا رکھنا منع ہے، لیکن اگر کوئی رکھتا ہے، تو گناہ گار نہیں ہوگا۔ درست مسئلہ کیا ہے؟