سرچ کریں

Displaying 381 to 390 out of 579 results

381

گود لیے گئے بچے اور زوجہ کے درمیان کس طرح پردے کے مسائل حل کیے جاسکتے ہیں؟

جواب: بہن یا بھانجی یا بھتیجی اس بچے کو اپنا دودھ پلادےتو اس بچے اور زوجہ کے مابین پردہ لازم نہ ہو گا۔ واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ تعالیٰ ...

381
382

عورت کا بغیر محرم کے عمرے پر جانے کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ تین سگی بہنیں عمرے پر گئیں،چھوٹی بہن کے ساتھ ان کے شوہر تھے جبکہ بڑی دو بہنوں کے ساتھ نہ ان کے شوہر نہ ہی کوئی اورمحرم تھا،یہ فرمائیں کہ ان کا اس طرح عمرے کے لیے سفر کرنے کا شرعی حکم کیا ہے ؟کیا ان کو تجدیدِ ایمان و تجدیدِنکاح کی ضرورت ہے ؟بڑی دو بہنوں میں ایک پچاس سال اور دوسری پچپن سال کی ہیں ۔

382
383

کیا کتابیں اور کپڑے نفلی صدقے کے طور پر دے سکتےہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کتاب ، کپڑے یا اسی طرح کی دوسری چیزیں بھی نفلی صدقہ میں دی جاسکتی ہیں ؟ سائلہ:اسلامی بہن (کراچی)

383
384

کیا حالت نماز کے علاوہ قہقہہ لگانے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا نماز سے باہر قہقہہ لگانے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے ؟ سائلہ:اسلامی بہن (صدر، کراچی)

384
385

خود کشی کرنا کیسا ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ آج کل لوگ چھوٹی چھوٹی باتوں پردل برداشتہ ہوکرخودکشی کاارتکاب کررہے ہیں ۔مثلاًباپ بیٹے سے تنگ ہوکر،بہن بھائی سے دل برداشتہ ہوکر،بیوی شوہرسے پریشان ہوکریاغریب لوگ غربت سے تنگ آکرکر،بہت سے طلباء وطالبات امتحانات میں ناکامی پر،نوکری نہ ملنے پرخودکشی کررہے ہیں ۔شرعی رہنمائی درکارہے کہ خودکشی کرناکیساہے؟ سائل:حافظ شکیل احمدمجددی(لاہور)

385
386

مریض استنجا وغیرہ پرقادرنہ ہو تو طہارت کے احکام

سوال: ایک اسلامی بہن کا سوال ہے کہ گھر میں ان کے والد اور بھائی کے علاوہ کوئی نہیں اور والد صاحب کو لقوہ ہے اور وہ استنجا و طہارت وغیرہ پر قادر نہیں ہیں جبکہ بھائی نابینا ہے، تو ایسی صورت میں والد صاحب کی پاکی، ناپاکی کا خیال وہ کس طرح رکھ سکتی ہے اورکیاوہ والدکے کپڑے وغیرہ بدل سکتی ہے ۔

386
387

عورت کے لیے نمازمیں ہاتھ کی ہتھیلیاں چھپانے کی تفصیل

جواب: بہنوں کی نماز" میں عورت کے لیے نمازمیں کن اعضاکوچھپاناضروری ہے ،اس کے حوالے سے تفصیل بیان کرتے ہوئے فرمایا: "اسلامی بہن کےلئےان پانچ اَعضاء : مُنہ ک...

387
388

حالت حیض میں نیاز کا کھانا پکانا اور کھانا

سوال: کیا حیض کی حالت میں اسلامی بہنیں نیاز پکا اور کھا سکتی ہیں؟

388
389

دوبہنوں کونکاح میں اکٹھے رکھنا

سوال: اگر کوئی بندہ قرآن وحدیث سمجھنے کے باوجود، دو بہنوں کو اپنے نکاح میں اکٹھے رکھتاہے ،رشتےدار اورمحلے والے اس بندے کی خوشی اور غمی میں شریک ہو سکتے ہیں یا نہیں، اس مسئلہ کے بارے میں حکم شرع کیا ہے؟

389
390

مردہ خواب میں زندہ دیکھنے کا کیا حکم ہے؟

سوال: ایک شخص اپنی بہن اور بیوی کے خواب میں آکرکہہ رہا ہے کہ میں زندہ ہوں مجھے قبر سے نکالو، اب کیا کریں؟

390