سرچ کریں

Displaying 381 to 390 out of 601 results

381

بیوی کا غلطی سے شوہر کو بھائی یا بیٹا کہہ دینا

سوال: بیوی نےغلطی سےشوہر کو بیٹا یا بھائی بول دیا ہو، تو نکاح کا کیا حکم ہے؟

381
382

بیوی کماتی نہیں، تو کیا اس کی طرف سے شوہر پر قربانی لازم ہوگی؟

سوال: بیوی کماتی نہیں ہے، کیا اس کی طرف سے اس کے شوہر کو قربانی کرنا ہوگی ؟ نیز اگر شوہر کے والد فوت ہوچکے ہوں ، ان کی طرف سے قربانی کرنا ٹھیک رہے گا یا اپنی زندہ بیوی کی طرف سے؟

382
383

عمرہ کو مہر مقرر کرنے کا حکم

سوال: کیا لڑکی اپنے نکاح کا یہ حق مہر رکھوا سکتی ہے کہ شادی کے بعد شوہر اسے عمرہ کروا دے گا؟

383
384

خود طلاق لینے کی صورت میں عدت ہوگی یا نہیں ؟

سوال: ایک بیوی نے اپنے شوہر سے خود طلاق لی ہے، اب اس کی عدت ہوگی یا نہیں ؟

384
385

شوہر کو سجدہ کرنے کا شرعی حکم

سوال: اگر کسی عورت نے بیوقوفی میں اپنے رشتے کو بچانے کے لیے اپنے شوہر کو سجدہ کر دیا تو کیا حکم ہو گا؟

385
386

اپنی بیوی سے اس کی پچھلی زندگی کے بارے میں پوچھ گچھ کرنا

جواب: شوہر کا بیوی سے اس کے ماضی کے بارے میں پوچھنے سے ممکن ہے کہ بیوی کے دل پر گراں گزرے اور بیوی کے دل میں شوہر کے لیے نفرت و بغض پیدا ہو سکتا ہے ، یاایس...

386
387

کیا عورت شوہرکی اجازت کے بغیر بیعت کرسکتی ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ بیعت ہونے کے لئے عورت کا شوہر سے اجازت لینا ضروری ہے یا نہیں،برائے کرم شرعی رہنمائی فرمائیں؟ سائل:جبران علی عطاری (ڈھوک کالا خان،راولپنڈی)

387
388

شوہر کا زکوٰۃ لے کر اپنی بیوی کی زکوٰۃ ادا کرنا

سوال: ایک شخص خود شرعی فقیر اور مقروض ہے۔ کچھ سالوں پہلے اس کی بیوی پر زکوۃ دینا لازم تھی۔ کسی وجوہات یا کم علمی کی وجہ سے وہ دے نہ سکی۔ اب کیا اس کے شوہر کو کوئی زکوٰۃ دے اور وہ زکوٰۃ لے کر مالک ہونے کے بعد اپنی بیوی کو وہ رقم دے کہ تم اس سے اپنی سابقہ سالوں کی زکوۃ ادا کردو تو یہ ٹھیک ہوگا؟ کیونکہ وہ خود شرعی فقیر ہے اور وہ شخص زکوٰۃ مانگتا بھی نہیں بلکہ نامناسب سمجھتا ہے کہ کوئی اسے زکوۃ دے، لیکن اگر کوئی دے دے، تو لے بھی لے گا۔ کیا اسے اگر کوئی زکوۃ دے ،تو یہ لے کر مالک بننے کے بعد بیوی کا وکیل یا کفیل ہونے کی حیثیت سے اس کی زکوۃ میں وہ رقم ادا کرسکتا ہے؟

388
389

شوہر کے انتقال کے بعد سسر کا بہو سے نکاح کرنے کا حکم

سوال: شوہر کے انتقال کے بعد، اس کی بیوی سے شوہر کا والد یعنی عورت کا سسر، نکاح کر سکتا ہے؟

389
390

عورت کا محرم کے بغیر عورتوں کے ساتھ فرض حج کے لئے جانا

جواب: شوہر کے بغیر محلے کی کسی عورتوں کے ساتھ حج کرنے جائے گی تو گناہ گار ہوگی، کیونکہ عورت کو حلال نہیں کہ وہ اس قدر سفر بغیر محرم یا شوہر کے کرے ۔ ...

390