سرچ کریں

Displaying 381 to 390 out of 526 results

381

انسان کو اسکے مذہب و عقیدے کی آزادی ہونی چاہئیے؟ دار الافتاء

سوال: زید بین المذاہب ہم آہنگی کے تحت مندرجہ ذیل نظریات رکھتا ہے: ٭ہر انسان کو آزادی فکر، آزادی ضمیر اور آزادی مذہب کا پورا حق ہے۔ اس حق میں مذہب یا عقیدے کو تبدیل کرنے اور پبلک میں یا نجی طور پر،تنہا یا دوسروں کے ساتھ مل جُل کر عقیدے کی تبلیغ ، عمل، عبادت اور مذہبی رسمیں پوری کرنے کی آزادی بھی شامل ہے۔ ٭ اپنے ذاتی عقائد رکھنا، اپنا ذاتی مذہب رکھنا، کوئی بھی مذہب نہ رکھنا ، یا مذہب کو تبدیل کرلینا ہم سب کا حق ہے۔ ٭وہ مذہبی، غیر مذہبی اور لا مذہبی تمام اعتقادات کی حفاظت کو ضروری سمجھتا ہے،نیز اُن لوگوں کی حفاظت کو بھی ضروری جانتاہے، جو کسی قسم کا یقین یا عقیدہ نہیں رکھتے۔ ٭ وہ سوچ و فکر ،فہم واِدراک ، مذہب اور عقیدے کی آزادی کو تحفظ فراہم کرنے کا اور اس بات کو یقینی بنانے کا عہد کرچکا ہے کہ ہر انسان کسی بھی قسم کے جُرمانے /ہرجانے یا ظلم کے خوف سے آزاد ہو کر اپنے عقائد کو تبدیل کر سکےیا اگر چاہے تو کوئی عقیدہ نہ رکھے (یعنی دہریہ/ملحد ہوجائے)۔ ٭ وہ عہد کرچکاہےکہ 'مذہب و عقیدے کے انتخاب کی آزادی ' کا دفاع کرنے والوں کی حمایت کے لیے بھرپور آواز اٹھائے گا، مذہب اور عقیدے کے حوالے سےبا اثرافراد/رہنماؤں کو اپنے ساتھ شامل کرےگا، مستقبل کی باگ ڈور سنبھالنے والوں بالخصوص نوجوانوں کو (مذہب و عقیدے کے انتخاب کی آزادی سے) متاثر کرے گا اور اس پر منظم عمل درآمد یقینی بنانے کے لیے عالمی سطح پر کئی مختلف اتحاد/شراکت داریاں قائم کرے گا۔ ٭ وہ عہد کرچکا ہے کہ ایسی ہر قسم کی حق تلفی یا ظلم کے خلاف جنگ کرےگا جو نوجوانوں کو ' مذہب و عقیدے کے انتخاب کی آزادی ' سے روکتا ہو۔ ٭ وہ عہد کرچکا ہے کہ آن لائن بھی انسانی حقوق کی حفاظت کرے گا اور 'مذہب و عقیدے کے انتخاب کی آزادی ' بھی اس میں شامل ہوگی تاکہ ہر فرد وہ مذہب منتخب کر سکےجو آن لائن (انٹرنیٹ کی) دنیا پیش کرتی ہے اور جس کو فرد اپنے لیے مثبت و فائدہ مند جانتا ہو۔ زید کے ان نظریات پر اسلام کیا کہتا ہے؟

381
382

کیا نفل کا ثواب ایصال کرسکتے ہیں ؟

جواب: عبادت کرنا ،نماز ادا کرنا زیادہ ثواب کا موجب ہے،اور بدنی عبادات کا ثواب دوسرے کو دینا بھی جائز ،اور اکثر علماء کی یہی رائے ہے،رہا معاملہ عبادات مالیہ ...

382
383

نماز میں درود شریف کے بعد پڑھی جانے والی ایک دعا

جواب: عبادت کے لائق نہیں۔ (صحیح مسلم، جلد 1، صفحہ 534، رقم الحدیث: 771، مطبوعہ دار احیاء التراث العربی، بیروت) نوٹ: قعدہ اخیرہ میں درود پاک کے بعد ایک سے ز...

383
384

مسجد سے متصل مدرسے میں پڑھانے والے کو مسجد کے چندے سے تنخواہ دینا کیسا؟

جواب: عبادت کیلئے بنائی گئی ہے، نہ کہ روزی کمانے کیلئے۔۔۔ اسی طرح معلم جب وہ بچوں کو اجرت پر تعلیم دے (تو یہ مکروہ ہے) اور اگر وہ بچوں کو بغیر اجرت تعلیم دی...

384
385

کرنٹ اکاؤنٹ میں مخصوص رقم کی بنیاد پر مشروط فوائد دینا سودی نفع ہے

جواب: تعریف کے متعلق در مختار میں لکھتے ہیں:”شرعا:ما تعطيه من مثلي لتتقاضاه۔“یعنی شرعی اعتبار سے قرض وہ مثلی مال ہے جسے تم اس جیسا واپس حاصل کرنے کی غرض س...

385
386

کاغذ پر لکھا ہوا فارمولابیچنے کا حکم

جواب: تعریف (Definition)پر پورا اتر رہا ہے۔ یہاں کاغذ پر جو کچھ لکھا جا رہا ہے اس سے اس کی ویلیو (Value) میں مزید اضافہ ہی ہو رہا ہے لہٰذا اس کاغذ کی خرید...

386
387

سر کے بال پورے سے کم ہوں تو زیرو مشین پھیرنے سے احرام سے باہر ہو جائےگا ؟

جواب: تعریف بیان کی گئی ہے،وہ اس طرح کی مشین سے بال صاف کرنے پر صادق نہیں آتی، البتہ ایسی مشین استعمال کی جو بال اُکھیڑتی ہو، تو جُداگانہ بات ہے اور بال نو...

387
388

مٹی کے برتنوں کی خرید و فروخت کا حکم؟

جواب: تعریف مال سے خارج ہوگئی'' کا مطلب یہ ہے کہ وہ مٹی قلیل ہواور ابھی تک اپنی جگہ پر پڑی ہو ورنہ وہا ں سے نقل کرلینے کے بعد وہ مال معتبر بن جاتی ہے۔ اورپا...

388
389

کیا یہ درست ہے بعض بزرگ عشاء کے وضو سے فجر کی نمازادا کرتے تھے؟

جواب: عبادت الہی میں مصروف رہنا دن میں کچھ آرام کر لینے سے مانع تو نہیں لہٰذاہو سکتا ہے وہ دن میں کچھ آرام فرمالیتے ہوں ثانیا بالفرض مان لیا جائے کہ نین...

389
390

جوتا پہن کر نماز پڑھنے کا حکم

جواب: تعریف یہ تھی کہ نرم ورقیق ہو یہاں تک کہ صرف اکہرے پَرت کی زیادہ پسند رکھتے،تو وہ کیسے ہی نئے ہوتے سجدہ میں فرض وواجب کیاکسی طریقہ مسنونہ کوبھی مانع ن...

390