
حلال جانور کے گردے کھانے کا حکم؟
سوال: حلال جانور جیسے بکری اور گائے وغیرہ کے گُردے کھانے کا کیا حکم ہے؟کہا جاتا ہے کہ گردے کے اندر ایک پیشاب کی نالی ہوتی ہے ، اگر اس کو الگ کر دیا جائے تو گردہ پاک ہو جاتا ہے ورنہ نہیں۔ کیا یہ واقعی پیشاب کی نالی ہوتی ہے ؟ اگر یہ پیشاب کی نالی ہے ، تو اسے الگ کیے بغیر اگر گردہ کھانے میں پکا دیا تو کیا حکم ہے؟
عالمِ دین کی تعظیم کے لیے کھڑے ہونے کا ثبوت اَحادیث کی روشنی میں
سوال: عالم دین کی تعظیم کے لئے کھڑے ہونا، جائز و مستحب عمل ہے۔ پوچھنا یہ ہے کہ کیا کسی حدیث پاک میں اس کا حکم موجود ہے؟اگر ہے تو وہ حدیث پاک کیا ہے؟شرعی رہنمائی فرماد یں۔
اٹھتے بیٹھتے چلتے پھرتے مرحومین کو ایصال ثواب کرنا
سوال: کیا اٹھتے بیٹھتے چلتے پھرتے مرحومین کو ایصال ثواب کر سکتے ہیں؟ اور فیکٹری میں کام کرتے ہوئے بغیر وضو اور بغیر ٹوپی پہنے قرآن شریف کی مختصر آیات پڑھ کر ایصال ثواب کر سکتے ہیں؟
ناپاکی کی حالت میں دل میں تلاوت کرنا
سوال: اگر کوئی ناپاکی کی حالت میں قرآن پاک سنے اور زبان سے تو نہ بولے لیکن دل میں ساتھ پڑھتا جائے تواس کا کیا حکم ہو گا؟
قرآن مجید ٹیبل پر رکھ کر پڑھنا
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ قرآن مجید کسی رحل پر رکھ کرہی پڑھنا ضروری ہے؟ یا رحل کے بغیر کسی اونچی ٹیبل وغیرہ پر رکھ کر بھی پڑھ سکتے ہیں؟
نافرمان بیٹے کو جائیداد سے عاق کرنے کی شرعی حیثیت؟
جواب: قرآن پاک میں اپنی عبادت کا حکم دینے کے بعد والدین کے ساتھ نیک سلوک کرنے کا حکم ارشاد فرمایا اور فرمایا ان کو اُف تک بھی نہ کہو، یعنی کوئی ایسا کلمہ ب...
غیر مسلم کے جنازے میں جانا کیسا؟
جواب: قرآن پاک میں ارشاد ہوتا ہے : ﴿وَ لَا تُصَلِّ عَلٰۤى اَحَدٍ مِّنْهُمْ مَّاتَ اَبَدًا وَّ لَا تَقُمْ عَلٰى قَبْرِهٖ ؕ اِنَّهُمْ كَفَرُوْا بِاللّٰهِ وَ ر...
اذان کے دوران سحری کرنے سے متعلق ایک حدیث پاک کی شرح
جواب: قرآن سحری کرنے کی اجازت اس وقت تک ہے جب تک فجریعنی صبح صادق طلوع نہ کرے ،جب فجریعنی صبح صادق طلوع کرآئے اس کے بعدروزہ دارکے لیے کھاناکھاناحرام ہے۔قرآن...
ختم دلاتے وقت کھانا سامنے رکھنا اوریہ کھانا خود کھانا
جواب: قرآنِ پاک کی کئی آیات،احادیثِ طیبہ اور صحابہ کرام علیہم الرضوان کے افعال سے ثابت ہے۔پھر ختم شریف کے لئے کھانا،پانی اور پھل وغیرہ سامنے ہونا ضروری نہی...
ملازم کے لیٹ آنے پر جرمانہ لینا کیسا ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ زید ایک شخص کے پاس پانچ گھنٹے کا ملازم ہے اور وہ اس وقت میں مالک(جس کا ملازم ہے،اس ) کے کہنے کے مطابق بچوں کو آن لائن قرآن پاک پڑھاتا ہے۔کبھی ایسا ہوتا ہے کہ زید وقتِ اجارہ میں سو جاتا ہے یا اجارہ ٹائم شروع ہوجانے کے بعد تاخیر سے آتا ہے،تو اس وجہ سے مالک زید سے جرمانہ وصول کرتا ہے۔سوال یہ ہے کہ مالک کا اس طرح زید سے جرمانہ وصول کرنا کیسا ؟ نوٹ:اجارہ ٹائم میں سونے یا لیٹ آنے کی وجہ سے جتنی کٹوتی بنتی ہے،اس سے ہٹ کر کچھ رقم بطورِ جرمانہ زید سے وصول کی جاتی ہے۔