
غیر مسلم کو قربانی کا گوشت دینے کا حکم
سوال: کیافرماتےہیں علمائےدین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارےمیں کہ غیر مسلم کو قربانی کا گوشت دے سکتے ہیں یا نہیں؟ نیز یہ بھی بتا دیں کہ ہمارے ہاں جو غیر مسلم ہیں وہ ذمی ہیں یا حربی؟ سائل: بلال رضا عطاری(کھاریاں،گجرات)
کیا لڑکے کے عقیقے میں ایک بکرا قربان کیا جاسکتا ہے؟
جواب: گائے کا ساتواں حصہ جائز ہے اور بہتر یہ ہے کہ ایک لڑکے کے عقیقے میں دو بکریاں یا گائے کے دو حصے چاہیے۔“(فتاوٰی نوریہ ، ج 03، ص 504، دار العلوم حنفیہ ف...
پرندوں کی بریڈنگ کے کام پر زکوٰۃ کا حکم؟
جواب: گائے رکھی ہوئی ہے اور اس سے بچہ پیدا ہوا تو ان بچوں کو مالِ تجارت نہیں کہا جائے گا کیونکہ ان کو خریدا نہیں گیا بلکہ آپ نے پرندہ یا گائے بکری خریدی تھی...
قربانی کے جانور کا ذبح کے وقت بہنے والے خون کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین مندرجہ ذیل سوالات کے بارے میں کہ: (1)ذبح کے وقت قربانی کے جانور کا جو بہتا خون نکلتا ہے، کیا وہ ناپاک ہوتا ہے؟ (2) کیا دودھ پیتے بچے کا پیشاب ناپاک ہے؟
عقیقہ کا گوشت تقسیم کرنے کا طریقہ
جواب: قربانی کے گوشت کی طرح عقیقے کے گوشت کے بھی تین حصے کیے جائیں ۔ امامِ اہلِسنت سیدی اعلیٰ حضرت الشاہ امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں : ”...
جواب: قربانی وصدقہ فطروغیرہ کے نصاب میں شامل کیا جائے گااور دیگر شرائط کی موجودگی میں اس سامان کے مالک مرد/ عورت پر قربانی و صدقہ فطر وغیرہ واجب ہو جائیں ...
بچہ پیدا ہونے سے قبل خون آنے پر نماز کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک عورت کے بچہ پیدا ہونے میں ابھی تقریباً دو ہفتے باقی ہیں لیکن اسے ابھی سے ہی خون اور پانی آنا شروع ہوگیا ہے۔ کبھی خون آنے لگ جاتا ہے تو کبھی رُک جاتا ہے، تو کیا اس خون آنے کی صورت میں اس عورت کے لئے نماز معاف ہے یا پھر اسے نماز پڑھنا ہوگی؟ نیز اگر نماز پڑھنا ہوگی تو کیا ہر نماز سے پہلے غسل کرنا بھی ضروری ہوگا؟ یا فقط ناپاک جگہ کو دھو کر وضو کرکے نماز پڑھنا ہی کافی ہوگا؟
دو،تین افراد مل کر جانور ذبح کریں،تو تکبیر کا حکم
سوال: بعض اوقات یوں ہوتا ہے کہ چند افراد مِل کر ایک گائے ، بیل وغیرہ بڑے جانور کی قربانی کرتے ہیں۔ تو جانور ذبح کرنے والا شخص اپنے ساتھ دوسرے افراد کو بھی شامل کر لیتا ہے اور یوں دو تین لوگوں نے مِل کر ایک چھری پکڑی ہوتی ہے اور پھر ذبح کے لیے وہ تمام ہی چھری چلاتے ہیں۔ اس حوالے سے شرعی رہنمائی فرما دیں کہ کیا بسم اللہ پڑھنا ان ذبح کرنے والوں میں سے ہر شخص پر لازم ہے یا ان میں سے کوئی ایک بھی پڑھ لے گا ، تو جانور حلال ہوجائے گا ؟
بچے کا عقیقہ کس عمر تک ہوسکتا ہے؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ (1)بچے کا عقیقہ کس عمر تک ہوسکتا ہے؟ (2)اگر بچہ عقیقے کے وقت اس جگہ حاضر نہ ہو تو کیا عقیقہ ہوجاتا ہے، یا نہیں؟
بچے کی پیدائش کے چالیس دن بعد بھی عورت کو خون آئے تو کیا حکم ہے ؟
سوال: اگر کسی عورت کو بچہ کی پیدائش پر چالیس دن گزرنے کے بعد بھی خون آرہا ہے، تو اس کا کیا حکم ہوگا؟