
والد صاحب نے زمین بیچ کر رقم بیٹے کو دے دی، تو حج کس پر فرض ہوگا ؟
سوال: میرے والد محترم نے آج سے 5 سال قبل اپنی آبائی زمین کو بیچا جس کے عوض ان کے پاس تقریبا 50 لاکھ کی رقم آئی۔ انہوں نے وہ رقم مجھے اپنا گھر خریدنے کے لئے دے دی ،کیونکہ کہ ہم کرائےکے گھر میں رہتے تھے۔ چنانچہ میں نے اپنی کمپنی جس میں میں کام کرتا ہوں ان سے کچھ رقم قرض لے کر ان پیسوں میں ملا کر ایک گھر خرید لیا جس میں میرے والدین اور میں نے رہنا شروع کر دیا۔ میرا سوال یہ ہے کہ میرے والد نے جب زمین فروخت کی تو ان کے پاس اتنی رقم آئی کہ وہ حج کر سکتے تھے تو کیا ان پر حج کرنا فرض ہوا ۔ جب کہ انہوں نے وہ رقم ڈائریکٹ مجھے دے دی کہ میں ان پیسوں سے مکان خرید لوں اور کرایوں سے بچا جائے۔ تو اس کچھ عرصہ میں وہ رقم میری ملکیت میں رہی اور بعد میں اس رقم سے میں نے گھر خرید لیا جو کہ میرے نام پر ہے اور اس میں کچھ رقم بطورِ قرض میں نے اپنی کمپنی سے لی۔ تو کیا حج مجھ پر فرض ہوا یا میرے والد پر۔ اگر میرے والد پر ہوا تو اب وہ اس دنیا میں نہیں ہیں، تو کیا ان کی جگہ حج بدل ادا کرنا ہو گا اور وہ ادا ہو جائے گا۔اور اگرمجھ پر فرض ہوا تو ، میرے لئے کیا حکم ہے؟
بیڈ یا چارپائی پر کھانا کھانے کا حکم
جواب: مسئلہ میں نے بیان کیا وہ اللہ کا حکم ہے حالانکہ وہ اس معاملہ میں جھوٹا ہے ۔(التیسیر شرح الجامع الصغیر ،ج2 ، ص 402، مکتبۃ الامام الشافعی ، الری...
حالتِ نمازمیں والدہ کے بلانے پر جواب دینےسے متعلق حدیث پاک کی شرح
جواب: مسئلہ بیان کیا کہ اگر کوئی شخص نفل نماز پڑھ رہا ہو اور اس کے والدین کو اس کے نماز پڑھنے کا علم نہ ہو اور ان میں سے کوئی اسے بلائے ،تو اب نماز توڑدے۔ ...
نابالغ بچے کا اپنی بالغہ بہن کو عیدی دینا
جواب: قرض،وغیرہ )ایسے تصرفات ،نابالغ کے مال میں نہ خودنابالغ کرسکتاہے اورنہ اس کاولی وغیرہ ۔لہذا نابالغ اگراپنی ذاتی ملکیت والی کوئی چیز عیدی میں بہن وغیرہ...
تین چار ہفتے کا حمل ضائع ہو تو کیا یہ بھی کچا بچہ کہلائے گا؟
جواب: قرض خواہ کسی قرض دار سے، یہاں تک کہ فرمایا جائے گا: ”ایھا السقط المراغم ربہ أدخل أبویک الجنۃ“ یعنی اے کچے بچے! اپنے رب سے جھگڑنے والے! اپنے ماں باپ ...
بچہ کتنا دودھ پیے، تو حرمتِ رضاعت ثابت ہو گی؟ تفصیلی فتوی
جواب: مسئلہ کی تفصیل یہ ہے کہ حرمتِ رضاعت کے ثابت ہونے کے لیےایک آدھ چُسکی بھی کافی ہے، کیونکہ قرآنِ مجید میں جس جگہ رضاعت ( بچے کے دودھ پینے )کو حرمت کا سب...
کیا بیٹھ کر نوافل پڑھنے سے آدھا ثواب ملتا ہے ؟
سوال: اگر کوئی نفل نماز بیٹھ کر پڑھتا ہے، تو اس کی نماز اگرچہ ہوجاتی ہے ،لیکن اس کا ثواب آدھا ہوجاتا ہے ،کیا یہ بات درست ہے ؟اور یہ مسئلہ کہاں سے ثابت ہے ؟کیا عورت کے لیے بھی یہی حکم ہے کہ اس کا ثواب بھی آدھا ہوجائے گا یا اس میں فرق ہے ؟کیا نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم بیٹھ کر نفل نہیں ادا فرماتے تھے؟
ایام تشریق میں قضا نماز کے بعد بھی تکبیرِ تشریق پڑھنا واجب ہے؟
جواب: مسئلہ کی تفصیل یہ ہے کہ نویں ذی الحجہ کی فجر سے لے کر تیرہویں ذی الحجہ کی عصر تک ہر فرض نماز کے بعد کہ جو جماعتِ مستحبہ کے ساتھ ادا کی جائے، ایک بار ...
انشورنس کی رقم کی وراثت کا حکم
جواب: قرض کی ہے جس پر اسے نفع ملنا مشروط ہوتا ہے حالانکہ قرض پر مشروط نفع سود ہے اور سود حرام اور جہنم میں لے جانے والا کام ہے۔قرآن و حدیث میں اس پر سخت وعی...
کمیٹی کی قسطیں نصاب سے مائنس کرنا
جواب: قرض ہے اور قرض کو نصابِ زکاۃ سے مائنس کیا جاتا ہے۔ در مختار میں ہے”(و سببہ) ای سبب افتراضھا (ملک نصاب حولی)۔۔۔ (فارغ عن دین)“ یعنی: زکوۃ فرض ہونے کا ...