سرچ کریں

Displaying 381 to 390 out of 7398 results

381

دوکان پر کوئی شخص چیز رکھ کر بھول گیا ، تو اب کیا حکم ہے ؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمارے پاس دوکان میں کوئی کسٹمر مال خریدنے آیااورکسی وجہ سے اپنی کوئی چیزہمارے پاس رکھواگیاکہ میں آگے کسی اوردوکان سے کوئی دوسری چیزخریدکرلاتاہوں،آپ اسے اپنےپاس رکھ لیں،توہم اس کی وہ چیزاپنے پاس رکھ لیتے ہیں،ان میں سے بعض لوگ توواپس اپنی چیزلے جاتے ہیں ،لیکن بعض ایسے بھی ہوتےہیں کہ وہ پھرواپس ہی نہیں آتے،سمجھ میں یہی آتاہے کہ وہ بھول جاتے ہوں گے یاپھرکسی دوسرے کام کی غرض سے دورنکل جاتے ہوں گے اورپھرواپس آنے کی تکلیف نہ کی۔اب مسئلہ یہ ہے کہ ہمیں بھی علم نہیں ہوتاکہ وہ شخص کون تھا،کہاں کارہنے والاتھا۔توایسی صورت میں ہم دوکانداراس چیزکاکیاکریں؟وہ چیز بعض اوقات ایسی بھی ہوتی ہے کہ جلدخراب ہوجائے گی،اس کوسنبھالنامشکل ہوتاہے۔ جیسے پھل یاسبزی وغیرہ کہ یہ اگرایک دودن تک دوکان میں پڑی رہے ،توخراب ہوجاتی ہے ۔توہمیں بتائیں کہ اس کاکیاکریں؟

381
382

قمر در عقرب کی تاریخوں میں نکاح کرنے کا حکم

جواب: قسم کے اعتقادات سراسر شریعت کے خلاف ہیں اور گناہ کی باتیں ہیں ،اس طرح کے اعتقادات اگر کسی کے ہیں ،تو اسے اس سے توبہ کرنی چاہئے، اسلام میں ہرگز ہر گز ...

382
383

کیا شیطان، انسان کے خواب میں آسکتا ہے؟

جواب: قسم القائے شیطان بیان فرمائی ہے کہ جس میں شیطان بندے کے ساتھ خواب میں کھیلتا اور ڈراتا ہے ، اور ایسے خوابوں کو بلا ضرورت کسی دوسرے کے ساتھ شیئر نہ کی...

383
384

عیب نہ ہونے کی شرط پر گاڑی خریدی اور بعد میں عیب ظاہر ہوا، تو حکم

جواب: بارے میں بدائع الصنائع میں ہے:”الحاصل:أن کل تصرف یوجدمن المشتری فی المشتری بعدالعلم بالعیب یدل علی الرضابالعیب یسقط الخیارویلزم البیع۔۔۔وإن كان المشتر...

384
385

بیل دوڑ کے مقابلے کروانا، اس میں شریک ہونا اور دیکھنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمارے علاقہ میں’’بیل دوڑ‘‘ کے مقابلے بہت زیادہ ہوتے ہیں، جس کا طریقہ کار کچھ یوں ہے کہ اولاً مخصوص افراد یا پارٹیاں اس مقابلے کا اہتمام کرتی ہیں اور بیل رکھنے والے کئی افراد اس میں حصہ لیتے ہیں،جس کے بیل جیت جائیں، انہی پارٹیوں کی جانب سے اسے بھاری رقم اور مختلف انعامات دئیے جاتے ہیں۔ پھر جب بیل دوڑانے کی باری آتی ہے،تو عموماً اکٹھے دو بیلوں کے پیچھے مخصوص انداز میں ایک نشست باندھی جاتی ہے، اس پر ایک شخص کیل لگی چھڑی ہاتھ میں لئے بیٹھ جاتا ہےاور دوڑ کے دوران جو بیل تیز نہ دوڑے، اسے کیل چبھوتا رہتا ہے، جس کی وجہ سے بیل زخمی ہوجاتا اور بسا اوقات اس کا خون بھی نکل آتا ہے۔ ان بیلوں نے ایک مخصوص جگہ تک دوڑنا ہوتا ہے، کئی مرتبہ یہ بیل بے قابو ہوکر اس جگہ سے ہٹ جاتے ہیں، جس کی وجہ سے کافی نقصان ہوتا ہے، مثلاً بیلوں کا کسی اونچی جگہ سے گِر جانا،مجمع میں آکر لوگوں کو زخمی کرنا اور ان کا مالی نقصان کر دینا وغیرہ، پھر بیل جیتنے پر خوشی میں خوب ڈھول، گانے باجے اور ڈانس/ ناچنا بھی ہوتا ہے، نیز اس میں نمازوں کی بھی پرواہ نہیں کی جاتی۔ براہِ کرم شرعی رہنمائی فرمائیں کہ مذکورہ طریقہ کار کے مطابق بیلوں کی دوڑ کے مقابلے کروانا اور اس میں شریک ہونا شرعاً کیسا؟

385
386

اچھی کوالٹی اور کم کوالٹی کا چاول مکس کر کے بیچنے کا حکم

جواب: قسم کے چاول ایسے ہوں جس میں دو تین اقسام کے چاول مکس ہوتے ہیں اور ان کا الگ سے نام رکھ دیا گیا ہے ، اسی نام سے چاول خریدے بیچے جاتے ہیں تو یہ سودا بھی...

386
387

عدت کی حالت میں سرمہ لگانے کا حکم

جواب: قسم کا گہنا یہاں تک کہ انگوٹھی چھلا بھی ،مہندی، سرمہ، عطر، ریشمی کپڑا، ۔۔۔الخ۔( فتاویٰ رضویہ ، جلد 13 ، صفحہ 331 ، رضا فاؤنڈیشن ، لاھور ) بہار شر...

387
388

پہلے کے علماء سائنسدان تھے، آج کے کیوں نہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کچھ لوگ یہ اعتراض کرتے ہیں کہ علماء نے خود کو مساجد و مدارس تک محدود رکھا ہوا ہے اور دورِ جدید میں علماء کا سائنس میں کوئی کردار نہیں ہے، جبکہ پہلے دور کے علماء سائنسدان بھی ہوا کرتے تھے، تو کیا موجودہ دور کے علماء کو بھی سائنسدان بن کر سائنسی میدان میں کردار ادا نہیں کرنا چاہیے؟

388
389

کیا غریب کافر کو زکوۃ دے سکتے ہیں؟

جواب: قسم کا نفع ختم کرکے کسی غیر ہاشمی مستحقِ زکوٰۃ مسلمان کو زکوٰۃ کی نیت سے اس رقم وغیرہ کا مالک بنادیا جائے۔ زکوۃ کی شرعی تعریف تنویرالابصار میں...

389
390

عذابِ قبر کے منکر کا حکم‎

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ جوشخص کلمہ گومسلمان ہو،لیکن عذاب ِ قبرکامنکرہو،تواس کے بارے میں شرعاً کیاحکم ہے؟کیاعذاب ِ قبرکاثبوت قرآن وسنت میں موجودہے؟

390