
بیمارشخص کی طرف سے رمضان کے روزے رکھنا کیسا؟
جواب: قضا کرنا ہوگی۔ ہاں! اگر اسے بیماری وغیرہ کسی شرعی عذر کے سبب ان روزوں کی قضا کا موقع ہی نہ ملے، یہاں تک کہ وہ شیخِ فانی کے حکم کو پہنچ جائے تو اب اسے ...
روزے کی اصلِ نیت ہی میں شک ہو، تو کیا حکم ہے؟
سوال: ہندہ کو رات میں پیٹ میں شدید درد ہوا تو اس نے سحری میں اس طرح روزے کی نیت کی کہ اگر دن میں میرے پیٹ میں درد ہوا تو میرا روزہ نہیں، ورنہ میرا روزہ ہے۔ اب ہوا یوں کہ فجر کی نماز کے بعد پھر اس کے پیٹ میں شدید درد ہوا جس کی وجہ سے مجبوراً اسے شربت پینا پڑا۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ اس صورت میں کیا ہندہ پر اس روزے کی قضا کے ساتھ ساتھ کفارہ بھی لازم ہوگا؟؟ رہنمائی فرمادیں۔
روزے کی حالت میں حیض آنےکا حکم
جواب: قضا لازم ہے ۔ بہارشریعت میں ہے :’’روزے کی حالت میں حیض یا نفاس شروع ہوگیا تو وہ روزہ جاتا رہا اس کی قضا رکھے ‘‘۔ (بہار شریعت،جلد:1،صفحہ:382،مطبوع...
سنت قبلیہ غیرموکدہ فرائض کے بعداداکرنے کاحکم
جواب: قضا لازم نہیں ہے اور اگر پڑھنا چاہیں ، تو منع بھی نہیں ہے لیکن اس سےوہ سنت مستحبہ ادانہ ہوں گی،جوعشاسے پہلے پڑھی جاتی ہیں، بلکہ ایک نفل نماز مستحب شم...
نابالغ بچہ اگرروزہ رکھ کرتوڑدے توکیاحکم ہے؟
جواب: قضا یا کفارہ لاز م ہوگا۔فتاوی رضویہ میں ہے" نابالغ پر تو قلمِ شرع جاری ہی نہیں وُہ اگر بے عذر بھی افطار کرے اُسے گنہ گار نہ کہیں گے۔" لقولہ صلی اﷲتعال...
نماز پڑھنے کے بعد یاد آیا کہ وضو نہیں تھا، تو کیا حکم ہے ؟
سوال: بے وضو اگر کوئی نماز پڑھ لے بعد میں یاد آئے کہ وضو تو تھا نہیں تو اب وہ کیا کرے؟ اگر اسی نماز کا وقت ابھی باقی ہو تو دوبارہ پڑھ لے ؟ اور اگر وقت نکل چکا ہو تو کیا قضا پڑھے؟
غلطی سے ٹائم سے پہلے افطار کر لیا
جواب: قضا کرنا لازم ہے ، البتہ کفارہ لازم نہیں ہو گا۔ بہار شریعت میں ہے"یہ گمان کر کے کہ رات ہے، سحری کھالی یا رات ہونے میں شک تھا اور سحری کھا لی حالا...
بغیر وضو نماز پڑھنے کے بعد معلوم ہوا کہ وضو نہیں تھا تو کیا حکم ہے ؟
سوال: کسی نے بے وضو نماز پڑھ لی اور اسے بعد میں معلوم ہوا کہ میرا وضو ہی نہیں تھا اور نماز کا وقت بھی ختم ہوچکا ہو، توکیا وہ نماز قضا کرنی ہوگی؟
جو نمازِ تہجد کا عادی ہو،کیا اس کے تہجد چھوڑ دینے پر قضا لازم ہوگی ؟
سوال: جو نماز تہجد کا عادی ہو جائے، کیا اس پر نماز تہجد واجب ہو جاتی ہے اور اگر کبھی چھوڑدے تو اس کی قضاء بھی لازم ہو گی؟
کن صورتوں میں روزہ توڑنے پر کفارہ لازم آتا ہے ؟
جواب: قضا اور کفّارہ دونوں لازم ہیں، البتہ اگر ان تمام صورتوں میں کہ جن میں افطار کا گمان نہ تھا اور اس نے گمان کر لیا اگر کسی مفتی نے فتویٰ دے دیا تھا کہ ر...